واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ناصر نعمان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-07-10, 07:22 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ناصر نعمان

ناصر نعمان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ہمارا نام ناصر نعمان ہے ۔۔۔۔۔ اور ہمارا تعلق کراچی سے ہے ۔۔۔۔۔۔ عمر 35 سال ۔۔۔۔۔ اور تعلیم انٹر میڈیٹ ۔۔۔۔۔ ملازمت پیشہ ہیں ۔

دیگر مصروفیات اسلامی کتب کا مطالعہ اور مختلف موضوعات پر مضامین لکھنا ہے

ایک فکر اور ایک سوچ :
جو اچھی بات ہمارے علم میں ہو وہ دوسروں تک پہنچادی جائے

اور زندگی کا ایک سبق جو ہمیشہ یاد رہتا ہے:

جب حضرت ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالاجارہا تھا تو ایک ننھی سی چڑیا تھی جو اپنی چونچ میں پانی کا ایک قطرہ لاتی اور آگ کے پاس گرا دیتی ۔ کسی نے دیکھا تو ہنس کے کہا کہ اے ننھی سی چڑیا کیا تیرے اس پانی سے آگ بجھ جائے گی ۔ اس پر چڑیا نے کہا میں جانتی ہوں کہ میرے اس پانی سے آگ نہیں بجھے گی لیکن میں بروز قیامت تماشہ دیکھنے والوں کی صف میں کھڑے ہونے کے بجائے آگ بجھانے والوں کی صف میں کھڑا ہونا چاہتی ہوں ۔

آج ملک و قوم کے حالات کے پیش نظر اکثر و بیشتر لوگ ہمت ہارنے لگتے ہیں کہ ہمارے ایک کے کرنے سے کیا ہوگا
یہ درست ہے کہ آج کے حالات بھڑکتی آگ کے الاو کی طرح ہیں
اور ہماری کوششیں ننھی سی چڑیا کی بوندوں کی طرح ہیں
لیکن ہمیں ساتھ یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ ہمارے ایک کے کرنے سے کچھ ہو یا نہ ہو یہ بعد کی بات ہے
لیکن اتنا ضرور ہے کہ کچھ کرنے سے ہماری صف ضرور تبدیل ہوتی ہے کہ ہم تماشہ دیکھنے والوں میں سے نہیں بلکہ کچھ کرنے والوں میں سے تھے

آخر میں ایک چھوٹا سے واقعہ کے ساتھ اجازت چاہیں گے :
ایک بادشاہ تھا وہ اپنے بستی میں ایک بڑا سا تالاب کھدواتا ہے اور پوری بستی میں اعلان کر دیتا ہے کہ آج رات کو پوری پستی والے اپنے اپنے گھروں سے ایک ایک بالٹی دودھ کی اس تالاب میں ڈالیں گے
پھر رات کو تمام بستی والے ایک ایک بالٹی اس تالاب میں ڈال دیتے ہیں
جب بادشاہ صبح صبح اس تالاب کو دیکھنے کے لئے جاتا ہے تو وہ حیران ہوجاتا ہے کہ پورے کا پورا تالاب بجائے دودھ کے پانی سے بھرا ہوتا ہے
پتہ ہے ایسا کیوں ہوتا ہے ?
کیوں کہ بستی کا ہر شخص یہ سوچتا ہے کہ ہر کوئی تو دودھ کی بالٹی تالاب میں ڈال رہا ہے تو میں اگر اکیلا پانی کی بالٹی ڈال دوں گا تو اس سے کیا فرق پڑے گا اور رات بھی ہے کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا
جب اسی طرح پوری کی پوری بستی نے یہی سوچ لیا تو اس تالاب میں پانی ہی بھرنا تھا دودھ کہاں سے ملتا

ہم کچھ نہ کرسکیں تو اتنا ضرور کرنے کی کوشش کریں کہ ہم اپنے حصہ کا دودھ اس تلاب میں ڈالیں ۔۔۔۔ جو پانی سے بھرا نظر آرہا ہے ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ ہمارے ایک ایک بالٹی ڈالنے سے اس تلاب میں دودھ کا رنگ نظر آنے لگ جائے

اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین

Last edited by ناصر نعمان; 16-07-10 at 08:00 PM.
ناصر نعمان آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (17-07-10), asakpke (18-12-10), فیصل ناصر (16-07-10), فرحان دانش (17-07-10), پاکستانی (16-07-10), ھارون اعظم (16-07-10), نورالدین (19-07-10), محمد عاصم (19-07-10), محمدخلیل (16-07-10), مرزا عامر (16-07-10), wajee (16-07-10), آبی ٹوکول (16-07-10), احمد بلال (18-07-10), بلال اویسی (16-07-10), رفیع انجم (19-07-10), عبدالقدوس (16-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10), عبداللہ حیدر (17-07-10), عدنان دانی (19-07-10)
کمائي نے ناصر نعمان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-07-10 فیصل ناصر آپ سے تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا 150
پرانا 16-07-10, 07:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید

آپ سے تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (18-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10)
پرانا 16-07-10, 07:30 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناصر بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اور آپ کی سوچ جان کر بہت خوشی ہوئی
اتنے اچھے تعارف پر میرے طرف سے مبارکباد قبول کریں
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا
اور
آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-07-10), ناصر نعمان (16-07-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (18-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10)
پرانا 16-07-10, 08:05 PM   #4
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناصر نعمان صاحب خوش آمدید،
واقعی انداز دلکش ہے، انشاء اللہ اچھا ساتھ رہے گااور گفتگو بھی چلتی رہے گی۔ انشاء اللہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-10), نورالدین (19-07-10), ناصر نعمان (16-07-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (18-07-10)
پرانا 16-07-10, 08:15 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,525
شکریہ: 10,295
3,098 مراسلہ میں 7,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلا م علیکم ناصر نعمان بھائی۔
ًین پاک۔نیٹ انتظامیہ کی طرف سے آپ کو پاک۔نیت فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے کہ آُ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ علم سے ہم سب کی اصلاح فرمائیں گے، اپنا خیال رکھیے گا ۔


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-10), نورالدین (19-07-10), ناصر نعمان (16-07-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (18-07-10)
پرانا 16-07-10, 08:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ تمام بھائیوں کی پرخلوص محبت اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
ہم بھی آپ سب بھائیوں کی طرح ہی ایک طالب علم ہیں
اور ہم مختلف فورم پر کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
ماشاء اللہ بہت اچھی فورم ہے ۔۔۔۔ اور بہت اچھا ماحول ہے
بالخصوص جس طرح آپ بھائیوں نے ہمیں خوش آمدید کہا
وہ بلاشبہ دیگر فورم سے مختلف ہے
ان شا ء اللہ تعالیٰ ہمیں بھی آپ سب بھائیوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا
آپ سب بھائیوں سے دعاوں کی درخواست رہے گی

والسلام

ناصرنعمان
ناصر نعمان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-10), ھارون اعظم (16-07-10), نورالدین (19-07-10), محمد عاصم (19-07-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (18-07-10), راجہ اکرام (19-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10)
پرانا 16-07-10, 09:28 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوشش کیجیے گا کہ تفرقہ بازی سے دور رہ سکیں

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-10), کنعان (19-07-10), نورالدین (19-07-10), ناصر نعمان (17-07-10), مرزا عامر (16-07-10), رفیع انجم (19-07-10), عبداللہ آدم (17-07-10)
پرانا 16-07-10, 09:36 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان ہماری قوم ہی بے ایمان ہے اس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام والی مثال فِٹ نہیں آتی کیونکہ

آج بھی ہو اگر براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے اندازہ گلستاں پیدا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (16-07-10), عبدالقدوس (18-07-10)
پرانا 16-07-10, 09:36 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

نعمان بھائی کو میری طرف سے خوش آمدید۔ آپ کی طرف سے شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (16-07-10)
پرانا 17-07-10, 12:28 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم:

خوش آمدید نعمان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑا دبا کے تعارف کروایا ہے ماشاء اللہ۔
ورنہ اپنے بارے میں‌لکھنا شاید سب سے مشکل ہے۔
بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
وہ کیا کہتے ہیں اشفاق احمد کہ: اللہ آپ کو آسایناں اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرمائے۔امین

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), احمد بلال (18-07-10)
پرانا 17-07-10, 01:04 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 218
کمائي: 6,892
شکریہ: 166
198 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان ہماری قوم ہی بے ایمان ہے اس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام والی مثال فِٹ نہیں آتی کیونکہ

آج بھی ہو اگر براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے اندازہ گلستاں پیدا
خلیل بھائی آپ نے درست فرمایا
لیکن حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مثال سے ہماری مراد ایمان کی نشاندہی نہ تھی

بلکہ ہماری نشاندہی اس ننھی سی چڑیا کی کوشش پر تھی
جو اُس بے ایمان مجمع میں
اپنی ننھی سی چونچ میں
معمولی سی پانی کی بوند
اُس بھڑکتی ہوئی آگ پر ڈال کر
اپنا فریضہ ادا کرنے کی کوشش کررہی تھی
تاکہ بروز قیامت تماشہ دیکھنے والوں کی صف میں کھڑے ہونے کے بجائے
کچھ کرنے والوں کی صف میں کھڑا ہونا چاہتی تھی
ناصر نعمان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصر نعمان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-07-10), پاکستانی (17-07-10), نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), احمد بلال (18-07-10), بلال اویسی (17-07-10), راجہ اکرام (19-07-10), عبداللہ آدم (18-07-10)
پرانا 17-07-10, 10:39 AM   #12
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔۔!
ناصر نعمان بھائی آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید ۔۔
آپ کی سوچ پڑھ کر اچھا لگا ۔۔۔ اللہ ہمیں بہترین عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔
انسان جب اشرف الًخلوقات اور خلیفہ ہے دنیا میں تو ۔۔۔
ہمیں چڑیا کی مثال بننے کے بجائے ۔۔۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تلقید کرنی چاہیئے ۔۔
یعنی آگ میں کود جانے والے ۔۔
اللہ فرماتا ہے ۔۔۔کہ پھر ایسے ۔۔۔ 20 لوگ 200 افراد پر بھاری ہیں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-07-10), پاکستانی (17-07-10), ھارون اعظم (17-07-10), نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), بلال اویسی (17-07-10), عبداللہ آدم (18-07-10)
پرانا 17-07-10, 08:56 PM   #13
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناصر نعمان صاحب خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 11:41 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,043
کمائي: 55,164
شکریہ: 11,778
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان ہماری قوم ہی بے ایمان ہے اس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام والی مثال فِٹ نہیں آتی کیونکہ

آج بھی ہو اگر براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے اندازہ گلستاں پیدا

ڈالی گئی جو فصل خزاں میں شجر سے ٹوٹ
ممکن نہیں ہری ہو صبح اب بہار سے
ہے لازوال عہد خزاں اس کے واسطے
کچھ واسطہ نہیں ہے اسے برگ و با سے
ہے تیرے گلستان میں بھی فصل خزاں کا دور
خالی ہے جیب گل زر کا مل عیار سے
جو نغمہ زن تھے خلوت اوراق میں طیور
رخصت ہوۓ ترے شجر سایہ دار سے
شاخ بریدہ سے سبق اندوز ہو کہ تو
نا آشنا ہے قاعدہ روز گا ر سے
ملّت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ


اسلام و علیکم نعمان بھائی
اور خوش آمدید
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصر نعمان (19-07-10), مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 12:53 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے آپ
ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (20-07-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہوسکتا, کوششیں, کراچی, پورے, لوگ, نام, نظر, ملک, اللہ, اجازت, اسلامی, بچوں, بادشاہ, تعلیم, جائے, حصہ, دیکھا, رات, زندگی, سال, شخص, علم, صف, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger