واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ہم بھی آ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-11, 02:25 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم بھی آ گئے

ہم بھی آ گئے

دوستوں ہمارا نام یادی نقوی ہے اور ہم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں کسی بے گناہ کو بلاوجہ قتل کر دیا جاتا ہے سہاگنوں کے سہاگ چھین لئے جاتے ہیں بہنوں سے انکے محافظ بھائی جدا کر دیئے جاتے ہیں مائوں سے انکے لخت جگر چھین لئے جاتے ہیں بچوں کو یتیم کر دیا جاتا ہے اور قصور ان کا یہ ہوتا ہے کہ انکا کوئی قصور نہیں
جیسے سلمان خان کا کہنا ہے کہ مجھ پر ایک احسان کر کہ مجھ ہر کوئی احسان نہ کر
اس سے زیادہ ہمارا کوئی تعارف نہیں نہ ہی ہمارا کوئی شہر ہے نہ کوئی پیشہ
ہم اپنی عمر کا کیا بتائیں جس کا بقیہ ہمیں معلوم نہیں
جیسے دنیا میں ہمارے رہنے کا معلوم نہیں کہ کب تک رہیں گے اسی طرح فورم پر رہنے کا نہیں پتہ کہ کب تک رہیں گے
ہادی نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ہادی نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), فیصل ناصر (25-09-11), پاکستانی (24-09-11), محمد یاسرعلی (24-09-11), محمدعدنان (01-10-11), wajee (24-09-11), ابو اسد (11-10-11), ابوسعد (24-09-11), احمد نذیر (25-09-11), حیدر (25-09-11), حیدر Rehan (24-09-11), حسن قادری (25-09-11), عبدالقدوس (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 03:20 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ہادی نقوی بھائی آپ تو فلمی ڈائیلاگ کی طرح اپنا تعارف بھی کرا دیا اور اپنے آپ کو پوشیدہ بھی کر دیا تلکف بر طرف کیجیے کچھ مزید اپنا بتائیں کیونکہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنا ہے کتنی تعلیم ہے کیا پیشہ ہے کیا کرتے ہو اگر برا نہ لگے تو ۔ آپکا بھائی مجھے سے بڑے ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ لو غلطی معاف بڑا ہو تو پھر تو میری جیت
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), حیدر (25-09-11), حیدر Rehan (24-09-11), عبدالقدوس (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 03:20 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی آپ اس دیس کے باسی ہیں
یہاں بے گناہ خون کی ندیاں بہتی ہیں
ہماری طرف سے خوش آمدید
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), حیدر (25-09-11), حیدر Rehan (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 03:31 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,229
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہادی بھائی
تھوڑا سا تعارف اگر اور ہوجائے تو اور زیادہ خوشی ہوگی

ویسے اتنے سے تعارف پر بھی خوش آمدید کہا جاسکتا ہے
سو
خوش آمدید
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), حیدر (25-09-11)
پرانا 24-09-11, 04:28 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), حیدر (25-09-11)
پرانا 24-09-11, 06:26 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), حیدر (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 02:34 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,766
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ فیملی میں‌شمولیت پر خوش آمدید

Last edited by shafresha; 25-09-11 at 02:37 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 08:18 AM   #8
Member
اجنبی
 
sonojesus's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
کمائي: 1,103
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
sonojesus کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
بھائی معذرت کے ساتھ
لیکن پھر نام بھی نہ بتاتے
sonojesus آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-11, 09:36 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوشی ہوئی یہاں آپ آئے
بہت دکھ ہوا کہ آپ مایوس ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-11, 11:33 PM   #10
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پاک نیٹ پر خوش آمدید
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-11, 11:10 PM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش رھو سدا آباد رھو پاک نیٹ پر خوش آمدید
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 01:32 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ہادی نقوی بھائی آپ تو فلمی ڈائیلاگ کی طرح اپنا تعارف بھی کرا دیا اور اپنے آپ کو پوشیدہ بھی کر دیا تلکف بر طرف کیجیے کچھ مزید اپنا بتائیں کیونکہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنا ہے کتنی تعلیم ہے کیا پیشہ ہے کیا کرتے ہو اگر برا نہ لگے تو ۔ آپکا بھائی مجھے سے بڑے ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ لو غلطی معاف بڑا ہو تو پھر تو میری جیت
بھائی فلمیں بھی تو ہماری اصل زندگی سے مطابقت رکھتی ہیں اور تعارف تو تب ہو جب ہمارے پاس کچھ ہو اور رہی تعلیم تو ابھی تک پڑھ رہے ہیں زندگی کو اور پیشہ تو پیشہ یہ ہی ہے کہ کوئی پیشہ نہیں اور ہم یہاں سیکھنے آئے ہیں سکھائیں تو تب جب خود سیکھ جائیں گے اور آپ چھوٹے یا ہم بڑے کچھ بھی متوقع ہو سکتا ہے
ہادی نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 01:34 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
یعنی آپ اس دیس کے باسی ہیں
یہاں بے گناہ خون کی ندیاں بہتی ہیں
ہماری طرف سے خوش آمدید
یقینا ہم اسی دیس کے باسی ہیں جہاں ندیاں بہتی ضرور ہیں مگر خون کی
ہادی نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 01:38 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ہادی بھائی
تھوڑا سا تعارف اگر اور ہوجائے تو اور زیادہ خوشی ہوگی

ویسے اتنے سے تعارف پر بھی خوش آمدید کہا جاسکتا ہے
سو
خوش آمدید
ہمارا تعارف تو اور کچھ بھی نہیں ہے جب ہم سمجھیں گے کہ ہم کسی قابل بن گئے ہیں تعارف بھی کروا دیں گے
ہادی نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 02:58 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہادی نقوی بھائی خوش آمدید ۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فورم, کہنا, کوئی, گے, پتہ, قتل, قصور, نام, ملک, محافظ, معلوم, اپنی, بھائی, بے, بچوں, تعارف, جہاں, جگر, جاتا, خان, دوستوں, دنیا, سلمان, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger