واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


کیا بوڑھے بابوں کی جگہ ھے یہاں پر؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-11, 08:35 PM   #1
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,652
کمائي: 32,915
شکریہ: 9,769
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا بوڑھے بابوں کی جگہ ھے یہاں پر؟

کیا بوڑھے بابوں کی جگہ ھے یہاں پر؟

پیارے بچو، چھوٹے بڑے بھائیو، پردہ نشیں بہنوں بیٹیو، اسلام علیکم:

نام میرا شہزاد خرؔم جتالہ ہے۔ عمر تقریباً49 سال، ایسوسی ایٹ انجینئر، کمپیوٹر سے وابستگی تقریباً ۔17 16 سال سے۔ آٹوکیڈ اور انونٹر پر کام کرتا ہوں۔ کراچی اور اسلام آباد میں نئی ٹائپ کے بس شیلٹر کے ڈیزائن اور انسٹالیشن میں خاکسار ہی ملوث تھا- آج کل فرصت کی وجہ سے نیٹ پر چہل قدمی کر لیتا ھوں۔

کیا آپ لوگ تھوڑا سا سمٹ کر مجھ کمزور بابے کے لئے جگہ بنا سکتے ہیں؟
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (22-04-11), dxbgraphics (22-04-11), mama_shalla (21-04-11), shafresha (21-04-11), فیصل ناصر (16-04-12), کنعان (22-04-11), گلاب خان (22-04-11), پاکستانی (16-04-12), ھارون اعظم (22-04-11), یاسر عمران مرزا (24-04-11), نورالدین (21-04-11), منتظمین (21-04-11), مرزا عامر (22-04-11), معظم (22-04-11), ابوسعد (21-04-11), ابن آدم (21-04-11), احمد نذیر (23-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), راجہ اکرام (25-04-11), رضی (24-04-11), سیپ (16-04-12), عبیداللہ عبید (21-04-11), عبدالقدوس (21-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 08:49 PM   #2
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے انکل جی خوش آمدید
یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے کہ آپ جیسے سینئر لوگ یہاں آئیں تاکہ ہم آپ کے تجربات سے زندگی جینے کا ڈھنگ سیکھ سکیں

ایک بار پھر خوش آمدید
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), نورالدین (21-04-11), ننھا بچہ (21-04-11), مرزا عامر (22-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 08:50 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی معاشرے میں بزرگوں کو ہمیشہ کھڑے ہو کر جگہ دی جاتی ہے سمٹ کر نہیں۔۔۔ اپ کو اس فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (22-04-11), dxbgraphics (22-04-11), shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), فیصل ناصر (21-04-11), گلاب خان (22-04-11), ھارون اعظم (22-04-11), یاسر عمران مرزا (17-04-12), نورالدین (21-04-11), ننھا بچہ (21-04-11), مرزا عامر (22-04-11), معظم (22-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), راجہ اکرام (25-04-11), رضی (24-04-11), عبیداللہ عبید (22-04-11), عبدالقدوس (21-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:22 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,043
کمائي: 55,164
شکریہ: 11,778
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
پیارے بچو، چھوٹے بڑے بھائیو، پردہ نشیں بہنوں بیٹیو، اسلام علیکم:

نام میرا شہزاد خرؔم جتالہ ہے۔ عمر تقریباً49 سال، ایسوسی ایٹ انجینئر، کمپیوٹر سے وابستگی تقریباً ۔17 16 سال سے۔ آٹوکیڈ اور انونٹر پر کام کرتا ہوں۔ کراچی اور اسلام آباد میں نئی ٹائپ کے بس شیلٹر کے ڈیزائن اور انسٹالیشن میں خاکسار ہی ملوث تھا- آج کل فرصت کی وجہ سے نیٹ پر چہل قدمی کر لیتا ھوں۔

کیا آپ لوگ تھوڑا سا سمٹ کر مجھ کمزور بابے کے لئے جگہ بنا سکتے ہیں؟

خوش آمدید جناب ۔ ۔

ایک بات پوچھنا تھا کہ کس قسم کے شلیٹر آپ نے ڈیزائن کیے ۔
کیوں کہ اب تو ان شلیٹرز کا نام و نشان نظر نہيں آتا ۔
ذرا تصاویر دکھائیں گے اپنے کام کے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (22-04-11), shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:26 PM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام،
خوش آمدید آپکو
آپ جیسے بزرگوں سے ہم بہنیں ،بیٹیاں ،بھائی ، اچھی سی دعاؤں کے طالب ہوتے ہیں ، انشاء اللہ آپکا اس فورم پر سب کے درمیاں اچھا وقت گزرے گا ۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), ننھا بچہ (21-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبدالقدوس (21-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:39 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,652
کمائي: 32,915
شکریہ: 9,769
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

خوش آمدید جناب ۔ ۔

ایک بات پوچھنا تھا کہ کس قسم کے شلیٹر آپ نے ڈیزائن کیے ۔
کیوں کہ اب تو ان شلیٹرز کا نام و نشان نظر نہيں آتا ۔
ذرا تصاویر دکھائیں گے اپنے کام کے ۔
عرفِ عام میں ان کو بس اسٹاپ کہتے ھیں، کراچی میں 235 ابھی بھی لگے ھوئے ھیں، اور اسلام آباد میں50آج بھی ویل مینٹین حالت میں موجود ھیں۔ اور تصاویر اٹیچ کرنے کا کیا طریقہ کار ھے
Attached Thumbnails
27.jpg   img_0003.jpg   ssl20015.jpg  

Last edited by skjatala; 21-04-11 at 10:11 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), فیصل ناصر (17-04-12), نورالدین (25-04-11), ننھا بچہ (21-04-11), معظم (24-04-11), حیدر (22-04-11), عبدالقدوس (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:42 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہزاد خُرم جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
یہ " سو سالہ سنیاسی بابا " اور " بنگالی بابا " قسم کے بابے تو سُن رکھے ہیں لیکن یہ
" 49 سالہ بابا " ۔۔۔۔۔ ؟
بھائی کچھ قبل از وقت بزرگی طاری کر رہے ہو اپنے آپ پر ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
بہر حال ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس دعا کے ساتھ کہ یہ ایک طویل ، خوشگوار اور کار آمد ہم نشینی کا آغاز ہو
دعا گو ۔۔۔۔۔ محمد اجمل انجم
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (22-04-11), shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), فاروق سرورخان (17-04-12), نورالدین (25-04-11), مرزا عامر (22-04-11), معظم (24-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), راجہ اکرام (17-04-12), عبدالقدوس (21-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:49 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,764
کمائي: 26,311
شکریہ: 917
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چچا جان خوش آمدید !

آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے ، ان شاء اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:53 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاءک اللہ بزرگوار
خوش آمدید
،،،،،،،،،،،،،
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), skjatala (21-04-11), حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 11:20 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید خوش آمدید
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), skjatala (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 11:34 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمديد جناب۔۔۔۔۔۔خوشي ہوئي۔۔۔‌آپ كے كام كو ديكھ كر۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-11), skjatala (22-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 11:38 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مکرمی آپ کی پاک نیٹ‌پر ہمارے لیئے خوشی کا باعث ہے، آپ کی جانب سے مُفید اور کارآمد شئیرنگ کا انتظار رہے گا!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-04-11), نورالدین (25-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 11:42 PM   #13
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
ابوسعد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-04-11), skjatala (22-04-11), حیدر (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 12:16 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ.
انکل یہاں پر پہلے بھی 40 سے اوپر کے حضرات موجود ہیں . اور ہم بچے تو ہیں ہی.

خوش آمدید
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-04-11), skjatala (22-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:49 AM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پخیر راغلے۔ خوش آمدید
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-04-11), skjatala (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبیداللہ عبید (22-04-11)
جواب

Tags
ہیں؟, ہوں۔, ہے۔, فرصت, کمپیوٹر, کراچی, پیارے, پردہ, ڈیزائن, وجہ, لوگ, چھوٹے, نیٹ, نئی, نشیں, آباد, آج, ایسوسی, انسٹالیشن, اسلام, بڑے, بنا, بابے, جگہ, شہزاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger