واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ونودیہاں ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-11, 05:28 PM   #1
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونودیہاں ہے

ونودیہاں ہے

جے شری کرشنا۔۔ سلام۔۔ نمستے
میرانام ونودہے میں بھارت کے شہردہلی کارہنے والاہوں۔ ہم 7 بہن بھائی ہیں میں چوتھےنمبرپرہوں۔مجھے انٹرنیٹ کاجنون ہے۔1سال پہلے میں کئی انگلش فورمزپرتھا۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں زارا کا فین ہوں جنکو ہرفن مولا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ میں انکومسیحا کہتاہوں جو رات کے اندھیرے میں بھٹکے مسافروں کو راہ دیکھاتی ہیں اوریہ بھی نہیں جانتی کوئی انکاچبھ چنتک بھی ہ۔ انکی ہر پوسٹ مجھے اٹریکٹ کرتی ہے اورانکی بدولت اب اردوفورمزکا ممبربنا ہوں جہاں مجھے انکانام نظرآتا ہے میں وہیں فورم جوائن کر لیتا ہوں تاکہ ان کے قریب رہ سکوں اورجیادہ سے جیادہ سیکھ سکوں۔ سرچنگ کے دوران یہاں انکی تصویر دیکھی تو فوراجوائن کر لیا اورخوشگوارحیرت ہوئی اسکا پیڈ اردو ہے اورمیں اردو کا دلدادہ ہوں۔ پاک ڈوٹ نیٹ کی یہ بات الگ ہے ۔
مجھے وشواس ہے انکی شاگردی میں رہ کر ایک دن میں بھی انکی طرح انٹرنیٹ کی دنیامیں اپنا مقام بناوں گا۔ مس زارامیں آپکا بہت بڑا فین ہوں اورآپکے کام کا قدردان ہوں مجھے اپنی شاگردی میں لے لیں۔ ہنومان جی سے پرارتناہے وہ آپ جیسی اولاد سب کو دے اورہمیں بھی آپکے گنوں میں سے ایک گن دے ہی دے۔
آپکا شُبھ چنتک
ونودراتھورعرف ونی
مینیجنگ ڈائریکٹرآف فیشن انڈسٹری
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-06-11), فاروق سرورخان (25-06-11), فخر بٹ (25-06-11), ھارون اعظم (24-06-11), محمد یاسرعلی (24-06-11), wajee (24-06-11), ابوسعد (01-07-11), احمد نذیر (25-06-11), حیدر (24-06-11), سیپ (27-10-11), سام (24-06-11), عروج (25-06-11)
پرانا 24-06-11, 05:34 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پہ آپ کو بہت بہت خوش آمدید
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 05:45 PM   #3
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھیباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 06:44 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
جاہل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: جہالستان
عمر: 37
مراسلات: 11
کمائي: 283
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونود جی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاہل آف لائن ہے   Reply With Quote
جاہل کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 07:20 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,652
کمائي: 32,915
شکریہ: 9,769
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آپکا پاک نیٹ پر سواگت کرتے ہیں۔
امید کرتے ہیں کہ آپ پاک نیٹ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
اور آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 07:54 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوشی ہوئی جان کر کہ آپ بھارت سے ہو۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 08:14 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
Welcome
.....................
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 09:09 PM   #8
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا ابھاری ہوں۔مجھے خوشی ہے کہ آپ لوگوں نے مجھے ویلکم کیا۔مجھے لگا تھاکہیں ہندومسلم تضاد نہ ہو جائے۔ میں کوشش کروں گا جیادہ اچھاکام کروں یہاں بھی۔
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 09:12 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 09:34 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم آپکا پاک نیٹ پر سواگت کرتے ہیں۔

پاک نیٹ کے تمام ممبران ایک فیملی کی طرح ہیں ۔ یہاں ہر قسم کے لوگ ہیں ۔ اختلاف رائے کے باوجود یہاں فساد نہیں ہے
اور یہی سب سے بڑی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور یہی شان ہے پاک نیٹ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ پریشان نہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جی آیاں نوں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

Last edited by سیفی خان; 24-06-11 at 09:36 PM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 10:12 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نمستے
پاک نیٹ پر ہم آپ کا سواگت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بس ذرا پابندی سے آنا اور آتے ہی رہنا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 10:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 11:25 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹر نیٹ کی دنیا کی چیمپئن زارا کے فین کو پاک نیٹ پر خوش آمدید
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 11:47 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دہلی کے کس علاقے میں رہتے ہیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 11:56 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,752
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونود بھائی شما کرنا ۔۔۔ مجھے ہندی کرم چاری کی شُدھ بُدھ نہیں ہے۔ اس لیے اس کرم چار کو پرھ کر شرم سار نہ کرنا مجھے۔ بس گنہگار ضرور ہوں۔

ایسا ہے بھائی کہ اپ کے تعارف سے میرا دل باغ باغ تو کیا نخلستان نخلستان ہو گیا۔ آپ نے کیا یاد دلا دیا "زارا" کا نام۔ ہم تو کبھی اُس کو بھولے ہی نہیں۔ اُس نے پاکنیٹ کے لیے جو کام کیا ، وہ پاک نیٹ کی تاریخ میں کسی نے نہیں کیا۔ حتیٰ کہ اکثر منتظمین خود سر پکڑ کر بیٹھ جاتا تھا کہ انترنیٹ کی دنیا میں ایسا اچھا کام بھی ممکن ہے۔ میری منتظمین سے فون پر کافی دیر بات ہوتی تھی اسی بابت ۔ وہ بھی آپ کی طرح زارا کی صلاحتوں کا مداح ہے۔ بس وہ تھوڑا سا کنجوس ہے ،اس لیے کہتا نہیں۔
اور تو اور یہ جو فیصل ناصر ہے ، گزشتہ دنوں مجھے پی ایم پر کہہ رہا تھا کہ یار ایسا کرتے ہیں ایک ویب سائٹ ہی بناتے ہیں جو زارا کی خدمات کے لیے دیڈی کیٹ ہوں۔
آپ تو ماشا اللہ زارا کے بارے میں بہت جانتے ہیں۔ آپ ہمیں تمام معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-06-11), فیصل ناصر (25-06-11), ونودراتھور (25-06-11), محمدخلیل (24-06-11), ابوسعد (01-07-11), احمد بلال (25-06-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, گا۔, پہلے, پیڈ, پوسٹ, پاک, لیا, مقام, اپنی, انگلش, انٹرنیٹ, انڈسٹری, بھائی, بھارت, بڑا, تصویر, جہاں, جیسی, جاتا, دے, دنیا, راہ, رات, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger