| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
نام:
محمد طارق راحیل Muhammad Tariq Raheel والد: مفرود علی Mafrood Ali پیدائش: ۲ مئی, کراچی, بہن بھائی: بہن: کوئی نہیں بھائی 1- محمد وقاص عبید، گورنمنٹ آفیسر بھائی 2- محمد بلال جاوید، کوانٹیٹی سرویئر، انجینئرینگ کنسلٹینٹ انٹرنیشنل ،پرائیوٹ لمیٹیڈ ECIL.COM : Engineering Consultants International (Pvt) Limited اولاد: جویریہ طارق Javeria Tariq ، پیدائیش 12اکتوبر 2008ء تعلیم: گریجویشن کی ڈگری لی ہے ابھی آگے موقع ملا تو ایم اے انگریزی کا ارادہ ہے مشاغل : پڑھنے کا شوق ہے جو ملے جہاں ملے بس پڑھ ڈالتا ہوں خاص کر تاریخی اور سائنسی اور کمپیوٹر کے حوالے سے مضامین ڈاکومینٹری اور تاریخی فلموں کا شائق ہوں اکثر لوگوں کو کارٹون اور سہ جہتی کارٹون یعنی 3ڈی یا اینیمیٹڈ فلمیں دیکھتا بھی پایا جاتا ہوں کیا کروں کمزوری ہے اور میرا کام بھی اس سے ملتا جلتا بھی ہے ویسے شادی شدگان ہونے کے بعد سے وقت کی شدید قلت ہو گئی ہے مشغلے تقریباً سب ہی ختم ہو چکے ہیں اور جو کچھ بچے تھے بیٹی کی نظر ہو گئے ذریعہ معاش: نقشہ بازی کرنا سہہ جہتی تصاویریں اورمتحرک فلمیں بنانا ملازمت: 1999ء تا 2001ء اسکول میں تعلیم دینا، پاک ایسٹرن اسکول 2001ء تا 2002ء اسکول میں تعلیم دینا، نواب میمو ریل اکیڈ می 2003ء تا 2006ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، عُریزی اینڈ پارٹنرز،پرائیوٹ لمیٹیڈ URAIZEE & PARTNERS | Listed on Yellow Pages of Pakistan's Hot Products & Services 2006ء سے 2007ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا(پرنسپل بلڈرز، پرائیوٹ لمیٹیڈ.:: PRINCIPAL BUILDERS ::. 2007، تا 2008، تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا زَن فرنیچرز، پرائیوٹ لمیٹیڈHouse of Zunn | Interior Design and Furniture Manufacturing 2008ء تا 2009ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، پرپورشن، آرکیٹیکٹ اینڈ انٹرییئر ڈزائنز 2009ء تا حال، تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، رینفرو کریسنٹ، پرائیوٹ لمیٹیڈ http://renfrocrescent.com/ مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں۔ وسلام آپ کا طارق راحیل
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com Last edited by طارق راحیل; 14-09-10 at 12:00 PM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | J.S (09-09-10), shafresha (09-09-10), فرحان دانش (09-09-10), کنعان (09-09-10), یاسر عمران مرزا (09-09-10), محمد عاصم (11-09-10), محمدخلیل (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), wajee (09-09-10), ابرارحسین (10-09-10), احمد بلال (10-09-10), اخترحسین (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عدنان دانی (09-09-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
طارق بھائی السلام علیکم،
بھائی ہمیںتو آج اتنے عرصے کے بعد آپ کے بارے میں جاننے کا موقعہ ملا ہے! یار آپ تو چھپے رُستم نکلے!!! ![]() اب زرا جلدی سے اپنی بنائی ہوئی کوئی انیمیشن مووی یہاںپر اَپ کردیں کیونکہ انیمیشن کے صرف آپ ہی شوقین نہیںہیں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-09-10), احمد بلال (10-09-10), اخترحسین (10-09-10), طارق راحیل (09-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی فلموں سے مراد تفریحی فلمیں نہیں چند ایک سول ورک کنسٹرکشن اور کچھ مکینکل ورک کی 3 ڈی فلمین ہیں
اور ان کا سائز اتنا بڑا ہے کہ وہ یہاں لوڈ ہو نہیں سکتیں اور مجھے جاننے کی آپ کو جستجو ہوئی اس پر خوشی مجھے ہوئی رمضان کی ان اخیر گھڑیوں میں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-09-10), یاسر عمران مرزا (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), احمد بلال (10-09-10), اخترحسین (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ویسے مجھے بھی کسی زمانے میںآٹویڈ سیکھنے کا شوق ہوا تھا مگر کوئی اُستاد ہی نہیںملا!! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگے، اللہ پاک مزید کامیابیوں
سے نوازیں۔ آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-09-10), احمد بلال (10-09-10), اخترحسین (10-09-10), طارق راحیل (09-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
طارق بھائی، آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ ماشاء اللہ
اللہ آپکو مزید ترقی دے اور آپ کے اہل و عیال پر اپنی رحمتیں نازل کرے،آمین والسلام
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-09-10), احمد بلال (10-09-10), اخترحسین (10-09-10), طارق راحیل (09-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طارق بھائی کبھی غائب ہو جاتے ہو پھر اچانک انٹری مار تے ہو۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کیوں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-09-10), فیصل ناصر (10-09-10), احمد بلال (10-09-10), اخترحسین (10-09-10), طارق راحیل (11-09-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"مکینکل ٹائپ" آٹو کیڈ مجھے بھی سیکھنے کا بہت شوق ہے مگر میں جہاں رہتا ہوں وہاں کوئی آٹو کیڈ کا معقول سینٹر نہیں ہے ۔ لگتا ہے کہ اب مجھے کراچی جانا ہی پڑے گا۔ بھائی اپنا موبائل نمبر مجھے PM کردیں میرے پاس سے آپ کا نمبر مس ہوگیا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 09-09-10 at 11:11 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اتنا مکمل تعارف شاید کسی ممبر کا نہیں ہے فورم پر...................
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ انٹرویو سے ذیادہ "سیلف اسسمنٹ" لگ رہا ہے!!!!
طارق بھائی یہ مذاق ہے بُرا نہیںمانیئے گا!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ "سیلف اسسمنٹ" کا مطلب کیا ہوتا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, engineering, furniture, house, international, pakistan, کوئی, کمپیوٹر, کراچی, گئی, پاک, وقت, نام, نظر, موقع, مئی, آٹو, انگریزی, بھائی, بازی, بس, جلتا, حیات, شادی, طارق راحیل،تعارف, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|