واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں نہیں مانتا ، میں نہیں‌ مانتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-11, 12:50 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 9
کمائي: 330
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں نہیں مانتا ، میں نہیں‌ مانتا

میں نہیں مانتا ، میں نہیں‌ مانتا

کیا ہوا اگر ’’میں نہیں مانتا‘‘۔۔۔۔۔
کیا ماننا ضروری ہے ۔۔۔ اور بغیر مانے انسان کی حیثیت قائم نہیں رہتی ۔۔۔۔۔۔۔

میں معتقد لوگوں ، معتقد مزاجوں ، توہم پرست دماغوں اور ظلم کے خلاف خاموش رہنے والوں میں سے نہیں ہونا چاہتا ۔۔۔۔۔

میں حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا چاہتا ہوں اور ڈنکے کی چوٹ پر ۔۔۔۔۔۔۔

میں غلط کو برسر عام غلط کہہ کر اس مظلومیت اور بے بسی کی شدت سے مخالفت کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔

جو ہماری قوم کا شعار بن چکی ہے ۔۔۔۔

کہیں دینی مصلحتیں ، کہیں‌ معاشرتی مصلحتیں ، کہیں عزت و آبرو کے سبب خاموشی ۔۔۔ کہیں ڈر سے چپ بیٹھنا ۔۔۔


یہ سب کیوں اور آخر کب تک ۔۔۔۔۔۔۔

اور کتنا پسوں میں !!!

اور کتنا ظلم سہوں میں !!

میں باغی ہوں ۔۔۔۔۔
ہاں میں سب سے باغی ہوں ۔۔۔۔

میرا نام باغی ۔۔۔ میرا کام بغاوت ۔۔۔ اور اس پیشے سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ میرے محبوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اررررررررررررےےے۔۔۔۔۔

کہیں مسلح بغاوت سمجھ کر اندر نہ کروا دیجیے گا

یہ اور قسم کی بغاوت ہے ۔۔ ؎

اففففففففف

دیکھا نا آ گئی ’’مصلحت‘‘
در آیا ۔۔۔ خوف ۔۔۔
لگ گئی ’’واٹ‘‘ ۔۔۔۔۔

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج ۔۔۔

آپ کی رائے کا منتظر ۔۔۔
آپ سے باغی ۔۔
اوہ میرا مطلب ہے آپ کا باغی
باغی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے باغی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (17-12-11), shafresha (17-12-11), نورالدین (23-12-11), نبیل خان (23-12-11), مون (18-12-11), ملک اظہر (23-12-11), محمد یاسرعلی (17-12-11), مرزا عامر (17-12-11), ایکسٹو (18-12-11), احمد نذیر (23-12-11), بنت حوا (18-12-11)
پرانا 17-12-11, 01:59 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,852
کمائي: 278,068
شکریہ: 1,153
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

پاک نیٹ پر خوش آمدید۔ اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا



















سوائے بغاوت کے ، کیونکہ ہر اِنسان اِٹ سیلف کسی نہ کسی وجہ سے باغی ہے۔ کسی کا باغیانہ پن ظاہر ہوجاتا ہے کسی کا مخفی رہتا ہے۔

بہرحال پاک نیٹ میں آپکوویلکم کہا جاتا ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-11), نبیل خان (23-12-11), محمد یاسرعلی (17-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 17-12-11, 03:50 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب باغی صاحب ھم آپکو محبت کی اس دنیا جس کو حرف عام میں پاک نیٹ کہتے ہیں میں خوش آمدید کہتے ہیں
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-11), نبیل خان (23-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 17-12-11, 04:29 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری جانب سے بھی خوش آمدید
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-11), نبیل خان (23-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 17-12-11, 05:29 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,652
کمائي: 32,915
شکریہ: 9,768
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید!
اقتباس:
کہیں دینی مصلحتیں
ہمیں آپ کی ہر بغاوت پر فخر ہے، سوائے دینی مصلحت کے، کیوں اس نام کی کوئی چیز “خالص دین” میں سرے سے موجود نہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-12-11), shafresha (17-12-11), نبیل خان (23-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 17-12-11, 08:51 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید۔۔۔۔ !!!‌ منفرد انداز میں تعارف پسند آیا۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 17-12-11, 09:33 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : باغی مراسلہ دیکھیں
کیا ہوا اگر ’’میں نہیں مانتا‘‘۔۔۔۔۔
کیا ماننا ضروری ہے ۔۔۔ اور بغیر مانے انسان کی حیثیت قائم نہیں رہتی ۔۔۔۔۔۔۔

میں معتقد لوگوں ، معتقد مزاجوں ، توہم پرست دماغوں اور ظلم کے خلاف خاموش رہنے والوں میں سے نہیں ہونا چاہتا ۔۔۔۔۔

میں حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا چاہتا ہوں اور ڈنکے کی چوٹ پر ۔۔۔۔۔۔۔

میں غلط کو برسر عام غلط کہہ کر اس مظلومیت اور بے بسی کی شدت سے مخالفت کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔

جو ہماری قوم کا شعار بن چکی ہے ۔۔۔۔

کہیں دینی مصلحتیں ، کہیں‌ معاشرتی مصلحتیں ، کہیں عزت و آبرو کے سبب خاموشی ۔۔۔ کہیں ڈر سے چپ بیٹھنا ۔۔۔


یہ سب کیوں اور آخر کب تک ۔۔۔۔۔۔۔

اور کتنا پسوں میں !!!

اور کتنا ظلم سہوں میں !!

میں باغی ہوں ۔۔۔۔۔
ہاں میں سب سے باغی ہوں ۔۔۔۔

میرا نام باغی ۔۔۔ میرا کام بغاوت ۔۔۔ اور اس پیشے سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ میرے محبوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اررررررررررررےےے۔۔۔۔۔

کہیں مسلح بغاوت سمجھ کر اندر نہ کروا دیجیے گا

یہ اور قسم کی بغاوت ہے ۔۔ ؎

اففففففففف

دیکھا نا آ گئی ’’مصلحت‘‘
در آیا ۔۔۔ خوف ۔۔۔
لگ گئی ’’واٹ‘‘ ۔۔۔۔۔

احتجاج ۔ احتجاج ۔ احتجاج ۔۔۔

آپ کی رائے کا منتظر ۔۔۔
آپ سے باغی ۔۔
اوہ میرا مطلب ہے آپ کا باغی
میں‌تم سے بڑا باغی ہوں میں تمہیں بھی نہیںمانتا میں نہیں مانتا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), ملک اظہر (23-12-11), ایکسٹو (18-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11), عبداللہ حیدر (17-12-11)
پرانا 18-12-11, 09:02 AM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : باغی مراسلہ دیکھیں
آپ کا باغی
حکومت کو خبر کی جا چکی ہے آپ کے بارے میں !

شاید آپ کو "کالا پانی "بھیجنے کا فیصلہ ہونے والا ہے ۔ اب شاید آپ مصلحت(ڈر) کے تحت اپنے بیان سے منحرف ہونا پسند کریں گے۔













خوش آمدید


کہاں سے ہیں ؟ کیا کرتے پھرتے ہیں؟
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), بنت حوا (18-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 18-12-11, 05:33 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری جانب سے بھی خوش آمدید
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), باغی (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 11:34 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 9
کمائي: 330
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میں‌تم سے بڑا باغی ہوں میں تمہیں بھی نہیںمانتا میں نہیں مانتا
ہر بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ؟
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
غالب

آپ نہ مانیں ! ہم آپ کے نہ ماننے کو مانے لیتے ہیں اور آپ کے ’’تو‘‘ کو پیار بھرے انداز تخاطب پر محمول کرتے ہوئے آپ سے بھی اظہار محبت کرتے ہیں ۔
جناب رضی ! بہت شکریہ ۔۔۔ منفرد انداز میں استقبال کرنے پر ۔۔۔۔
باغی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے باغی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), ملک اظہر (23-12-11), شعبان نظامی (26-12-11)
پرانا 23-12-11, 11:35 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 9
کمائي: 330
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
حکومت کو خبر کی جا چکی ہے آپ کے بارے میں !

شاید آپ کو "کالا پانی "بھیجنے کا فیصلہ ہونے والا ہے ۔ اب شاید آپ مصلحت(ڈر) کے تحت اپنے بیان سے منحرف ہونا پسند کریں گے۔













خوش آمدید


کہاں سے ہیں ؟ کیا کرتے پھرتے ہیں؟
اگر بلیک زیرو یہ عندیہ دےرہے ہیں تو پھر تو ۔۔۔ مجھے رقیب رو سفید بھی نہیں بچا سکتا ۔۔۔۔
باغی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے باغی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), ایکسٹو (23-12-11), شعبان نظامی (26-12-11)
پرانا 23-12-11, 11:38 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 9
کمائي: 330
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام احباب کا شکریہ ۔۔ اتنا پیار دینے پر ۔۔۔ خصوصی جناب ایکسٹو اور رضی کا ۔۔۔۔
باغی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے باغی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), ایکسٹو (23-12-11), شعبان نظامی (26-12-11)
پرانا 23-12-11, 08:13 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری جانب سے بھی خوش آمدید
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
باغی (10-01-12), شعبان نظامی (26-12-11)
جواب

Tags
ہونا, ہماری, کہہ, کہنا, گئی, ڈر, قائم, چاہتا, نام, معاشرتی, آیا, اندر, انسان, بے, بسی, تمام, حق, خلاف, خاموشی, رکھنے, شدت, ضروری, ظلم, عزت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ ابن جلال خبریں 1 14-10-10 07:56 AM
یہ بہنیں ہمیں چھوڑ کر چلی کیوں‌جاتی ہیں‌ شاہ جی 90 اپکے کالم 63 20-12-09 11:06 PM
ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں‌؟ Real_Light گپ شپ 0 12-10-09 04:21 PM
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنے چہرے ہیں‌؟؟؟ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 10 11-11-08 04:57 PM
ملکی امور میں فوجی کردار کا حامی نہیں“جنرل(ر) توقیر ضیاء پیپلز پارٹی میں شامل خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger