واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں بھی یہان ہوں اب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 04:55 PM   #1
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں بھی یہان ہوں اب

میں بھی یہان ہوں اب


میرانام صبیحہ ہے لاہورمیں رہتی ہوں۔ ایم اے ہسٹری کررہی ہوں اورساتھ میں گھر کے قریب ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہی ہو۔ ایک دوست کے توسط سے اسکا پتہ چلا تھا لیکن اب وقت گزارنے کیلئے اسکو جوائن کر ہی لیاکیا ہے نہ کہ چیٹنگ کرکرکے تھک گئی ہون اب۔ فی الحال اتنا کافی ہے مزید جاننے کیلئے مجھے یہان ریگولرہونا پڑے گا اور ریگولرہوں گی تو بات بھی ہوتی رہے گی۔ اپ لوگ بھی کہتے ہون گے کیسی ٹیچرہے لیکن کیا کروں میں ایسی ہی ہوں جولی اوردوستانہ تعلق رکھنے والی۔ امید ہے جلد ہی سب میرے دوست بن جائین گے ۔ لو جی میرے طالبعلم میرا سر کھا رہے ہیں ذراانکودیکھ لوں تب تک سب مجھے سویٹ یعنی میٹھا میٹھا ویلکم کریں
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (27-04-11), shafresha (28-04-11), محمدعدنان (26-04-11), آوارہ اجنبی (26-04-11), آبی ٹوکول (26-04-11), احمد بلال (28-04-11), حیدر (27-04-11), خالد ہاشمی (26-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 05:09 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم صبیحہ جی ۔ میں بھی آپ کی طرح‌یہاں ابھی ابھی آیا ہوں اور آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
ویسے آپ کا نام بڑا منفرد سا ہے
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آوارہ اجنبی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), احمد بلال (28-04-11), حیدر (27-04-11), خالد ہاشمی (26-04-11), صبیحہ (26-04-11)
پرانا 26-04-11, 05:43 PM   #3
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھنکییو جی تھینکیو۔ نام منفرد ہے تبھی کوئی نام سے نہیں بلاتا کوئی صبیح تو کوئی صبا کہتا ہے
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11), خالد ہاشمی (26-04-11)
پرانا 26-04-11, 05:57 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 37
کمائي: 1,026
شکریہ: 490
36 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں




















مجھے کسی نے نہیں‌کہا تھا
خالد ہاشمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خالد ہاشمی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (27-04-11), shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 06:40 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویکم جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 06:46 PM   #6
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,162
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم آن پاک نیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 07:43 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خالد ہاشمی مراسلہ دیکھیں
آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
مجھے کسی نے نہیں‌کہا تھا
السلام علیکم
برادرم شاید آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ہو گا اس لئے کسی کو خوش آمدید کہنے کا موقع نہیں ملا
آج ہی اپنے تعارف کا تھریڈ لگایئے اورپھر دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دما دم مست قلندر ہو جائے گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 07:46 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آیاں نوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 08:04 PM   #9
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھینکس ٹوآلللللل جی،،،
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 08:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آلللللل کون ہیں ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 08:10 PM   #11
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا مطبل تھا alllllllllllll اردومیں آلللللللل بن گیا جی
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 08:24 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
تھنکییو جی تھینکیو۔ نام منفرد ہے تبھی کوئی نام سے نہیں بلاتا کوئی صبیح تو کوئی صبا کہتا ہے
ویسے اس نام کا مطلب کیا ہے جی ؟
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آوارہ اجنبی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 09:24 PM   #13
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,633
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 937 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی آیاں نوں
ان شاء اللہ آپ کو ہماری یہ رنگا رنگ محفل پسند آئے گی۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 09:26 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
میرا مطبل تھا alllllllllllll اردومیں آلللللللل بن گیا جی
پھر ٹھیک ہے
میں سمجھا کوئی آلو قسم کی چیز ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), حیدر (27-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 11:02 PM   #15
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام وعلیکم ،
سب نئے آنے والوں کو پاک نیٹ پر خوش آمدید ہو
صبیحہ تو ہماری بہت پرانی فلموں کی ہیروئن کانام بھی تھا صبیحہ خانم ۔
اور آپ ٹیچر ہیں کیا مضامین پڑھاتی ہیں ؟ پھر ساتھ ساتھ ادھر فورم پر لکھنا اتنا ٹائیم نکالنا آسان بات تو نہیں ہمت ہے آپکی ویسے کس اسکول میں ٹیچر ہیں آپ ؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), احمد بلال (28-04-11), حیدر (27-04-11)
جواب

Tags
heart, ہوں۔, ہوتی, ہسٹری, کھا, کیلئے, کیسی, کروں, گھر, گی, گی۔, گے, گئی, پتہ, ویلکم, وقت, لوگ, مزید, ایسی, اتنا, تب, جلد, دوست, رکھنے, سکول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger