واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-07, 11:54 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 36
مراسلات: 31
کمائي: 224
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اسلام علیکم دوستو!
رفی آپ کی خدمت میں حاضر ھے، شاید یہ نام آپ کے لیے نیا ہو اس لیے تعارف کے طور پر اسے آپ r4rifi
کے طور پر جان سکتے ہیں، اس فورم کے اغراض و مقاصد کو دیکھتے ہوئے مجبورآ رجسٹر ہونا پڑا۔ امید کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کے عزت و احترام کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے آزادی اظہار رائے اورحقِ اختلاف رائے کے سنہری اصولوں کی بدولت آپ سب دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔
رفی آف لائن ہے  
رفی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-10-10)
پرانا 02-08-07, 12:09 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

رفی بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمیں خوشی ہے کہ اپ فورمز کے اغراض و مقاصد کو اہم سمجھتے ہیں۔ جہاں تک عزت نفس کا تعلق ہے ہم بغیر کسی تامل کہ سکتے ہیں کہ ہماری ٹیم کے اراکین کی انتھک محنت اور خلوص کی بنا پر ابھی تک ان فورمز پر ابھی تک کوئی ایک بھی ایسا واقع پیش نہیں‌ آیا جس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو یا پھر کسی کی عزت نفس کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔

اس سلسلے میں میں اور میری ٹیم بہت سختی سے کاربند ہے۔ انشاءاللہ اپکو کبھی بھی ان فورمز پر ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملے گا۔

اپکو فورمز پر ایک دفعہ پھر خوش امدید۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 01:50 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 36
مراسلات: 31
کمائي: 224
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
رفی بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمیں خوشی ہے کہ اپ فورمز کے اغراض و مقاصد کو اہم سمجھتے ہیں۔ جہاں تک عزت نفس کا تعلق ہے ہم بغیر کسی تامل کہ سکتے ہیں کہ ہماری ٹیم کے اراکین کی انتھک محنت اور خلوص کی بنا پر ابھی تک ان فورمز پر ابھی تک کوئی ایک بھی ایسا واقع پیش نہیں‌ آیا جس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو یا پھر کسی کی عزت نفس کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔

اس سلسلے میں میں اور میری ٹیم بہت سختی سے کاربند ہے۔ انشاءاللہ اپکو کبھی بھی ان فورمز پر ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملے گا۔

اپکو فورمز پر ایک دفعہ پھر خوش امدید۔

والسلام
بہت شکریہ بھائی، اتنا گرما گرم خوش آمدید کرنے کا۔ آپکا جواب پڑھ کر دلی خوشی ہوئی۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی آپکو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے، آمین!
رفی آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:09 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اسلام علیکم
رفعی بھائی آپ بھی آ گے
نصیرحیدر آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:27 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

رفعی بھائی آپ بھی آ گے

اسکا مطلب کچھ ہمیں بھی سمجھا دیں۔۔ کچھ تعارف تفصیل سے دیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:29 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

مطلب یہ کہ رفعی بھائی بھی اردو پیجز پر ناظم ہیں‌اور میں‌بھی ،یہ بھی تلاش کے بعد یہاں پینچ گے
نصیرحیدر آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:32 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

ہم اپ دونوں دوستوں کو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع ملے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:44 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
ہم اپ دونوں دوستوں کو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع ملے گا۔

والسلام
دونوں کو ؟کیا مطلب .......
اور وہ جو تیسرے صاحب شعر و شاعری کر رہے ہیں‌ان کے متعلق کیا خیال ہے؟
نصیرحیدر آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:49 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:54 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین

ویسے یہ
کی کیا ضرورت تھی؟
نصیرحیدر آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:56 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

ویسے 22 سال کا انکل
نصیرحیدر آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 03:57 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اس لیے کے اپ اور شاعر ملا کے دو بنتے ہیں۔۔۔

منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 04:03 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
اس لیے کے اپ اور شاعر ملا کے دو بنتے ہیں۔۔۔

بہت خوب ،یہ مجھے ابھی معلوم ہوا ہے.
نصیرحیدر آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 04:06 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

چلیں حساب کر لیں۔

اپ اور شاعر = 2
اپ اور رفی = 2

منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 02-08-07, 04:08 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

اور 2 اور 2
===========
2+
نصیرحیدر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
adab, color, happy, فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, موقع, معلوم, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, خوش, دل, سال, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عزت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 03:00 PM
کیا رنگ بھلا دستِ ستم گر میں نہیں تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:50 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger