| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
السلام علیکم
میرا نام سعادت ھمدانی۔۔۔ اور میں اسلام آباد میں رہتا ہوں۔ اے ٹی ایس میں جاب کرتا ہوں۔ گزشتہ دس سال سے الیکٹرانکس، الیکٹریکل، میکینکل، انجینئر ہوں ۔۔ کمپیوٹر کے بنیادی معلومات ہی آتی ہیں۔ اردو لکھنی نہیں آتی رومن میں ہی لکھتا ہوں۔ فورم بہت پسند آیا ہے۔ فورم پر پہلے سے ہی موجود ایک موڈیریٹر نے یہاں پر متعارف کروایا ہے اور آئی ڈی بھی بنا دی ہے (ویسے مجھے خود بھی بنانی آتی ہے) اس کے لئے میں اُن کا مشکور ہوں۔ ویسے مجھے کوئی ویل کم کرے گا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Humdani کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (30-06-09), ایس اے نقوی (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09), عبدالقدوس (29-06-09), عبداللہ حیدر (29-06-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ھمدانی صاحب ہمارے فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,385
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھمدانی صاحب فورم پر خوش آمدید
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Junior Member
اجنبی
|
اقتباس:
اور جو کچھ بھی ہمیں آتا ہے انشاء اللہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے۔۔۔ آپ کی صرف دُعائیں چاہئیں۔ ویل کم کرنے کا شکریہ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| Humdani کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-06-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 901
کمائي: 72,997
ميرا موڈ:
شکریہ: 663
476 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
hamdani bhai welcome on board
Last edited by مزمل فاروق; 29-06-09 at 09:31 PM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 901
کمائي: 72,997
ميرا موڈ:
شکریہ: 663
476 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
---------------------------------
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیوں نہیں جی آپکو کون خوش آمدید نہیں کہے گا۔ آئیے جناب ہمارے تو دل کے دروازے بھی آپ کے لیئے کھلے ہیں ۔
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہمدانی بھائی سلام،
ایک لیکٹرانکس، الیکٹریکل، میکینکل، انجینئر کی فورم میںشمولیت ہمارے لیئے باعثِ مسرت ہے۔ میری جانب سے آپ کو بہت بہت ویل کم!
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,213
کمائي: 117,479
شکریہ: 14,135
5,217 مراسلہ میں 11,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
ہمدانی صاحب زہے نصیب بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ امید ہے آپ کے تجربے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا محتاج اصلاح و دعا |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
السّلام علیکم عزیز برادران!
اور خوش آمدید ہمدانی بھائی امید ہے ہمارے فورم میں شامل ہو کر آپ انشاء اللہ یہیں کے ہو کر رہ جائیں گے! |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, کمپیوٹر, پسند, متعارف, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, خوش, دل, سال, عبدالقدوس, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چہرے پر دانے ہیں۔۔کیا کوئی مدد کرے گا۔۔۔! | شیراز احمد | گپ شپ | 1 | 13-02-09 09:28 AM |
| کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-07-08 09:16 PM |
| ابنِ مریم ہوا کرے کوئی | میاں شاہد | دیوان غالب | 0 | 16-04-08 06:48 AM |
| Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟ | چاند بابو | مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج | 14 | 23-02-08 02:16 PM |