واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں آجاوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-11, 10:34 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں آجاوں

میں آجاوں

چلو بھی میں خود ھی آجاتا ھوں آپ کے موڑ کا کیا پتہ ھے میں آپکا فکری ھوں یعنی مجھے آپ سبکی فکر ھے ٰہاں اکھٹے ھیں اللہ ھم ایمان والوں کو جنت میں بھی اکھٹے کردے آمیں میری آمد پر آپ فکر مند تو نھیں ھوگے میری مختصر سی تعلیم ھے پاک نیٹ کاعلم ھوا تو ھم آٹپکے،،۔ مگر نہ آسمان سے گرے نہ کھجور میں اٹکے،،۔، بلکہ پاک نیٹ میں جا لٹکے۔۔، میرا ضلع سیالکوٹ ھے۔، سیالکوٹ ایک
تاریخی شھر ھے بعض کھتے ھیں راجہ مثل نے آباد کیا اور اسے 5000 سال سے زیادہ عرصہ ھو چکاھے اسکو آباد ھوے بعض نے کھا یہراجہ سلوان سالباھن نے یہاںقلعہ بنایا اور اسکا نام سیالکوٹ رکھا،،۔، یہاں سلطان شھاب الدین غوری کی راجہ سے تین لڑایئاں ھوئیں ،۔،بہر حال ھم سیالکوٹی ھیں اور سیالکوٹ پاکستان میں ھے اسطرح ھم پاکستانی ھیں اور پاکستان زمین پہ ھے اسطرح ھمارا زمینی تّلق بھی آپ سے ھے بھی لگتا ھے آپ بور ھورھے ھیں گستاخی معاف
اللہ ھم سبکو سدا خوش رکھے دونون جھانوں میں




بس،،۔۔،

آپ



،۔،

کا



۔۔//۔
فکری


لمیڈ پاکستان
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), skjatala (14-09-11), نیلم خان (13-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حیدر (13-09-11), حسن قادری (13-09-11), عبدالقدوس (14-09-11), عروج (02-10-11)
پرانا 13-09-11, 02:16 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فکری صاحب آپ کو پاک نیٹ‌کی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے کہ آپ ھم سب کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں‌گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), فکری (13-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 02:21 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), فکری (13-09-11), نیلم خان (15-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 02:22 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری طرف سے آپ کو بہت بہت
خوش آمدید
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), فکری (13-09-11), نیلم خان (13-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 06:28 AM   #5
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مطلب راجہ ریاض اور قائم علی شاہ کا تعلق آپ کے علاقے سے ہیں؟بہت تاریخی ہیں یہ بھی
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), نیلم خان (15-09-11), منتظمین (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 09:37 AM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا آنا مبارک ہو ویسے غائب نہ ہونا وگرنہ ھم کو آپ کی ،۔،،فکر لگ جاے گی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), فکری (14-09-11), نیلم خان (15-09-11), سیفی خان (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 12:01 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), فکری (14-09-11), نیلم خان (15-09-11)
پرانا 14-09-11, 08:15 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارا شرف تو علامہ اقبال ھیں
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), نیلم خان (15-09-11), منتظمین (14-09-11), حسن قادری (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 09:18 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید امید ہے آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), نیلم خان (15-09-11)
پرانا 14-09-11, 11:24 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیفکر السلام علیکم،
پاک نیٹ‌فیملی کا حصہ بننے پر میری جانب سے مُبارکباد قبول فرمائیے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:47 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فکری صاحب اب ذرا اپنی فکر انگیز پوسٹنگز کا بھی آغاز فرمائیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 11:04 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خوش آمدید فکری بھائی ۔۔۔ جگ جگ جیو تے ہسدے وسدے رہو
فکری پاکستان لمیٹڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن زیادہ لمیٹڈ نہیں رہنا ۔۔ اپنے پاس سے کچھ شیئر بھی کرتے رہنا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 11:08 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بھائی ۔ علا مہ کے پیارے شہر سے ھیں آپ ، یہ پڑھ کر خوشی ھوئی ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فکری, پہ, ھوں, ھے, پاک, پاکستان, پاکستانی, لگتا, نیٹ, نام, مگر, مند, آباد, ایمان, اللہ, اسے, تین, تعلیم, حال, خود, خوش, سال, ضلع, عرصہ, غوری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں ناصحی خبریں 5 07-05-11 12:28 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger