| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,490
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کنعان بھائی کے تعاون سے اپنا تعارف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کوشش کروں گا کہ جتنا مناسب ہو اس سے آگاہی کی جائے مگر کچھ سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے اگر کوئی کمی ہو تو اسے قبول کریں۔ شکریہ۔ میرا نام :rana ammar mazhar عمر : 46 سال BORN LAHORE : Biography Location/ رہائش : PAKISTAN ISLAMIC STUDIES : Interests Education : پروفیشنل ڈگری UNIVERSITY of PUNJAB، LAHORE دلچسپیاں : ویب سرفنگ،کتاب پڑھنا مشاغل: Study Hadith by Quran Rana Mazhar | Facebook استاد : علامہ تمنا عمادی ؒ، علامہ رحمت اللہ طارق ؒ، علامہ غامدی، اہلحدیث علامہ عبد الکریم اثری صاحب لاہور سے ہی آخری تعلیم "پروفیشنل ڈگری" پنجاب یونیورسٹی سے مکمل کی۔میرا تعلق بڑی پڑھی لکھی فیملی سے ھے، فیملی شروع سے ساتھ ہی رہی، سیر کرنے کا شوق ھے لیکن کنعان صاحب جیسے مواقع نہیں ہیں۔ میرا تعلق تصوف سے نہیں ھے، اس پر اتنا ہی کافی ھے۔ اقتباس:
اقتباس:
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" Last edited by rana ammar mazhar; 20-12-11 at 05:35 PM. |
||
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-12-11), فاروق سرورخان (12-01-12), کنعان (07-02-12), نورالدین (20-12-11), wajee (20-12-11), احمد نذیر (19-12-11), حیدر (07-02-12), حیدر Rehan (10-05-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Walequmasslam,
Apke Barai main jaan kar acha laga |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (11-01-12), فاروق سرورخان (12-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا صاحب اپنا پروفیشن بھی لکھ دیتے میرا مطلب ہے روزگار کے لئے کیا کرتے ہیں ؟
لیکن پہلے کنعان بھائی کی شکایت پر توجہ دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,490
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا ؟؟؟ اقتباس:
اَلْمُرْجِفُوْنَ فِی الصَّلٰوۃ (یعنی) (مروجہ) نماز اسلام کے متعلق افواہیں اُڑانے والے |
||
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (07-02-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,490
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (10-05-12) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-02-12), skjatala (07-02-12) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رانا صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
ویسے کنعان بھائی کے مراسلے اقتباس کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی ؟
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,916
شکریہ: 9,769
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی سے گذارش ہے کہ فوراً اچھے بچوں کی طرح رانا صاحب سےسوری بولیں۔
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (07-02-12) |
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,490
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (07-02-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,490
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد جو چاہے آپکا حُسن کرشمہ ساز کرے
انجینیر کے پاس ڈگری پروفیشنل ہی ہوتی ہے خواہ پی ای سی مانے یا نہ مانے۔ بلوچی اصول: ڈگری ڈگری ہی ہوتی ہے، چاہے اصلی ہو کہ نقلی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,916
شکریہ: 9,769
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا صا حب آپ مجھے میرے کوئی بچھڑے ہو بھائی لگتے ہو۔
میں ڈاکٹر بننا چاہتا تھا اور والد صا حب کو میرے لئے انجینئرنگ پسند تھی ( والد صاحب نے دادا کی خواہش پہ ایم بی بی ایس کیا تھا ) مکینکل کرنے کے فوراً بعد ابو کی مرسیڈیز جو انہیں بہت پیاری تھی اور اس میں نقص جو اس دور میں کسی مکینک کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا میں نے اسے ٹھیک کرنے کی ٹھان لی ، اور اس کو اتنا ادھیڑ دیا کہ آخر ایک قیمتی گاڑی صرف آٹھ ہزار روپے میں کباڑی ڈنگا ڈولی کر کے لے کر گئے۔ مجھے لگتا ہے ! آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو بھی انجینئر اللہ تعالٰی نے بنا دیا ہے۔ اقتباس:
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-02-12), فیصل ناصر (08-02-12), احمد نذیر (09-02-12), حیدر (07-02-12), شکاری (08-02-12) |
| کمائي نے skjatala کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-02-12 | حیدر | قیمتی گاڑی صرف آٹھ ہزار روپے میں کباڑی ڈنگا ڈولی کر کے لے کر گئے۔hahahahaha | 50 |
![]() |
| Tags |
| Study Hadith by Quran |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Cisco Certified Network Associate Study Guide: Exam 640-802, 6th Edition | محمدخلیل | CCNA | 0 | 11-08-10 02:54 PM |
| Barcharts Quick Study guides - Computer shortcuts | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 25-01-10 05:57 PM |
| Barcharts Quick Study guides - Computer shortcuts | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-03-08 02:06 PM |
| Top Ten Study Tips For Improving Your Grades | Ashfaq Ahmed | Chit Chat | 4 | 28-09-07 01:45 PM |