واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ھارون اعظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-09, 10:39 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up ھارون اعظم

ھارون اعظم

السلام علیکم دوستوں ! میرا تعارف یہ ہے :

نام : ھارون اعظم
شہر : صوابی، صوبہ سرحد
تعلیم : بی - اے-
موجودہ رہائش: ابوظبی، متحدہ عرب امارات
مشاغل : انٹرنیٹ، حالات حاضرہ، کتابیں پڑھنا۔

پاک نیٹ سے واقفیت بہت پرانی ہے، لیکن میں باقاعدگی سے فورم پر نہیں آتا تھا۔ البتہ میرے Inbox میں پاک نیٹ کی طرف سے یاددہانی کے پیغامات آتے تھے۔ ایسے ہی ایک پیغام کے بعد سوچا، جو لوگ اب تک یاد کررہے ہیں، ان کے ساتھ رابطہ رکھ کر اپنے آپ کو پاکستان کے زیادہ قریب محسوس کر سکتا ہوں۔
امید ہے آپ لوگوں کا تعاون حاصل رہے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-09), ملک بھائی (26-10-09), ابو عمار (25-10-09), راجہ اکرام (31-10-09), عامرشہزاد (25-10-09), عبدالقدوس (25-10-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 25-10-09, 10:15 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون اعظم بھائی السلام علیکم،
میں پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں اور یہ اُمید کرتا ہوں کے آپ اس فورم پر بہار کا ایک جھونکا ثابت ہوں گے۔
آپ کی جانب سے مُفید شئیرنگ کا انتظار رہے گا!
شکریہ واالسلام،

شاہد علی صدیقی
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-10-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 25-10-09, 10:20 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید میری طرف سے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 08:02 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے فورم پر خوش آمدید۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (25-10-09)
پرانا 26-10-09, 12:55 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,602
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون صاحب اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔آپ نےتو کافی اچھی تحریریں پوسٹ کی ہیں۔
امید ہے آپ اگے بھی ہماری راہنمائی کرتے رہیں گے۔میرا ایک دوست ہے سوابی میں اس کو ملنے جانا
چاہتا ہوں آپ بتائیں ادھر حالات کیسے ہیں آجکل؟
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), ھارون اعظم (26-10-09)
پرانا 26-10-09, 01:02 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-09, 08:39 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
ہارون صاحب اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔آپ نےتو کافی اچھی تحریریں پوسٹ کی ہیں۔
امید ہے آپ اگے بھی ہماری راہنمائی کرتے رہیں گے۔میرا ایک دوست ہے سوابی میں اس کو ملنے جانا
چاہتا ہوں آپ بتائیں ادھر حالات کیسے ہیں آجکل؟
بہت شکریہ ملک بھائی۔ میں آج کل متحدہ عرب امارات میں ہوں۔ صوابی کے حالات ابھی تک تو ٹھیک ہیں۔ خدا آگے خیر کرے۔ پاکستان کے خراب حالات دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ خاص طور پر جب کسی دوسرے ملک کا کوئی colleague ہمارے ملک کے حالات پر تبصرہ کرے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک بھائی (27-10-09)
پرانا 31-10-09, 06:58 PM   #8
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم ھارون اعظم جی آپ کو ہم پیارے فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (31-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, تعارف, خوش, خدا, دوست, عرب, صوابی, صوبہ, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger