واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ummid here

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-10, 09:30 AM   #1
Member
اجنبی
 
امید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ummid here

ummid here

سلام فرینڈز

مائی نیم از امید اینڈ آئی ایم فرام لاہور اور میں‌بی ایس سی کی طالبعلم ہوں اس فورم کے بارے میں ایک دوست سے انفارمیشن ملی ویسے تو میں‌کافی انگلش فورمز پہ رجسٹر ہوں اور کسی اردو فورم پہ پہلی بار آئی ہوں۔

امید کرتی ہوں‌کہ آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ میرا پسندیدہ سیکشن گپ شپ ہوتا ہے اور یہاں بھی ہوگا اگر میں اس فورم کا ایڈریس نہ بھول گئی تو۔
امید آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے امید کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-04-10), shafresha (05-04-10), ھارون اعظم (06-04-10), منتظمین (05-04-10), حیدر Rehan (05-04-10), راجہ اکرام (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عبداللہ آدم (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:48 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم امید جی
پاک نیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
یقینا آپ نے ایک اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے، جس کا اندازہ آپ کو چند ہی دنوں میں ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ

امید ہے کہ آپ کو یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہمیں بھی آپ کی جانب سے اچھی اچھی شیرنگس ملیں گی

اس فورم کا ایڈریس آپ کو نہیں بھولنے دیں گے، اس بات کی آپ فکر نہ کریں۔ بس روزانہ کچھ وقت نکالیں اور پاک نیٹ پر تشریف لائیں۔
خوش رہیں آباد رہیں
اپنا اور ان کا خیال رکھیں جو اپنا خیال نہیں رکھ سکتے۔

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), امید (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:52 AM   #3
Member
اجنبی
 
امید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم امید جی
پاک نیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
یقینا آپ نے ایک اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے، جس کا اندازہ آپ کو چند ہی دنوں میں ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ

امید ہے کہ آپ کو یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہمیں بھی آپ کی جانب سے اچھی اچھی شیرنگس ملیں گی

اس فورم کا ایڈریس آپ کو نہیں بھولنے دیں گے، اس بات کی آپ فکر نہ کریں۔ بس روزانہ کچھ وقت نکالیں اور پاک نیٹ پر تشریف لائیں۔
خوش رہیں آباد رہیں
اپنا اور ان کا خیال رکھیں جو اپنا خیال نہیں رکھ سکتے۔

و السلام
بہت شکریہ راجہ اکرام آُپکا
میں‌کوشش کروں گی کہ آتی جاتی رہوں
امید آف لائن ہے   Reply With Quote
امید کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:56 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : امید مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ راجہ اکرام آُپکا
میں‌کوشش کروں گی کہ آتی جاتی رہوں
جی امید جی
سب سے پہلی اور سب سے اہم چیز ہے پڑھائی ۔ اس کو پورا بلکہ ضرورت سے زیادہ وقت دیں۔
باقی ساری چیزیں یہیں ہیں لیکن پڑھائی کا ایک وقت ہے ، اور اگر وہ نکل جائے تو اس کی قضا بہت مشکل ہوتی ہے۔

پڑھائی کے بعد جو وقت میسر ہو اس میں پاک نیٹ پر آتی جاتی نہ رہیں بس آتی ہی آتی رہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
امید (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عبداللہ آدم (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:58 AM   #5
Member
اجنبی
 
امید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جی امید جی
سب سے پہلی اور سب سے اہم چیز ہے پڑھائی ۔ اس کو پورا بلکہ ضرورت سے زیادہ وقت دیں۔
باقی ساری چیزیں یہیں ہیں لیکن پڑھائی کا ایک وقت ہے ، اور اگر وہ نکل جائے تو اس کی قضا بہت مشکل ہوتی ہے۔

پڑھائی کے بعد جو وقت میسر ہو اس میں پاک نیٹ پر آتی جاتی نہ رہیں بس آتی ہی آتی رہیں
جی کوشش ضرور کروں گی ۔ آگے جیسے اللہ کو منظور
امید آف لائن ہے   Reply With Quote
امید کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 11:33 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اسی بہانے ہمارا گپ شپ کا سیکشن تو آباد ہوگا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 11:59 AM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,229
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کے پلیٹ فارم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 01:27 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

welcome to pak.net
امید سے اچھی امید ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 01:46 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ولیکم ٹو پاک نیٹ فیملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 01:51 PM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,983
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید کو پاک نیٹ پر "جی آیاں نوں"
بہار میں امید کا آنا اچھا اشارہ ہے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:29 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے اس پیارے سے گھر میں ہم امید کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ امید پاک ۔ نیٹ پر ایک اچھا اضافہ ہوں گی ۔
اور گپ شپ امید جی میرا بھی پسندیدہ ترین فورم ہے ۔
انشااللہ وہاں پر ملاقات ہوتی رہے گی ۔
اور ہاں اپنا ای میل ایڈریس دیکھئیے گا
وہاں ان سارے میسیجز کے حوالے ہوں گے
لنک پر کلک کر کے آپ کسی بھی وقت فورم پر آ سکتی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 11:43 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن اُمید السلام علیکم،
پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
مجھےآپ کی آمد کی خوشی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ اُردو بھی بخوبی لکھ سکتی ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
امید (06-04-10), شاہ جی 90 (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 12:39 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم امید میں اپنی اور اپنی فورم کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 02:42 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

----------------
--------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 10:57 AM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,229
شکریہ: 7,930
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
----------------
--------------------------

فیصل بھائی یہ "کمنٹس" سمجھ نہی آئے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-10), شاہ جی 90 (06-04-10)
جواب

Tags
ہوگا, ہوتا, فورم, فورمز, کرتی, گئی, پہ, پہلی, پسندیدہ, ویسے, لاہور, ملے, آئی, ایڈریس, اینڈ, انگلش, اردو, اردو فورم, از, بھول, تو۔, دوست, سیکشن, سلام, شپ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger