| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 559
شکریہ: 1
3 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم دوستو
میں پاکستان کی آواز ہوں اور مجھے آج کل کوئی نہیں سنتا ہر کوئی اپنی ہی من مانی کئے جا رہا ہے اور کسی کو پرواہ ہی نہیںکہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے اور کرنے والے بھی کوئی غیر نہیں سبھی اپنے ہیں۔ اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں۔ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے پاکستان کی آواز کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-08-09), فیصل ناصر (01-08-09), پاکستانی (10-06-10), منتظمین (21-09-08), محمدخلیل (31-07-09), yashaka (01-08-09), ایس اے نقوی (31-07-09), ابن جلال (22-09-08), خرم شہزاد خرم (01-08-09), سحر (31-07-09), عبدالقدوس (21-09-08), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ ۔۔ اگرچہ اپ نے ہمارے نعرہ کو اپنا کر لیا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو اچھا ہے کسی نے تو اپنا کرلیا
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (01-08-09) |
|
|
#4 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| کملا کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (01-08-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اسلام و علیکم! گھومتا پھرتا آج اس آئی ڈی کو دیکھا الفاظ پڑھ کر محسوس ہوا کہ یہ الفاظ پاکستان ہم سے کہہ رہا ہے یہ ہمارے پاکستان کے اپنے الفاظ ہیں پاکستان ہم سے مخاطب ہے کہ مجھے کوئی نہیں سنتا مجھ کو حاصل کرنے کےلئے کیا کیا ہوا عصمتیں لٹیں جانیں قربان ہوئیں بچوں کی گردنوں پر تلواریں چلیں اور آج میرے اپنے میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں مجھے لوٹا کھسوٹا جا رہا ہے اور لوٹنے والے بھی وہ ہیں جن کی لئے مجھے حاصل کیا گیا آج پاکستان ہم سے سوال کر رہا ہے کہ تم کیسے فخر سے خود کو پاکستانی کہہ رہے ہو یا تمہیں حق حاصل ہے کہ تم خود کو پاکستانی کہہ سکو کیا تمہیں حق حاصل ہے کہ تم میرا نام اسمتعال کر سکو تم کون ہوتے ہو یہ کہنے والے کہ میں بھی پاکستان ہوں توں بھی پاکستان ہے جس رکن نے بھی یہ آئی ڈی بنائی تھی اسکی عظمت کو میرا سلام
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 559
شکریہ: 1
3 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمیں واقعی کوئی حق نہیں ہے خود کو پاکستانی کہنے کا اور میں تو یہ سوچ سوچ کر ہلکان ہوتا رہتا ہوں کہ روز قیامت ہم اپنے ان بزرگوں، بھائیوں، بہنوں کو کیا منہ دکھائیں گے جنہوں نے پاکستان کے قیام کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں اپنا آپ ہمارے لئے قربان کردیا تاکہ ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے سکیں کوئی ہمیںاوئے کہہ کر نہ بلائیں لیکن ہم نے کیا کیا ہم اس ملک کو دو ٹکرے کرنے سے نہ بچا سکے آج ہر غیر مسلم و پاکستانی ہمارے خلاف سازشیں کررہا ہے اور ہمارے اپنے اس کام میں ان کے برابر شریک ہیں آج ملک کی حالتِ زار دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے آہ کوئی تو آئے جو اس ملک کو لٹنے سے بچائے کوئی تو ایسا اٹھے جو اس ملک کی بیٹیوں کی عزت خراب کرنے والوں سے نمٹ سکے کوئی تو ہو جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کچھ نظر نہیںآتا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستان کی آواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی "پاکستان کی آواز" کو پاک۔نیٹ پر خوش آمدید، اور جی آیاں نوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-08-09), ایس اے نقوی (02-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, نظر, آج, اسلام, بھائی, بچوں, خون, خوش, خلاف, دل, روتا, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |