واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میرا نام سعید الرحمان !!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-10, 12:57 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile میرا نام سعید الرحمان !!

میرا نام سعید الرحمان !!

السلام علیکم دوستو !

میرا نام سعید الرحمان ہے ۔ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں ۔ میری عمر 13 سال ہے ۔ میں نویں جماعت کا طالب علم ہوں ۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), کنعان (16-08-10), ھارون اعظم (19-08-10), نورالدین (16-08-10), محمد عاصم (18-08-10), مرزا عامر (16-08-10), احمد بلال (17-08-10), سحر (18-08-10), عبدالقدوس (16-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عروج (03-10-10)
پرانا 16-08-10, 02:04 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
خوب دل لگا کر پڑھو اور اپنے ملک کا نام روش کرو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), کنعان (16-08-10), نورالدین (16-08-10), سعید الرحمان (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 02:59 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,978
شکریہ: 1,535
2,965 مراسلہ میں 8,207 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ فیملی میں شمولیت پر آپ کو چھوٹے بھائی خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کو فورم پر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا، انشاء اللہ
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 16-08-10 at 03:01 AM.
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), کنعان (16-08-10), نورالدین (16-08-10), سعید الرحمان (16-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 03:01 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سب کا ۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), کنعان (16-08-10), ھارون اعظم (19-08-10), نورالدین (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 03:16 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ فیملی میں شمولیت پر آپ کو چھوٹے بھائی خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کو فورم پر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا، انشاء اللہ

ہو سکے تو سکھائوں گا بھی ۔۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), کنعان (16-08-10), احمد بلال (17-08-10), عبدالقدوس (16-08-10), عدنان دانی (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 05:02 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ بھائی....................

گپ شپ کے فورم میں تھرید لگائیں..................اگ کل کافیکافی کمی محسوس ہو رہی ہے ہلکی پھلکی گفتگو کی................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), احمد بلال (17-08-10)
پرانا 16-08-10, 07:19 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی اِس ناچیز کو کوئی سمجھ نہیں آئی ۔۔ براہ کرم واضح کریں ۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 07:24 AM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سید الرحمان بھائی آپ کو خوش آمدید و رمضان مبارک ایک بار پھر۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), کنعان (16-08-10), احمد بلال (17-08-10), سعید الرحمان (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 08:29 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم سعید الرحمان،
پاک نیٹ‌کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو پاک نیٹ‌فیملی میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے!

یو تو پورا فورم آپ کے لیئے حاضر ہے لیکن شاید مندرجہ ذیل سیکشن میں‌آپ کی شمولیت ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی!
بچوں کا پاک نیٹ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-08-10), احمد بلال (17-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عدنان دانی (16-08-10)
پرانا 17-08-10, 01:01 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آیاں نوں ، جی آیاں نوں سعید بھائی ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-10, 01:06 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم سعید الرحمان،
پاک نیٹ‌کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو پاک نیٹ‌فیملی میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے!

یو تو پورا فورم آپ کے لیئے حاضر ہے لیکن شاید مندرجہ ذیل سیکشن میں‌آپ کی شمولیت ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی!
بچوں کا پاک نیٹ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

سوری ۔۔ میں اب بڑا ہوگیا ہوں ۔۔ اور پاک نیٹ پر میرا سیکشن آئی ٹی کی ڈنیا ہے !!!
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), ھارون اعظم (19-08-10), احمد بلال (18-08-10)
پرانا 17-08-10, 03:14 AM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا تو آپ یہ بتائیں کے آپ نے باقائدہ اردو زبان سیکھی ہے یا آپ یہاں سے منتقل ہوئے ہیں اور اردو آپ کی مادری زبان ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (18-08-10)
پرانا 17-08-10, 09:46 AM   #13
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-10, 01:22 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعید الرحمان مراسلہ دیکھیں
سوری ۔۔ میں اب بڑا ہوگیا ہوں ۔۔ اور پاک نیٹ پر میرا سیکشن آئی ٹی کی ڈنیا ہے !!!
اچھی بات ہے!!!!
ویسے ہر بچہ یہی سمجھتا ہے کہ وہ بڑا ہوگیا ہے!
جب حقیقتا بڑے ہو کر ہم بچوں‌کے سیکشن میں‌پوسٹ‌کرسکتے ہیں‌تو آپ کیوں‌نہیں؟؟؟

ویسے اگر آپ کو آئی ٹی میں‌مہارت ہے توکم از کم تعارف میں‌تذکرہ تو کرتے، بہرحال ہم آپ کی جانب سے مفید شئیرنگز کے منتظر ہیں۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-10), احمد بلال (18-08-10)
پرانا 17-08-10, 06:06 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


welcome to pak dot net

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), احمد بلال (18-08-10)
جواب

Tags
فیملی, پولیس, پڑھو, پاک, لگا, نیٹ, نیوز, نویں, نام, مقیم, ملک, اپنے, الرحمان, السلام, جماعت, خوش, دوستو, دل, روش, سال, سعید, سعودی, طالب, علم, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایف آئی اے میری کردارکشی کررہی ہے،حامد سعید کاظمی گلاب خان خبریں 2 14-02-11 10:12 AM
ابو سعید ابوالخیر عارف اقبال شاعروں کا تعارف 2 08-02-11 03:29 PM
نام سے سعید احمد سعید احمد تعارف 13 20-02-10 07:37 PM
حامد سعید کاظمی پر قاتلانہ حملہ نیلم خان خبریں 24 02-09-09 07:55 PM
سعید انور کا 194 کا ریکارڈ برابر تفسیر حیدر کرکٹ 6 18-08-09 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger