| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 27
کمائي: 952
شکریہ: 43
25 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام شیراز حسن ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے۔
میں روزنامہ وقت کے سنڈے میگزین سے بطور فیچر رائٹر منسلک ہوں۔ میں ادب، تاریخ، کلچر اور سماجی موضوعات کےحوالے سے فیچرز تحریر کرتا ہوں شکریہ شیراز حسن |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شیراز حسن کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), منتظمین (17-06-10), محمدعدنان (17-06-10), احمد بلال (17-06-10), عارف اقبال (18-06-10), عدنان دانی (17-06-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی شیراز حسن السلام علیکم،
میںپاک نیٹانتظامیہ کی جانب سے آپ کو اس فورم میںخوش آمدید کہتا ہوں ۔آپ جیسے صاحب علم اور پرفیشنل کی ہمارے فورم پر آمد اور ممبر شپ ہمارے فورم کے لیئے باعث فخر ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ کی جانب سے ادب، تاریخ، کلچر اور سماجی موضوعات پر شئیرنگ کی جائے گی، اس کے علاوہ مختلف موضوعات پر آپ کے مُراسلے بھی ہماری راہنمائی کا سبب بنے گے۔ مندرجہ ذیل تھریڈ کا وزٹ شاید آپ کے لیئے دلچسپی کا باعث ہوگا: نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
شیراز بھائی خوش آمدید اور امید کرتا ہوں کہ ہمیں آپ کی طرف سے اچھا اچھا مواد پڑھنے کو ملتا رہے گا
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شیراز حسن صاحب۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے مراسلات پاک نیٹ کو چار چاند لگا دیں گےاور ہمارے علم میں اضافے کا سبب بنیں گے انشاءاللہ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شیراز صاحب کو میری طرف سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیراز حسن بھائی السلام علیکم،
![]() تعارف کا شکریہ پاک نیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قبول کیجئے ![]() مجھے انشاء اللہ یہاں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس فورم کی ترقی میںاہم کردار ادا کریںگے۔ ان شاء اللہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہوں۔, فورم, کلچر, کرتا, پاک, وقت, لاہور, نام, میگزین, موضوعات, منسلک, بھائی, بطور, تحریر, تعلق, تعارف, حسن, روزنامہ, رائٹر, سنڈے, سماجی, شیراز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 11:52 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |