واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ڈوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 06:04 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈوری

ڈوری

میں جب بازار جاتا تھا
تو اکثر سوچتا تھا میں
کہ اک ڈوری بھی لاؤں گا
پروؤں گا میں جس میں اپنے سارے قیمتی لمحے
پروؤں گا میں جس میں اپنی ساری ماضی کی کڑیاں
پروؤں گا میں جس میں اپنے سارے ٹوٹے رشتوں کا
وہ ماں کے پیار کی بے لوث لذت اور وہ خوشبو
جونہ جانے کہاں گم ہوگئی ہے ڈھونڈ لاؤں گا
مگر جب آج میں بازار آیا بعد مدت کے
تو وہ ڈوری بہت ڈھونڈی
مگر افسوس کہ شاید وہ ڈوری اب نہیں ملتی۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-03-11), محمدعدنان (28-01-11), زارا (28-01-11), سحر (31-01-11)
پرانا 28-01-11, 06:21 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 28-01-11, 06:27 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,069
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (29-01-11), shafresha (26-03-11)
جواب

Tags
ہوگئی, کہاں, گم, ٹوٹے, پیار, قیمتی, لوث, لمحے, ماں, ماضی, مدت, آیا, آج, افسوس, اکثر, اپنی, اپنے, بے, بازار, جانے, جاتا, خوشبو, سوچتا, ساری, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فش شاوڈر زارا باورچی خانہ 1 26-02-11 11:52 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
چند عجیب و غریب فلائی اوور ابو عمار دلچسپ اور عجیب 8 28-03-09 08:07 PM
دنیا کی سب سے بڑی ہوورکرافٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 16-11-08 04:54 PM
اصلی تے وڈا نظریہ ضرورت Zullu230 سیاست 0 07-03-08 02:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger