| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 709
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیںجناب نام ہے میرا محسن بٹ ، پاکستان کے علاقے گوجرانوالہ سے تعلق ہے ۔ ۔ ۔ پڑھتا ہوںمیں بی اے میں ۔ ۔ ۔ اور آج کل لاہور میں جاب بھی کر رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ، فورم کی دنیا میں کچھ ماہ پہلے آیا۔ ۔ ۔ اپنی محنت سے ایک فورم کا ایڈیٹر بنا اور اب سے کچھ دن پہلے ایڈمن بنا دیا گیا ہوں ، اسکے علاوہ موڈریٹر تو پتہ نہیں کتنے ہی فورمز کا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ اس امید کے ساتھ یہ فورم جوائن کر رہا ہوں کہ مجھے یہاں سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو بھائی اب آپ اپنا اپنا تعارف بھی کروائو اور ایڈمن صاحب سے گزارش ہے کہ اپنے بارے میں مجھے پی ایم کر کے کچھ بتائیں ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
والسلام اور خوش آمدید
آپ نام اور علاقہ سے میرے خالہ زاد لگے تھے لیکن جب میںنے بی اے پڑھا تو....... آپ کو اور ہی نکلے میرا خالہ ذاد تو آج پاس ہوا ہے میٹرک میں ![]() ویسے شکریہ ہم کو جوائن کرنے کا اور امید ہے آپ سے سیکھنے کا کافی موقعہ ملے گا انشااللہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ویلکم محسن بٹ صاحب میرا نام عدنان ہے اور میں بھی گوجرانوالہ سے ہوں اور گوجرانوالہ میں ہی ایک چھوٹی سی ملازمت کررہا ہوں۔ اور مجھے پوری امید ہےکہ مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور ایک دفعہ پھر سے آپ کا بہت شکریہ کہ آپ فورمز پہ تشریف لائے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محسن بٹ صاحب خوش آمدید آب تو بٹ ہے کیا آپ محسن نقوی صاحب کو جانتے ہیں آپ کے ہم نام ہیں میں ان کو بہت پسند کرتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ویلکم محسن بٹ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرا نام سرمد ہے۔ میرا آبائی شہر تو بھکر ہے مگر بچپن سے ہی کراچی میں ہوں۔ میں ایک کمپنی میں Software Engineer ہوں۔
Welcome aboard. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سرمد بھائی اپنے مراسلہ جات میں جوابات دیا کریں
محب علوی صاحب نے کچھ پوچھا ہے آپ سے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عبدالقدوس بھائی مجھے اس چیز کا علم نہیں ہے۔ کونسے تھریڈ میں پجھ سے پوچھا ہے۔ میں اپنے تھریڈ چیک کر لیتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عبدالقدوس بھائی میں نے محب علوی کو رپلائی دے دیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Welcome , Mohsin, Hope you will enjoy the UIrdu forum world,
By the way I am Mr. Right, Am I right? |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بٹ صاحب آپ کی آمد سے دل خوش ہو گیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| engineer, enjoy, hope, software, فورم, فورمز, کراچی, پاکستان, پسند, موقع, world, آج, بھائی, بچپن, تعارف, جواب, خوش, دل, شہر, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، جڑواں شہروں میںمعمولات زندگی معطل | ابن جلال | خبریں | 1 | 15-03-09 06:38 PM |
| ممبئی حملوں کی تحقیات کررہے ہیں- زرداری | محمدعدنان | خبریں | 0 | 18-01-09 07:20 AM |
| میںکتنا انتظار کروں | TapalDanaDar | شعر و شاعری | 0 | 18-04-08 05:27 AM |
| قبروں میںنہیں، ہم کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 0 | 24-10-07 01:32 AM |