واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 06:17 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 1
کمائي: 213
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز

کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز

آپ کی اردو سے لگن محنت اور پیار دیکھ کر ہم نے بھی اردو کی ترویج کے لئے اردو فورم کا آغاز کیا ہے، ادارہ وائس آف ٹورونٹو ڈا ٹ کام جو کہ ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے گزشتہ چار برس سے کینیڈا کے شہر ٹورونٹو سے ویب سائٹ چلا رہی ہے ، اور اردو فورم کا آغاز حال ہی میں‌کیا گیا ہے، ساتھیوں سے درخواست ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں، رجسٹریشن کروائیں، موضوعات شروع کریں، تعلیم کے لئے معلومات کے لئے، منتظم بنئیے۔

مزید معلومات کے لئے درج زیل لنک پر کلک کرکے جا سکتے ہیں، آپ کی آمد کا انتظار رہے گا۔

http://www.voiceoftoronto.com/

شکریہ

انیس فاروقی
انیس فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 07:24 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز

السلام علیکم

جناب آیا کہ میں ٹورانٹو سے نہیں‌ہوں لیکن میں‌نے آپ کی اردو سے محبت دیکھتے ہوئے اس چوپال کو اختیار کیا ہے۔ میں‌ آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمارے مقصد کی ترویج کے لیے ہمارا ساتھ دیا اور انٹرنیٹ پے ایک اور اردو کا فورم قائم کیا۔ میں اس سلسلے میں‌ آپ کو مبارک باد بھی پیش کرتا ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 11:49 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز

ایس فاروقی صاحب! السلام علیکم!

اُردو سے محبت کا عملی مظاہرہ کر نے پر آپ کا شکریہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کے فورم پر دیکھیں گے اگر پاکستاں جیسا ماحول ہوا تو ہم سے جو خدمت ہو سکی اُس کے لئے کچھ وقت نکال لیں گے۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 12:30 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز

خوش آمدید جناب انیس فاروقی صاحب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 03:25 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,525
شکریہ: 10,295
3,098 مراسلہ میں 7,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فورم, ویب, محبت, انٹرنیٹ, اردو, اردو فورم, تعلیم, جواب, حال, خوش, درخواست, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قدیم یورپی سرکس کے فنکار! shafresha دلچسپ اور عجیب 3 17-11-10 07:28 AM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 04:46 PM
یار بھی راہ کی دیوار محمدعدنان شاعری اور مصوری 4 22-05-08 05:17 PM
یورپی نیؤ گیشن نظام کی آزمائش میاں شاہد کائنات کے راز 0 13-05-08 12:31 PM
ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger