واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں ہوں جی صرف اور صرف مسلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-10, 10:50 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,267
شکریہ: 1,013
96 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں ہوں جی صرف اور صرف مسلم

میں ہوں جی صرف اور صرف مسلم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سب مسلمین کو میری طرف سے اسلام علیکم
میرا نام محمد آصف ہے ضلع گجرات کے کسی گاؤں کا رہنے والا ہوں اور ہاں گاؤں کا نام کوئی بھی نہ پوچھے
تعلیم صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چڈو جی شرم آتی ہے بتاتے۔
ملازمت کرتا ہوں چھوٹی سی الحمدللہ اچھا گزارا ہو رہا ہے ویسے اس مہنگائی کے دور میں امیر بھی رو رہے ہیں ۔الحمدللہ کہ اللہ نے اپنا شاکر رکھا ہوا ہے۔
نیٹ بہت کم استعمال کر پاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ آپ بھائی لوگ تو ضرور پوچھیں گیں تو جناب وجہ ہے شادی شدہ ہونا
اسلام سے لگاؤ ہے الحمدللہ
بلکہ میں سمجھتا ہوں جس کا اسلام سے لگاؤ نہیں وہ کاہے کا مسلمان ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور کوئی گل شل پوچھنی ہوئی تے پوچھ لینا پا جی پر گاؤں دا نہ پوچھیو

Last edited by مسلم بھائی; 27-05-10 at 11:03 PM.
مسلم بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-10), ھارون اعظم (30-05-10), یاسر عمران مرزا (28-05-10), ملک بھائی (28-05-10), محمد عاصم (28-05-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), ام غزل (28-05-10), احمد بلال (29-05-10), عارف اقبال (28-05-10), عبدالقدوس (28-05-10), عدنان دانی (08-06-10)
پرانا 27-05-10, 11:02 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بھائی
پوچھوں گا تو نہیں بس یہی کہوںگا کہ میں گجرات کے گاون جنڈانوالہ کا ہی ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-10), مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 27-05-10, 11:58 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,267
شکریہ: 1,013
96 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید بھائی
پوچھوں گا تو نہیں بس یہی کہوںگا کہ میں گجرات کے گاون جنڈانوالہ کا ہی ہوں
واہ جی واہ ناظم اعلیٰ صاحب تو اپنے گجراتی نکل آئے ہوں تے موجاں ای موجاں
مسلم بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (29-05-10)
پرانا 28-05-10, 07:54 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے تو مجھے بھی گجرات سے بہت لگاو ہے کیونکہ یہ سوہنی اور مہیوال کا گاوں ہے :P
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 11:37 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,267
شکریہ: 1,013
96 مراسلہ میں 321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے تو مجھے بھی گجرات سے بہت لگاو ہے کیونکہ یہ سوہنی اور مہیوال کا گاوں ہے :P
لگتا ہے آپ عاشق مذاج ہو جناب؟؟؟؟؟؟
مسلم بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-10, 11:37 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا ر اے گجراتی کچھ زیادہ ای نہیں ہو گئے
اک خلیل ای کا فی سی۔۔۔
تے ہن مسلم بھائی وی آگئے ۔۔

خوش آمدید مسلم بھائی
یہ گاوں کے نا م کا کیا چکر ہے۔۔۔
ویسے جنڈانوالہ ۔۔۔
گجرات سے کس طرف ہے۔
خلیل نے تو کا فی مشہور کیا ہوا ہے۔۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 12:29 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی گجرات کا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 02:00 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید مسلم بھائی۔
لو جی میں بھی گجرات کا ہی ہوں مگر شہر سے گاؤں سے نہیں۔
ماشاءاللہ اچھی بات ہے جو آپ کا لگاؤ اسلام کی طرف ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 06:21 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ہور گجراتی ۔ سارے اپنی اپنی جوتیوں کی حفاظت کر لیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 07:52 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


welcome to pak dot net
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 08:27 PM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتےہیں امیدہے آپ ایک مفید اضافہ ثابت ہوں گے۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (28-05-10), عارف اقبال (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 08:43 PM   #12
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم
محمد آصف صاحب گجراتی
میں آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتا ہوں
امید کرتا ہوں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 09:13 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 10:04 PM   #14
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ایک ہور گجراتی ۔ سارے اپنی اپنی جوتیوں کی حفاظت کر لیں
کوئی حال نہیں ہے آپ کا
ویسے رضی بھائی یہ جو مثال بن گئی ہوئی ہے نا یہ اچھی مثال نہیں ہے۔
اصل واقعہ میں یہاں لکھ نہیں سکتا جس سے یہ مثال بنی تھی۔
خلیل بھائی شاید اس واقعے کو جانتے ہوں گے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (28-05-10), مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 10:23 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
کوئی حال نہیں ہے آپ کا
ویسے رضی بھائی یہ جو مثال بن گئی ہوئی ہے نا یہ اچھی مثال نہیں ہے۔
اصل واقعہ میں یہاں لکھ نہیں سکتا جس سے یہ مثال بنی تھی۔
خلیل بھائی شاید اس واقعے کو جانتے ہوں گے۔
پتا نہیں بھائی میں نہیں جانتا

Last edited by محمدخلیل; 29-05-10 at 02:52 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-05-10), مسلم بھائی (28-05-10), احمد بلال (29-05-10)
جواب

Tags
color, ہونا, کوئی, گزارا, ویسے, وجہ, لوگ, نام, مہنگائی, محمد, مسلم, مسلمان, آتی, اللہ, امیر, اسلام, استعمال, بھائی, دور, رکھا, سمجھتا, شاکر, شادی, ضلع, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger