واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 09:55 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

کیسے ہیں تمام دوست؟ امید ہے اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔

دوستو! میں اس محفل میں آپ کا نیا ساتھی ہوں میرا نام میاں محمد شاہد شریف ہے، ہوسکتا ہے آپ میں سے کچھ ددوست مجھے جانتے ہوں، اس فورم کا تعارف خرم بھائی کے ذریعے ہوا ہے جو کہ میرے بہت اچھے اور لڑاکے دوستوں میں سے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا۔

مجھے اردو زبان سے محبت ہے اور انگریزی سے چڑتا ہوں اس لئے یہ فورم تو مجھے بہت ہی پسند آیا ہے، امید ہے یہاں آنا جانا لگا رہے گا

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
fasih ud din (01-11-08), پیاسا (19-06-08), محمد کاشف حبیب (18-06-08), محمدعدنان (12-03-08), Zullu230 (09-09-08), بھائی (23-10-08), جلالپوری (22-10-08), حسان (26-08-08), خالد احمد صدیقی (28-07-08), خرم شہزاد خرم (12-03-08), دلربا (09-09-08), سیپ (06-08-08), شاہد جمیل حفیظ (15-10-08), عبدالقدوس (12-03-08), عبداللہ آدم (21-07-10)
کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-09-08 بھائی دستیاب نہیں 200
28-07-08 خالد احمد صدیقی welcome 40
پرانا 12-03-08, 10:03 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

السلام علیکم جناب میاں شاہد صاحب !

خوش آمدید

امید ہے کہ خرم کی طرح آپ بھی اس فورم میں ایک اچھا اضافہ ہوں گے، اور ہم آپ کے تجربات سے خوب فائدہ اٹھا سکیں گے۔

فورم میں خوب گھومیں پھریں، پڑھیں، اور پھر اپنی رائے سے بھی نوازیں۔

ہم سب امید کرتے ہیں کہ یہ فورم آپ کو اپنے وقت کے بہترین اور تعمیری استعمال کا ذریعہ لگے گا۔

اللہ آپ اور ہم سب کو خوش و خرم رکھے۔۔ آمین !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
وجدان (12-03-08), میاں شاہد (12-03-08), محمد کاشف حبیب (11-07-08), محمدعدنان (12-03-08), خرم شہزاد خرم (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 10:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

کیسے ہیں تمام دوست؟ امید ہے اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔

دوستو! میں اس محفل میں آپ کا نیا ساتھی ہوں میرا نام میاں محمد شاہد شریف ہے، ہوسکتا ہے آپ میں سے کچھ ددوست مجھے جانتے ہوں، اس فورم کا تعارف خرم بھائی کے ذریعے ہوا ہے جو کہ میرے بہت اچھے اور لڑاکے دوستوں میں سے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا۔

مجھے اردو زبان سے محبت ہے اور انگریزی سے چڑتا ہوں اس لئے یہ فورم تو مجھے بہت ہی پسند آیا ہے، امید ہے یہاں آنا جانا لگا رہے گا

والسلام
السلام علیکم جناب شاہد صاحب بہت شکریہ آپ نے میری درخواست پر یہاں تشریف لاے ہیں مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے یہان اور یہ بھی امید ہے آپ جلد یہاں اپنا نام بنا لے گے آپ سے لڑائی تو اب بی ہوتی رہے گی ہی ہی ہی میں نےتو یہی سنا ہے جہاں محبت ہوتی ہے وہی پر لڑائی بھی ہوتی ہے میں آپ کو یہا خوش آمدید کہتا ہوں اور ہاں یہاں اسلام سیکشن میں بھی آپ کی ضرورت ہے اسلام سیکشن میں آپ جیسے اچھے انسانوں کی بھی ضرورت ہے یہ الگ بات ہے ہم دونوں کے مسلک الگ ہے لیکن میں یہ جانتا ہوں آپ مسلک کے خلاف کم ہی لکھتے ہیں اور صرف اور صرف اسلام کے فائدے کا سوچتے ہو اللہ تعالیٰ جان جیآپ کو اس کا اجر دے گے آمین خوش رہو مجھے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (19-06-08), میاں شاہد (12-03-08), محمدعدنان (12-03-08), ابو عمار (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 10:30 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

شاہد صاحب ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپ اپنی صلاحیتوں کے جوہر ہمیں بھی دیکھائیں گے۔ اور فورمز کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

ہمارے فورمز دوسرے فورمز سے کافی مختلف ہیں۔۔۔ اور یہی ہمارا طرہ امتیاز ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-03-08), محمدعدنان (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 10:32 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم جناب میاں شاہد صاحب !

خوش آمدید

امید ہے کہ خرم کی طرح آپ بھی اس فورم میں ایک اچھا اضافہ ہوں گے، اور ہم آپ کے تجربات سے خوب فائدہ اٹھا سکیں گے۔

فورم میں خوب گھومیں پھریں، پڑھیں، اور پھر اپنی رائے سے بھی نوازیں۔

ہم سب امید کرتے ہیں کہ یہ فورم آپ کو اپنے وقت کے بہترین اور تعمیری استعمال کا ذریعہ لگے گا۔

اللہ آپ اور ہم سب کو خوش و خرم رکھے۔۔ آمین !
جناب طاہر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری آمد پر مسرت کا اظہار کیا، مجھے امید ہے کہ میری یہاں موجودگی میرے علم میں بھی اضافے کا باعث ہوگی اور دوسری جانب مجھے اپنے پیارے دین کی پیاری پیاری باتیں مذید دوستوں تک پہنچانے کا موقع ملے گا

آپ کا بہت بہت شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 10:33 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

والسلام

محترم قبلہ جناب شاہد صاحب خوش آمدید اور جناب کیا حال چال ہیں‌ آپ کے ۔ امید ہے آپ کو میں یاد ہوں گا۔
کسی زمانےمیں ہم بھی آشنا تھے رہے ۔

خیر جناب خوش آمدید دیکھتے ہیں آپ ہمیں کیا سکھاتے ہیں‌ یہاں پر
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-03-08), محمدعدنان (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 10:35 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم جناب شاہد صاحب بہت شکریہ آپ نے میری درخواست پر یہاں تشریف لاے ہیں مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے یہان اور یہ بھی امید ہے آپ جلد یہاں اپنا نام بنا لے گے آپ سے لڑائی تو اب بی ہوتی رہے گی ہی ہی ہی میں نےتو یہی سنا ہے جہاں محبت ہوتی ہے وہی پر لڑائی بھی ہوتی ہے میں آپ کو یہا خوش آمدید کہتا ہوں اور ہاں یہاں اسلام سیکشن میں بھی آپ کی ضرورت ہے اسلام سیکشن میں آپ جیسے اچھے انسانوں کی بھی ضرورت ہے یہ الگ بات ہے ہم دونوں کے مسلک الگ ہے لیکن میں یہ جانتا ہوں آپ مسلک کے خلاف کم ہی لکھتے ہیں اور صرف اور صرف اسلام کے فائدے کا سوچتے ہو اللہ تعالیٰ جان جیآپ کو اس کا اجر دے گے آمین خوش رہو مجھے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
ہا ہا ہا اب تو مجھے آپ سے ڈرنا بھی پڑے گا ماشا اللہ آپ تو یہاں "مشرف" ہیں لگتا ہے اب آپ مجھ سے گن گن کر آئی ٹی دنیا کے بدلے لیں گے ، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو آپ کو کبھی تنگ بھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا لیکن کہیں یہ نا ہو کہ آپ مجھے یہ شعر سنا دیں کہ

جگر کو تھام کر بیٹھو ہماری باری ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 10:43 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
شاہد صاحب ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپ اپنی صلاحیتوں کے جوہر ہمیں بھی دیکھائیں گے۔ اور فورمز کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

ہمارے فورمز دوسرے فورمز سے کافی مختلف ہیں۔۔۔ اور یہی ہمارا طرہ امتیاز ہے۔

والسلام
جنابِ محترم قبلہ منتظم صاحب

میں آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکر گذار ہوں کہ آپ نے میری یہاں آمد پر خوشی کا اظہار کیا، انشا اللہ جو کچھ میرے پاس ہے وہ سب یہاں پیش کردوں گا اور کافی کچھ سیکھوں گا بھی

ایک بار پھر آپ کا شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 10:46 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
والسلام

محترم قبلہ جناب شاہد صاحب خوش آمدید اور جناب کیا حال چال ہیں‌ آپ کے ۔ امید ہے آپ کو میں یاد ہوں گا۔
کسی زمانےمیں ہم بھی آشنا تھے رہے ۔

خیر جناب خوش آمدید دیکھتے ہیں آپ ہمیں کیا سکھاتے ہیں‌ یہاں پر
ارررررررررے واہ جناب کیا بات ہے یہ تو سب کے سب اپنے ہی بھائی بندے نظر آرہے ہیں

کیوں نہیں جناب بھلا آپ کو کس طرح بھول سکتا ہوں، آپ سے بھی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں، امید ہے اب رفاقت میں مذید وسعت اور خوشگواری آئے گی

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 10:50 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا اب تو مجھے آپ سے ڈرنا بھی پڑے گا ماشا اللہ آپ تو یہاں "مشرف" ہیں لگتا ہے اب آپ مجھ سے گن گن کر آئی ٹی دنیا کے بدلے لیں گے ، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو آپ کو کبھی تنگ بھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا لیکن کہیں یہ نا ہو کہ آپ مجھے یہ شعر سنا دیں کہ

جگر کو تھام کر بیٹھو ہماری باری ہے
آپ کو گبھرانے کی ضرورت نہیں جناب ادھر عوام اور حکمران سب ایک ہیں‌
1 بار تو مجھے کان پکڑ کر ناظمیت سے نکال دیا گیا تھا اور جب تلک درخواست کنندہ سے معافی نہیں‌مانگی واپسی نہیں‌ہو پائی تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جلالپوری (22-10-08), خرم شہزاد خرم (13-03-08)
پرانا 12-03-08, 10:50 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ارررررررررے واہ جناب کیا بات ہے یہ تو سب کے سب اپنے ہی بھائی بندے نظر آرہے ہیں

کیوں نہیں جناب بھلا آپ کو کس طرح بھول سکتا ہوں، آپ سے بھی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں، امید ہے اب رفاقت میں مذید وسعت اور خوشگواری آئے گی

شکریہ
ماشاءاللہ سے آپ کا حافظہ خاصا تیز ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 10:56 AM   #12
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,147
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

بھائی شاہد صاحب آپکو بہت بہت بہت بہت بہت بہت

جی آیاں نوں

جناب امید ہے کہ آپ کا آنا اس فورم پہ ضرور اچھی تبدیلی کا باعث ہوگا۔

والسلام

آپ کا دوست
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (12-03-08)
پرانا 12-03-08, 11:00 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھائی شاہد صاحب آپکو بہت بہت بہت بہت بہت بہت

جی آیاں نوں

جناب امید ہے کہ آپ کا آنا اس فورم پہ ضرور اچھی تبدیلی کا باعث ہوگا۔

والسلام

آپ کا دوست

بہت شکریہ جناب

یقینآ یہ اآپ کا وجدان ہی ہے جو میرے بارے میں اتنا اچھا گمان کر رہے ہیں

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 04:22 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

شاہد بھائی، ویسے تو میں نئے آنے والوں کو کچھ اور کہتا ہوں مگر چونکہ آپ کو انگریزی پسند نہیں تو جناب میں
'پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورم' کے عرشے پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-03-08)
پرانا 12-03-08, 07:45 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پڑہتی اآنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

میاں شاہد صاحب آپ کو پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور یقین جانئے کہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو سے پیار ہے۔
امجھے پوری امید ہے کہ آپ ہمارے لئے ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-03-08)
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, کمپیوٹر, کمال, ٹیک, پاکستان, نظر, معلوم, آج, اللہ, اعلیٰ, بھائی, جواب, حال, خوش, خرم, درخواست, دعا, رمضان, شعر, عبدالقدوس, عدنان, صلاحیتوں, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آنکھوں سے میری لالی نہیں جاتی زارا شاعری اور مصوری 4 29-12-10 07:31 PM
پاکستانی علاقوں کو 75 برسوں میں 10 بڑی قدرتی آفات کنعان تاریخ پاکستان 2 17-11-10 11:16 PM
آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:31 AM
آنکھوں کی خوبصورتی کے لیے عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 09-08-07 08:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger