| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 9
کمائي: 577
شکریہ: 2
9 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
My name is $yeda Madiha.I Live in karachi.My Colification is FSC.ILike this forum so i join it.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ گھرانے میں خوش آمدید کہتے ہیں
جلد ہی یہاں آپ کو اپنائیت کا احساس ہوگا کوشش کریں اردو میں لکھنے کی اور اس سلسلے میں کوئی مشکل ہو تو راجہ اکرام سے رابطہ کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ گھرانے میں خوش امدید کہتی ہوں
خوب جمے گی ہم دونوں کی ہم دونوں ایک دوسرے کو اردو سکھاینئگے ڈیل ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
میں سب کی اور اپنی طرف سے آپ کو خوش آمدید کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یار کیا لکھا ہے ہمیں اتنی انگریزی آتی ہوتی تو اردو میں سائٹ کیوں بناتے :P
اردو میں لکھو تاکہ ہم جیسے بھی پڑھ سکیں ویسے پاک نیٹ پرخوش آمدید امید ہے آپ کا اور پاکنیٹ کا ساتھ اچھا رہے گا |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش "آم" "دید" محترمہ
امید ہے آپ اس فورم پر بالکل گھر جیسا ماحول محسوس کریں گی یعنی یہاں بھی ویسی ہی لڑائیاں۔۔۔۔۔اررررررررر۔۔۔ ۔۔ میرا مطلب ہے خوشیاں، محبتیں اور خلوص ملتا ہے۔ وہ بھی فری میں ۔ بس آپکو بولتے رہنا ہے All is well۔ میں آپکو کچھ ممبرز کا تعارف کروا دُوں تاکہ آپ اس گھر میں جان پہچان کر لیں۔ سب سے پہلے تو فیصل ناصر چچا بھائی۔ ان میں خلوص کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہوا ہے۔خلوص بھرنے کے لیے انکو بہت کُوٹا گیا۔ تکلیف، تنگی تُرشی میں ہر کسی کے کام آنے کی آفر کروانا انکا شیوہ ہے۔تاہم جب بھی انکو اپنی بیگم یعنی ہماری چچی بھابھی کی لال نیلی پیلی قرمزی آنکھیں یاد آتی ہیں تو یہ بالکل "سیدھے" ہو جاتے ہیں۔ یہ بھی کراچی سے ہیں اور بالکل "معصوم بالک" ہیں۔ اب انہی کے متعارف کردہ دوسرے محترم "راجہ اکرام" کا بھی تیا پانچہ ۔ ۔ ۔ ۔اوہ میرا مطلب ہے تعارف کرواتا چلوں۔ راجہ اکرام ایسے راجہ ہیں جو ابھی تک اپنی راجدھانی کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔اسی سلسلے میں اکثر مہمیں چلاتے رہتے ہیں۔ راجدھانی کی تلاش میں انکی نئی مہم آجکل پاکنیٹ کے اکثر صفحات کی زینت ہے۔ تاہم آپ مجھ سے قطعاً مت پوچھیے کہ یہ "راجدھانی" کہتے کسے ہیں۔ بس تلاش کیے جا رہے ہیں۔ محترم آجکل راولپنڈی میں تشریف فرما ہیں اور فورم کے واحد ممبر ہیں جو میری زیارت ا۔ر۔۔رر۔ر۔ر۔ر میں جنکی زیارت کر چُکا ہوں۔ یہ کسی "تھنک ٹینک" میں تلاشنے کا کام کرتے ہیں۔ میں بتانا بھول گیا راجہ ساحب کم از کم پاک نیٹ کے راجہ ضرور ہیں۔ منتطمین ہوں یا کوئی اور انکے قلم کی نوک سے بچ نہیں پاتے۔ اگر آپکو یہ ہضم ہو جائے تو باقی بعد میں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, name, this, ہوگا, فورم, کوئی, کرتا, کررہے, گی, پاک, یہی, ڈیل, وعلیکم, لکھنے, نیٹ, مشکل, اکرام, اپنی, احساس, اردو, خوش, دوسرے, رابطہ, راجہ, سلسلے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| assalam o alikum | صنم اقبال | تعارف | 30 | 08-05-09 01:03 PM |
| Salam Alikum....... | Amin | تعارف | 7 | 31-07-08 01:04 AM |