| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم فرینڈز
میرا نام دانش ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور حال ہی میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں ایم آئی ٹی میں داخلہ لیا ہے ۔ میں اکثر فورمز پہ جاتا رہتا ہوں کیونکہ فورمز سے کافی کچھ نیا جاننے کو مل جاتا ہے اس فورم پہ بھی کچھ سرچ کرتے کرتے آنا ہوا۔ دیکھنے میں کافی اچھا لگا سو جوائن کرلیا امید کرتا ہوں کہ مجھے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-09), فیصل ناصر (27-08-09), نیلم خان (07-09-09), محمدخلیل (24-08-09), محمدعدنان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), ابو عمار (25-08-09), اخترحسین (07-09-09), خرم شہزاد خرم (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09), رضی (29-08-09), سحر (24-08-09), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دانش آپ کو پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور دعا کی جاتی ہے کہ اللہ آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کا ساتھ آمین الہی آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Dani (25-08-09), shafresha (24-08-09), نیلم خان (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (25-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
دانش بھائی خوش آمدید جناب اور میرا تعلق بھی گوجرانوالہ سے ہی ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Dani (25-08-09), shafresha (24-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (25-08-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دانش بھائی امید ہے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے ہم آپ کو پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (25-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہو'ں گے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (25-08-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,162
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید دانی بھائی امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (24-08-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (25-08-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی دانش سلام،
آپ کو ہماری جانب سے مکمل سپورٹ حاصل رہے گے، اُمید ہے کے ہم آپ سے کچھ نئی چیزیں سیکھیں گے، ویلکم جناب ویلکم!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,062
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (25-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (25-08-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی کے شہر سے ہیں آپ
واہ خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ست بسم اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آیاں نوں
پخیر راغلے آپ سرچ کرتے کرتے آخر کار صحیح جگہ پہنچ گئے ہیں میں بھی اسیطرح آیا تھا اور یہیں کا ہو کر رہ گیا۔ پرانے سارے فورمز چھوٹ گئے انشاء اللہ آپ کو پاک نیٹ سے اور مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا و السلام محتاج دعا راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (25-08-09), مزمل فاروق (27-08-09), ایس اے نقوی (25-08-09), اخترحسین (07-09-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ست بسم اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آیاں نوں
پخیر راغلے آپ سرچ کرتے کرتے آخر کار صحیح جگہ پہنچ گئے ہیں میں بھی اسیطرح آیا تھا اور یہیں کا ہو کر رہ گیا۔ پرانے سارے فورمز چھوٹ گئے انشاء اللہ آپ کو پاک نیٹ سے اور مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا و السلام محتاج دعا راجہ اکرام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
دانش۔۔ ست ست پسم اللہ۔۔۔ جی آیاں نوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (25-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے فورم پر خوش آمدید۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| php, فورم, فورمز, پاک, پاکستان, مکمل, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, حال, خوش, خرم, دل, درخواست, دعا, زندگی, شہر, شہزاد, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|