واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-08, 12:50 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
کمائي: 42
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اسلام علیکم
سب پہلے تو اس فارم کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں ۔ جناب یہ فارم بس مجھے کوئی چیز تلاش کرتے کرتے مل گیا اور مجھے یہ فارم بہت ہی پسند آیا ، اس کا اردو سے لگائو اور ممبر حضرات بھی بہت دل سے اس فارم کے لئے کام کر رہے ہیں اور یہ واقعی میں ایک عمدہ پاکستان کا نام روشن کرنے والا فارم ہے۔اور مجھے بھی اس سے پتہ نہیں کیوں لگائو سا ہو گیا ہے ۔ اس کے علاوہ میں اور بھی بہت سے فارمز پر رجسڑ ہوں لیکن اس فارم پر پوسٹنگ کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ شاید یہ اردو سے لگائو ہے جس نے مجھے اس فارم سے جوڑا ۔ پس پاک ڈاٹ نیٹ ایک نہایت ہی عمدہ اور اعلی فارم ہے۔
میرے بارے میں ،آپ لوگ میرے بارے میں جان کر کیا کرو گے ، میں تو ویلہ ناکارہ سی شے ہوں۔
ویسے مجھے یہاں کے کچھ ممبرز جانتے ہیں اور شاید میں‌ان کو بھی ، جیسے کہ ہمارے خرم شہزاد خرم بھائی جنہوں‌نے اردو کا کوئی فارم نہیں چھوڑا ۔
میرا نام محمد فیصل یعقوب ہے اور میں اس وقت بے کا ر ہوں‌،میرے کہنے کا مطلب ہے بے روزگار آپ کہیں کار کے بیغیر نہ سمجھ لینا ،ویسے میرے پاس موٹر سائیکل ہے۔
میں نے اسی سال بی اے کا امتحان دیا ہے اور کسی ملازمت کی تلاش میں ہوں ۔مجھے نیٹ سے اور ویب ڈائزانئنگ سے کافی لگائو ہے اور اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے لئے ایک سائٹ بھی بنائی ہے ۔
اسکے علاوہ میں سارا اور کوئی کام نہیں کرتا ، بس نیٹ نیٹ اور نیٹ۔
اچھا میرے خیال سے اتنا تعارف بہت ہے ۔ میں‌چلتا ہوں ، مجھے دعائوں میں یا رکھئے گا ۔ اللہ سونے دے حوالے۔
fysalkhan آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے fysalkhan کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (30-05-08), عمیر نعیم (30-05-08), عبدالقدوس (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 01:02 AM   #2
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

خوش آمدید
اھلاََ و سھلاََ مرحبا
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:51 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

فیصل بھائی دل سے WELCOME
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:34 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

خوش آمدید فیصل صاحب، زرہ اپنا یاہو کا ایڈریس تو دیں ہم بھی دیکھیں‌ آپ کتنا نیٹ استعمال کرتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 12:59 PM   #5
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

WELCOME
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:03 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

خوش آمدید
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:21 PM   #7
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,897
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اہلا وسہلا ومرحبا بک یا اخی
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:51 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

خوش آمدید
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:51 PM   #9

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید فیصل صاحب، زرہ اپنا یاہو کا ایڈریس تو دیں ہم بھی دیکھیں‌ آپ کتنا نیٹ استعمال کرتے ہیں
بھائی آپ سے زیادہ کوئی نہیں کر سکتا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:06 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید فیصل صاحب، زرہ اپنا یاہو کا ایڈریس تو دیں ہم بھی دیکھیں‌ آپ کتنا نیٹ استعمال کرتے ہیں
جی جناب ! آپ کا نیٹ‌استعمال کرنا تو اب ضرب المثل بن چکا ہے اور تازہ ترین محاورہ یہ ہے
نیٹ نہ چلے عبدالقدوس ٹیرھا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 06:43 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
کمائي: 42
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جی جناب ! آپ کا نیٹ‌استعمال کرنا تو اب ضرب المثل بن چکا ہے اور تازہ ترین محاورہ یہ ہے
نیٹ نہ چلے عبدالقدوس ٹیرھا
یہ رہا میرا آئی ڈی faisalkhan_ji@yahoo.com or faisalkhan_ji@msn.com or admin.itrang@gmail.com
fysalkhan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 07:34 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ سے زیادہ کوئی نہیں کر سکتا
بھائی گناگار نہیں کرو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 08:27 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جی جناب ! آپ کا نیٹ‌استعمال کرنا تو اب ضرب المثل بن چکا ہے اور تازہ ترین محاورہ یہ ہے
نیٹ نہ چلے عبدالقدوس ٹیرھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 08:41 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fysalkhan مراسلہ دیکھیں
شکریہ

لیکن آپ تو آفلائن ہیں ابھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 01:52 PM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں

خوش آمدید
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, email, gmail, فارم, پاکستان, پسند, یاہو, ویب, ڈاٹ, لوگ, موٹر سائیکل, اللہ, امتحان, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, حضرات, خوش, خرم, دل, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger