| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 623
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دوستو
آپ کی محفل میںکنگ کی حاضری قبول کیجئے۔ میرا نام آپ کنگ ہی سمجھئے اور تعلیم بس ٹھیک ٹھاک ہے اور حال ہی میںایک سرکاری محکمہ میںادنی سا ملازم ہوا ہوں۔ میرا تعلق ویسے تو لاہورسے ہے لیکن بسلسلہ روزگار شیخوپورہ میں مقیم ہوں اور یہاں پہ کبھی کبھار انٹرنیٹ استعمال کرنے کا موقع مل جاتا ہے ۔ میں ایک دن یونی کوڈ میں گوگل سے کچھ سرچ کررہا تھا تو رزلٹ میںتقریبا سبھی اس فورم کے لنکس تھے ۔ تب تو میں نے اس فورم کا لنک سیو کرلیا تھا لیکن آج موقعہ ملا اور دو گھنٹے سٹڈی کیا اس فورم کو اور ابھی آپ سب کے ساتھ شامل ہوگیا ہوں۔ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور لکھنے کے معاملہ میں بالکل ہی اناڑی ہوں سو میں یہاںپہ موجود تو رہوں گا لیکن صرف آپ لوگوں کا اچھا اچھا لکھا پڑھوں گا ۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہمارا ساتھ انشاءاللہ بہت ہی اچھا گزرے گا۔ |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے کنگ کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-06-10), کنعان (19-06-10), پاکستانی (18-06-10), ھارون اعظم (19-06-10), محمدخلیل (18-06-10), محمدعمر (20-06-10), ام غزل (22-06-10), ابرارحسین (18-06-10), اخترحسین (19-06-10), حیدر (18-06-10), حیدر Rehan (18-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10), عبدالقدوس (19-06-10), عبداللہ حیدر (18-06-10), عدنان دانی (18-06-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,752
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ جمہوریت کی یہی خوبصورتی ہے کہ اب کنگ صاحب کی محفل میں آتے ہوئے حآضری قبولی کی درخؤاست پیش کرتے ہیں
خوش آمدید کنگ صاحب ۔ اس فورم پر آپ تشریف لائے ہمیں خوشی ہوئی تاہم یہ اچھی بات نہیں کہ آپ محض پڑھا کریں گے۔ جناب ہمیں بھی اپنے تجربات سے سیکھنے اور خیالات سے آگاہ ہونے کا موقع دیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | ||
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 623
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ابھی تو میں آیا ہوں جناب اقتباس:
|
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنگ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسےآپ کی آمد پر تو ہم گلابی گلابی ہوئے ہیں آپ کو نیلے پتہ نہیں کیسے نظر آ گے ویسے ہر نظر آنے والی چیز نیلی نہیںہوتی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,752
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ شُکر ہے کہ مجھے نہیں بول دیا کہ بدر بھائی ابھی سے ہی جل کر کالے ہو گئے ہیں۔
اور خرم بھائی ہمیں بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا سکھا دیں نا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنگ بھایی آپ کو منی پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,752
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ پنجابی کا ایک قول ہے کہ
"میں جاندا واں پر جان کے چُپ واں تیری گندی نیت پہچان کے چُپ واں" یعنی میں جانتا ہوں پر جان بوجھ کر چُپ ہوں ۔تمہاری گندی نیت پہچان کر بھی چُپ ہوں۔ چناچہ خُرم بھائی جان بوجھ کر بات گول بلکہ گول مول کر گئے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
کنگ انکل انشاء اللہ خوب جمع گی کیوں کہ مجھے بھی لکھنا نہیں آتا ![]() میری اور میری فورم کی جانب سے آپ کو دل سے خوش آمدید
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میری طرف سے بھی خوش آمدید۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
HTMLکوڈ:
مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور لکھنے کے معاملہ میں بالکل ہی اناڑی ہوں سو میں یہاںپہ موجود تو رہوں گا لیکن صرف آپ لوگوں کا اچھا اچھا لکھا پڑھوں گا ۔ PHPکوڈ:
کوڈ:
خوب جمع گی کیوں کہ مجھے بھی لکھنا نہیں آتا پریشان نہ ھونا جی ![]() جسٹ چیکنگ میرا مشین جی
|
|
|
|
| اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (19-06-10) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 623
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی میں تو مذاق کررہا تھا آپ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, گوگل, گا۔, پہ, یونی, ویسے, قبول, نام, موقع, موجود, ملازم, محفل, معاملہ, آج, السلام, انٹرنیٹ, ابھی, استعمال, بس, تب, تعلیم, حال, روزگار, سرچ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|