واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


نبیل خان کا سلام قبول ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 07:27 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نبیل خان کا سلام قبول ہو

نبیل خان کا سلام قبول ہو

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام نبیل خان ہے ۔ میرا تعلق مریخ سے ہے ۔ اگر آپ میں سے کسی کی خواہش ہو مریخ پہ جانے کی تو رابطہ کر سکتا ہے ۔ ۔ ۔

مجھے امید ہے تمام اراکین رابطہ ضرور کریں گے تا کہ بندہ کا ویزہ کاروبار اچھی طرح سے چل سکے ۔ ۔ ۔

شرائط ویزہ

(1( امیدوار کنواراہ ہو (یا رنڈوا(
(2( سر بالوں سے پاک ہو
(3( لباس میں صرف نکر اور بنیان ہو
(4( کھانے میں نسوار اور پان
(5( تعلیم کم از کم ہو
(6( تجربہ کم از کم ہو
(7( جو بات کہی جائے اس کو نہ مانے

اپنی 100 عدد700 786X سائز کی تصویروں کے ساتھ رابطہ فرمائیں
دل نہ مانے خرچہ واپس مزہ نہ آئے تو پیسہ ہضم ۔ ۔ چائے گرما گرم

شکریہ

نوٹ : ویزے محدود ہیں خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ فرمائیں

Last edited by نبیل خان; 03-07-11 at 07:48 PM.
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (09-07-11), محمد یاسرعلی (04-07-11), محمدخلیل (03-07-11), wajee (05-07-11), حیدر (04-07-11), حسن قادری (04-07-11), سیفی خان (04-07-11), سام (03-07-11), شہزاد بھٹی (24-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:07 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اسوقت مریخ پہ ھیں یا منجھی پہ شاید نبیل خان کا مریخ منجھیدیاں دونا نے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (09-07-11), سام (03-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو مرضی سمجھ لو قادری بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 08:27 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پہ خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ویزے کی قیمت تو بتائی نیہں آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 10:23 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (07-07-11)
پرانا 04-07-11, 12:03 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی آیاں نوں نبیل بھإئی
ہم آپ کو انسانوں کی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں ویسے مریخ پہ کون سی مخلوق ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پردیسی33 (04-07-11), رضی (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 12:04 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح ہوگئی ہے جناب
خوش آمدید
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پردیسی33 (04-07-11), سیفی خان (05-07-11)
پرانا 04-07-11, 07:09 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مریخ پر کہیں آپ کو کئی سمگلر تو نہیں اتارگیا؟ اور آپ نے خالی جگہ سمجھ کر قبضہ کرلیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-11, 11:35 AM   #9
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنتے تھے مریخ پر بڑی ڈرونی ڈرونی مخلوق رھتی ھے اب تو لگتا ھے ھمارے پاک نیٹ پر قبضہ جمانے کیلے یہاں اڑن تشتری یا اڑن کھڈولے پہ بہ کےنہ آگی ھو ھمیں تو بھت بھت ڈر مسوس ھوریا ایے انتظامیہ کو چاھیے کوئی خفیہ مشن اس مخلوق کی تحقیق کیلے روانہ کریں جسمیں ایک ننھا بچہ اور راجہ اکرام سیفی خان کو ضرور بھج دینا مینون حالات کجھ ٹھیک نیہں جے لگدے اس مریخی مخلوق دے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (04-07-11), سیفی خان (05-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 12:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
نبیل بھائی اہل زمین اور اہل پاکستان کی جانب سے سلام قبول کیجئے۔
ہمیں امید ہے یہاں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد آپ مریخ کو بھول جائیں گے اور انسانوں سے مانوس ہو جائیں گے۔ پھر واپس جانے کا دل نہیں کرے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-07-11), نبیل خان (07-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 12:07 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
سنتے تھے مریخ پر بڑی ڈرونی ڈرونی مخلوق رھتی ھے اب تو لگتا ھے ھمارے پاک نیٹ پر قبضہ جمانے کیلے یہاں اڑن تشتری یا اڑن کھڈولے پہ بہ کےنہ آگی ھو ھمیں تو بھت بھت ڈر مسوس ھوریا ایے انتظامیہ کو چاھیے کوئی خفیہ مشن اس مخلوق کی تحقیق کیلے روانہ کریں جسمیں ایک ننھا بچہ اور راجہ اکرام سیفی خان کو ضرور بھج دینا مینون حالات کجھ ٹھیک نیہں جے لگدے اس مریخی مخلوق دے
قادری صاحب
فکر نہ کریں۔ آپ کو ڈر محسوس نہیں ہونے دیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (04-07-11), حسن قادری (04-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11)
پرانا 05-07-11, 10:57 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,612
کمائي: 31,171
شکریہ: 7,116
2,944 مراسلہ میں 8,723 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دو چار سلام ادھر سے بھی۔۔۔ مریخ‌پر سلام ایف ٹی پی کرنے کی سہولت ہے ؟ یا پھر زمین باسیوں‌کو ادھر جا کر انٹر نیٹ‌ تعمیر کرنا ہو گا؟؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (05-07-11)
پرانا 05-07-11, 12:27 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم بھإئیو
نبیل بھإئی تو شاید غائب ہو گے اس اور بھائی کے پاس مریخ کے ویزوں کی انفارمیشن ہو تو تفصیل بتا دیں کچھ ویزے درکار ہیں ارجنٹ
پاکستانی سیاہ ست دانوں کے لیے جیسے مسٹر آصف ، نواز، یوسف ، الطاف ، شہباز ، ریاض ، ، مشرف ، اعوانوں ، خانوں ، رانوں اور چوہدریوں وغیرہ وغیرہ کے لیے، پر نا قابل ِ واپسی کی شرط کے ساتھ
نوٹ تمام خرچ پاکستانی قوم برداشت کرے گی آخر یہاں بھی تو ان کی شاہ خرچیاں کا بوجھ بھی تو اٹھا رہی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-11, 01:06 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید مریخ جی ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (06-07-11), نبیل خان (07-07-11)
پرانا 07-07-11, 02:37 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ان خانوں نوابوں زرداروں اور قوم کے لٹیروں کے لیے کوئ جگہ نھیں ھے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھانے, کاروبار, گے, پہ, پاک, یا, قبول, چل, نام, مریخ, اللہ, السلام, اچھی, اراکین, از, تمام, تعلیم, جلد, جانے, جائے, حضرات, خواہش, خان, سلام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger