| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,809
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
آداب جناب ہم موجو ہیں ہمیشہ موج میں رہتے ہیں سمندر والی موج نہ سمجھ لیجیے گا۔ نوکری کرتے ہیں، پڑھتے ہیں، کھاتے پیتے ہیں اور سوتے ہیں۔ خود بھی روشنی کے متلاشی رہتے ہیں اور اگر ملے تو دوسروں کو ساتھ میں محبت سے شامل کرلیتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بھائی موجو سلام
اتنے سب کام سے وقت بچ جاتا ہے تو کیا کرتے ہیں ؟؟ روشنیوں کے متلاشی تو ہم بھی ہیں کچھ ہم سے بھی بانٹئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی موجو بھیا ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,032
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم موجو جی !
اہلاً و سہلاً مرحبا ! آپ کو پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید سمندی کی موجیںتو کبھی کبھار بڑی تندوتیز ہو جاتی ہیں خصوصاً چاند کی تاریخوں میں - ہم آپ کی تیزی کب دیکھیں گے؟ امید ہے کہ آپ سے اچھا سیکھنے کوملے گا۔ ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھیں ! والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,809
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
محترم المقام! جناب طاہر خلیلی، رازی اور فیصل بھائی آپ سب کا شکریہ فیصل بھائی عمومی طور پر ہر کام کے لیے تو وقت متعین کرنا پڑتا ہے روز مرہ کی مصروفیات میں سے کسی خاص کام کو سر انجام دینے کے لیے ان پر صرف ہونے والے وقت کو کم کر کے کہیں اور لگا دیتا ہوں۔ دوسری بات:روشنی کا متلاشی تو انسان روز ازل سے ہے اور مسلمان روشنی کا متلاشی نہ ہو تو ‘ وہ اپنی اہمیت سے ہی آگاہ نہیں تو میرا یقین ہے کہ ہر مؤمن روشنی کا متلاشی رہتا ہے۔ طاہر بھائی، تندی و تیزی تو انسان کی فطرت میں شامل ہے اور میں کیا ، کوئی بھی فرد اس سے فرار حاصل نہیں کرسکتا لیکن اصل مسئلہ اس کے استعمال کاہے اس کا صحیح اور مثبت استعمال اسے اس فرد اور باقی انسانوں کے لیے فائدہ مند بنا دیتا ہے اور غلط استعمال نقصان کا باعث ہوتا ہے۔ اللہ کی توفیق سے ہمیشہ کوشاں رہوں گا کہ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں، صلاحیتوں کا شکر ایسے ادا کروں کہ سب کو ان سے فائدہ ملے۔ آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں Last edited by موجو; 27-05-09 at 08:20 AM. |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (27-05-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,363
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید موجو بھائی اور آپکا اصلی نام کیا ہے کیا آپکا یہی نام ہے موجو
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, پاک, مؤمن, محبت, انسان, بھائی, خوش, صلاحیتوں, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم کملا ہیں | کملا | تعارف | 58 | 16-05-09 02:55 PM |
| ہم مسلمان ہیں | خرم شہزاد خرم | متفرقات | 11 | 06-02-09 08:48 AM |
| ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں | عبداللہ حیدر | اسلام اور عصر حاضر | 7 | 17-01-09 10:12 AM |
| ہم عجیب لوگ ہیں | عدنان | عمومی بحث | 2 | 17-01-08 03:01 PM |
| غزل - ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حس | عبدالقدوس | شعر و شاعری | 4 | 18-08-07 06:52 PM |