| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 1
کمائي: 260
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میرا نام شاہد فاروق ہے اور میں لندن میں ہوتا ہوں۔ مجھے پاک نیٹ کا پتہ معظم نے بتایا۔ مجھے اردو سے خاصہ لگاؤ ہے لیکن کمپیوٹر پر لکھنے میں دشواری ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی سیکھ جاؤں گا۔ شکریہ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے شاہد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
شاہد بھائی پاک نیٹ پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ آتے جاتے رہیں گے اور جلد ہی فٹافٹ اردو لکھنی سیکھ جائیں گے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,648
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب۔ اب معظم نے زرمبادلہ کے ساتھ ساتھ بندے بھی ایکسپورٹ کرنے شروع کر دئیے ہیں
![]() اُمید کرتے ہیں آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔ کُچھ تفصیل تو بتائیے۔۔۔ کیا کرتے ہیں، کیسے کرتے ہیں، کیوں کرتے ہیں، کب کرتے ہیں، کہاں کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,652
کمائي: 32,915
شکریہ: 9,767
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید !
آپ کی طرف سے اچھی شئرنگ کا انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم شاہد فاروق بھائی
آتے رہئے گا معظم بھائی کے ہوتے ہوئے آپ جلد ہی اردو آسانی سے لکھنے لگیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب خوش آمدید پاک نیٹ پر آپکی آمد ھمارے لئے سعادت کی علامت بنے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لگتا ہے شاہد بھائی کو وقت نہیں ملا یا اردو لکھنے کے خوف سے کوشش نہیں کر پا رہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, ہوتا, ہے۔, فاروق, کمپیوٹر, پاک, پتہ, وقت, لکھنے, لگاؤ, لیکن, لندن, نیٹ, نام, معظم, اللہ, السلام, امید, اردو, جلد, جاؤں, خوش, دشواری, سیکھ, شاہد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|