| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
اسلام و علیکم ،
تعارف میرا نام خلیل جبران آفریدی ہے۔ میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے۔ مگر میں تیرہ سال سے ساؤتھ افریقہ بوٹسوانا میں مقیم ہوں۔ میرے شہر کا نام "لوباٹسے" ہے۔ میں یہاں 99 میں آیا تھا۔ 2002 تک جاب کنٹریکٹ میں تھا۔ پھر 2003 میں اپنا کام شروع کیا اور اب الحمداللہ اپنے کئی کاروبار ہیں۔ جیسے کہ فارمیسی، کمپیوٹر ریٹیلر اور ریکنڈیشن کار سیل۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میرا بھائی میری بہن اور میرے والدین سب میرے ساتھ ہیں۔ ایک ایک کر کے سب کو بلاتا گیا اور یہاں بساتا گیا۔ میرے خیال سے کافی تعارف ہو گیا۔ مزید معلومات کے لیے مجھے دوست بناہیں اور میرے رہنمائی کریں۔ میں پاک نیٹ کا بہت نیا ممبر ہوں۔ جزاک اللہ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خلیل جبران آفریدی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (03-01-12), skjatala (03-01-12), کنعان (03-01-12), محمد یاسرعلی (05-01-12), مرزا عامر (03-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوری جناب ، مجھے اس کی الف ب بھی نہیں پتا ۔۔۔۔۔۔ انتہائ محدود علم ہے میرا !!!!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید جبران بھائی ۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے | جاویداسد | خبریں | 1 | 11-11-10 03:27 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |