| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,519
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستوں میں مسٹر شیف
نیا ھوں اِس لیے محفل کے آداب سے انجان ھوں لیکن امید ھے کہ چند ھی دنوں میں گھل مل جاؤنگا کینکہ مجھے دل تک پہنچنے کا راستہ پتا ھے اور وہ راستہ پیٹ سے جاتا ھے اور پیٹ کو کیا چاھیے ؟لذیذ اور معیاری کھانا اور وہ ھم کو بنانا خوب آتا ھے تو دوستوں میں ھوں ایک بہت ھی ذربردست ماھر شیف آپ بھی سوچ رھے ھونگے کہ میں خود کی تعریف خود ھی کیوں کر رھا ھوں ؟ اِس لیے کہ میں نے دیکھا ھے کہ آج کے دور میں وہ ھی زیادہ مانا جاتا ھے جو اپنی تعریف خود کرے یہ تو مذاق تھا تو دوستوں جو مجھ سے ھو سکا میں آپ کو سکھاؤنگا اور جو سیکھے ھؤے ھیں اُن سے سیکھونگا آپ کی دعاؤں سے میں پاکستانی انڈین چائنیز میکسیکن مغلائی اِٹالین باربی کیو اور بھی بہت کچھ بنانا جانتا ھوں میں ایگزیکٹیو شیف ھوں مگر یہ مت پوچھنا کہ کہاں یہ ناھوں کہ دوستی یاری میں سب پہنچے ھوئے ھو اچھے کھانے بنانے کے ساتھ کوشش کرتا ھوں کہ باتیں بھی اچھی کروں اس لیے میں آپ دوستوں کی محفل میں آیا ھوں کہ اچھی باتیں بھی سیکھ لوں معذرت لگتا ھے کچھ زیادہ باتیں ھو گئی اجازت پھر ملیں گے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 13 صارفین نے مسٹر شیف کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,702
کمائي: 73,745
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,347 مراسلہ میں 7,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید مسٹر شیف
آپ سے تو لگتا ہے واقعی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ذرا خواتین سیکشن میں باورچی خانہ کا چکر بھی لگا لیے گا شکریہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (01-07-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی مسٹر شیف،
خوش آمدید لگتا ہے اس فورم کے باورچی خانے کے "بھاگ" جاگ گئے ہیں! ہم مرد بھی دیسی کھانے کھا کھا کر بور ہوچکے ہیں۔ میںبنیادی طور پر سبزی خور ہوں مجھے خوشی ہوگی اگر آپ کوئی انڈین سبزی کی مزیدار سی ڈش یہاں پر شئیر کریں گے۔ شکریہ! شاہد علی صدیقی |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (01-07-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کا فوری جواب پڑھ کر اچھا لگا!
شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
جم جم آئیں جناب، ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
ویسے اگر آپ اپنے ریسٹورنٹ کا بتا دیتے تو کیا پتہ آپ کے کسٹومرز میں اضافہ ہوجاتا۔ اور اگر آپ کراچی میں ہی تو میں تو ضرور پہنچ جاتا۔ ہم لوگ ویسے بھی باہر کھانے کے بہت شوقین ہیں۔ امید ہے آپ کے ساتھ بہت کچھ اچھا کھانے کو ملے گا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
میں خود نیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اٹلالین تو میں بھی بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
ویسے اب آ ہی گئے ہو تو آ جاؤ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,880 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آ جائیں آجائیں جی آیانوں
فورم پر خوش آمدید فیصل بھائی پھر عورت مرد کی بحث شروع کردی نا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,519
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے چیز والا پاستہ بنانا ہے وہ کیسے؟
سالم ران کو روسٹ کیسے کرتے ہیں؟ تکے کی بوٹیاں نرم کیسے رکھی جا سکتی ہیں؟ جھینگے کی کوئی اچھی سی کھانے والی ڈش کیسے بناتے ہیں؟
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستانی, لوگ, نظر, معذرت, آج, اسلام, بھائی, جواب, حکم, حضرات, خواتین, خوش, دل, دعائیں, رات, راستہ, عورت, علی, عبدالقدوس, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پتھر ہو جاؤں | محمودالحق | شعر و شاعری | 0 | 06-06-09 11:54 AM |
| کوئی دھُن ہو میں ترے گیت ہی گائے جاؤں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 22-04-09 02:43 PM |
| جی کرتا ھے بھاگ جاؤں | وسیم | مزاحیہ شاعری | 3 | 02-04-09 10:48 PM |
| میں سو جاؤں ۔۔یا مُصطفٰی ! کہتے کہتے۔۔۔ | kutkutariyaan | اپکے کالم | 6 | 08-08-08 10:36 PM |
| عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:00 AM |