واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میرا مختصر تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-10, 11:03 PM   #1
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile میرا مختصر تعارف

میرا مختصر تعارف

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام جیسا کہ ظاہر ہے marhaba ہے۔ میں ھندوستان کا رہنے والا ہوں ۔

میں کھلے ذہن کا طالب علم ہوں۔مجھے اللہ کی عظمت و کبریا ئی کا پیغام دینے والی تحریریں بہت زیادہ پسند ہیں۔
آخرت رخی زندگی کو اپنا مقصد بنانے کی کوشش کررہا ہوں۔
آپ سب بہن بھائیوں سے میرے لئے ہدایت کی دعاء کا خواستگار ہوں۔
آپ حضرات میرے لئے سچی معرفت اور ہدایت کے لئے دعاء کریں۔

اللہ تعالی ہم سب کو دین ودنیا کی فلاح وکامرانی سے ہمکنار کرے آمین

اور بقیہ تعارف آپ کے ساتھ رہ کر باتیں کرکے ہوجائےگا۔

شکریہ
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
J.S (22-06-10), کنعان (21-06-10), گلاب خان (22-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), ڈاکٹرنور (22-06-10), محمد عاصم (22-06-10), محمدخلیل (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (22-06-10), شاہ جی 90 (11-07-10), طارق راحیل (09-09-10), عارف اقبال (22-06-10), عبدالقدوس (23-06-10)
کمائي نے marhaba کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-06-10 کنعان ہوں۔مجھے اللہ کی عظمت و کبریا ئی کا پیغام دینے والی تحریریں بہت زیادہ پسند ہیں۔ 50
پرانا 21-06-10, 11:06 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام،

بھائی، آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
marhaba (21-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10), شاہ جی 90 (11-07-10)
پرانا 21-06-10, 11:17 PM   #3
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
امید ہے آپ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
ان شاءاللہ
آپ لوگوں کا تعاون بھی رہےگا۔
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 12:00 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم marhaba بھائی

آپکے بارے میں جان کر بڑی خوشی ہوئی آپ کو اس فارم میں خوش آمدید کیا جاتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
marhaba (22-06-10), محمد عاصم (22-06-10), محمدخلیل (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 12:31 AM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ،مرحبا بھائی
پاک نیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قبول کیجئے
مجھے انشاء اللہ یہاں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس فورم کی ترقی میں‌اہم کردار ادا کریں‌گے۔
ان شاء اللہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین
دعاؤں کی درخواست
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
marhaba (22-06-10), کنعان (22-06-10), محمدخلیل (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (23-06-10)
پرانا 22-06-10, 12:37 AM   #6
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم marhaba بھائی

آپکے بارے میں جان کر بڑی خوشی ہوئی آپ کو اس فارم میں خوش آمدید کیا جاتا ھے۔

والسلام
جزاکم اللہ خیرا ۔آپ سے مزید تعاون کا متمنی۔۔۔
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 12:41 AM   #7
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین
جزاکم اللہ خیرا۔آپ کا بہت بہت شکریہ۔
میرے لئے بس ایک ہی دعاء کریں کہ اللہ مجھے سچی معرفت اور سچا ایمان نصیب کرے۔
یہی میری پہلی اور آخری خواہش ہے۔جب بھی آپ کسی بات کےلئے دعاء کریں تو ہدایت ہی کی کریں۔
آپ کا ممنون شاکر بھائی
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-06-10), محمد عاصم (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10), عارف اقبال (22-06-10), عبداللہ حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 02:01 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم مرحبا ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
marhaba (22-06-10), کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 02:23 PM   #9
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ویلکم مرحبا ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
اللہ ہم سب کو خوش وخرم رکھے
آمییییییییییییییین
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 03:12 PM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
میرا نام جیسا کہ ظاہر ہے marhaba ہے۔ میں ھندوستان کا رہنے والا ہوں ۔
مرحبا مرحبا بھائی مرحبا،
پاک ڈات نیٹ کے سبھی ممبرز اور میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
اقتباس:
میں کھلے ذہن کا طالب علم ہوں۔مجھے اللہ کی عظمت و کبریا ئی کا پیغام دینے والی تحریریں بہت زیادہ پسند ہیں۔
اُمید کرتا ہوں کہ آپ اللہ کی عظمت اور کبریائی بیان کر کے ہمارے ایمانوں کو تازہ کریں گے ان شاءاللہ۔
آپ کی آئی۔ڈی اور بھی فورمز پر دیکھی ہے کیا آپ اور فورمز پر بھی ہوتے ہیں؟؟؟
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
marhaba (22-06-10), کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10), عبداللہ حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 03:30 PM   #11
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آپ کی آئی۔ڈی اور بھی فورمز پر دیکھی ہے کیا آپ اور فورمز پر بھی ہوتے ہیں؟؟؟
تبھی تو میں نے آپ کو اپنے دوستوں میں شمار کیا ہے۔
آپ کو اس فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوی۔ مجھے یہ فورم اپنا ہی فورم لگ رہا ہے۔
میں اس فورم میں محترم کنعان بھائی کی وساطت سے رجسٹر ہوا۔
اللہ ان کی دنیا اور آخرت دونوں سنوارے۔آمین۔

اقتباس:
اُمید کرتا ہوں کہ آپ اللہ کی عظمت اور کبریائی بیان کر کے ہمارے ایمانوں کو تازہ کریں گے ان شاءاللہ۔
بھائی صاحب میں آپ سب سے سیکھنے اور اس جانب توجہ مبذول کرانے کےلئے تشریف لایا ہوں۔
ہمارا اصل مسئلہ آخرت کا مسئلہ ہے۔ ہماری دنیا کی پرشانیوں کی ایکسپیر دیٹ ساٹھ ،اسّی ،یا ایک سو بیس سال ہے۔مرتے ہی ختم۔مگر آخرت کی پریشانیاں ہمیشہ کی پریشانیاں ہیں۔وہاں موت بھی نہیں آئےگی کہ پریشانیوں کا خاتمہ ہوجائے۔
اس لئے زیادہ ضرورت آخرت کے بارے میں پریشان ہونے،آخرت کےلئے زیادہ سوچنے سمجھنے اور غورو فکر کرنے کی ہے۔
اللہ ہم سب کو آخرت کے لئے جینے مرنے والا انسان بنائے ۔آمین

اپنائیت کےلئے
شکریہ اور
جزاکم اللہ خیرا

Last edited by marhaba; 22-06-10 at 03:33 PM.
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-06-10), محمد عاصم (23-06-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 07:48 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرحبا بھائی ۔ ۔ ۔مرحبا مرحبا (میرا خیال ہے جملہ غلط نہیں ہوا ہو گا)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
marhaba (22-06-10), کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 22-06-10, 08:19 PM   #13
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ
آپ نے صحیح لکھا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 23-06-10, 05:29 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,978
شکریہ: 1,535
2,965 مراسلہ میں 8,207 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرحبا بھائی خوش آمدید
آپ کی آمد سے بہت خوشی ہوئی۔
اپنا تعارف بہت کم کرایا آپ نے، اپنی تعلیم، آپ کیا کرتے ہیں؟ کیا مشاغل ہیں؟ پاک نیٹ سے تعارف کیسے ہوا؟ کچھ تھوڑا بتا دیں اگر ناراض نہ ہوں تو!
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
marhaba (23-06-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 23-06-10, 06:32 AM   #15
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اپنا تعارف بہت کم کرایا آپ نے، اپنی تعلیم، آپ کیا کرتے ہیں؟ کیا مشاغل ہیں؟ پاک نیٹ سے تعارف کیسے ہوا؟ کچھ تھوڑا بتا دیں اگر ناراض نہ ہوں تو!
میری تعلیمی قابلیت دینی مدرسہ کا فارغ ہوں۔اور کچھ آتاواتا نہیں ہے۔

درس وتدریس سے اور دوسرے ادھر ادھر کے کاموں سے زندگی کررہاہوں۔

پاک نٹ سے تعارف میرے محترم بھائی کنعان صاحب سے ہوا۔اللہ انہیں جزائے خیر دے۔

پردیس میں رہنے والوں کے لئے اس قسم کے فورمز وقت گزارا کے لئے ممد و معاون ہیں۔ وقت کیسے نکل جاتا ہے پتہ نہیں چلتا۔ہر قسم کی معلومات حاصل ہوتی رہتی ہیں۔ہر جگہ کے دوستوں اور احباب کرام سے بات کرکے ذہنی ارتقاء ہوتا رہتا ہے۔آپ سب سے بھی ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔آمین

Last edited by marhaba; 23-06-10 at 06:34 AM.
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-06-10), پاکستانی (23-06-10), محمد عاصم (23-06-10), مرزا عامر (12-07-10)
جواب

Tags
color, size, ہے۔, کوشش, کرکے, کرے, پسند, والی, والا, نام, مقصد, ئی, اللہ, السلام, بہن, تعالی, تعارف, جیسا, حضرات, دینے, زیادہ, زندگی, ساتھ, علم, عظمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اختر شیرانی کا مختصر تعارف میاں شاہد اختر شیرانی 2 17-10-11 09:09 PM
فیض احمد فیض کامختصر تعارف میاں شاہد فیض احمد فیض 3 29-09-11 09:57 AM
مختصر سا تعارف بارش اور گلاب تعارف 33 16-05-09 02:42 PM
چراغ حسن حسرت کا مختصر تعارف میاں شاہد چراغ حسن حسرت 1 02-04-08 06:39 AM
احسان دانش کا مختصر تعارف میاں شاہد احسان دانش 0 02-04-08 06:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger