واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


zubair نام ہی کافی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-08, 12:55 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default zubair نام ہی کافی ہے

zubair نام ہی کافی ہے

نام ہی کافی ہے لہذاتعارف کی ضرورت نہیں
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ZUBAIR کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-09-08), میاں شاہد (30-09-08), ابن جلال (28-09-08)
پرانا 06-09-08, 01:13 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

زبیر صاحب خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ZUBAIR (07-09-08)
پرانا 06-09-08, 02:27 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ZUBAIR مراسلہ دیکھیں
نام ہی کافی ہے لہذاتعارف کی ضرورت نہیں
السلام علیکم،

اچھا ۔۔۔۔
خیر - جناب زبیر صاحب نام ہی کافی --- خوش آمدید
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
ZUBAIR (07-09-08)
پرانا 07-09-08, 11:39 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

بھائی صاحب کوئی تعارف کر وانے کی دعوت کیوںنہیں دے ریا
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-08, 11:43 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
زبیر صاحب خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر بھائی نام آپ کا بھی بڑے لوگوں جیسا ہے استقبال کا شکریہ
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
ZUBAIR کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (14-09-08)
پرانا 07-09-08, 11:48 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

اچھا ۔۔۔۔
خیر - جناب زبیر صاحب نام ہی کافی --- خوش آمدید
طاہر خلیل صاحب آپ نے غالبا ہمارے عنوان کی تائید کر دی ہے اگر تعارف خانے میں آپ لوگوں کو یوں ہی تعارف نہ کر وانےکی اجازت دیتے رہے تو تعارف خانے کا کام ہوگیا
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
ZUBAIR کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (30-09-08)
پرانا 08-09-08, 02:29 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ZUBAIR مراسلہ دیکھیں
طاہر خلیل صاحب آپ نے غالبا ہمارے عنوان کی تائید کر دی ہے اگر تعارف خانے میں آپ لوگوں کو یوں ہی تعارف نہ کر وانےکی اجازت دیتے رہے تو تعارف خانے کا کام ہوگیا
قطعاً نہیں - لیکن کسی کو زبردستی اس کام کیلیئے مجبور کرنا جو وہ شروع ہی سے نہ کرنا چاہ رہا ہو، مناسب نہیں لگتا۔

بہرحال آپ کی تحریروں سے آپ کا تعارف ہو جائے گا۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
ZUBAIR (08-09-08)
پرانا 08-09-08, 06:54 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

خوش آمدید
زبیر بھائی آپکا نام ہی کافی ہے مگر پھر بھی آپ اپنا تھوڑا بہت تعارف کروادیں تو اچھا ہو گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 12:29 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

یاسر یہ یک طرفہ محبت کی تر جمانی کیا بلا ہے یہ تو کسی کام کی نہیں ہوتی نہ خود اپنی نظروں میں عزت نہ جس سے محبت کی جائے اس کی نظروں میں عزت یہ الٹے اصول آپ کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہو یک طرفہ محبت کی ترجمانی کا مجھے مقصد سمجھ نہیں آیا تالی تو دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے کیا آپ تالی کی بجائے تھالی بجانے چلے ہیں
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ZUBAIR کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-09-08), میاں شاہد (30-09-08), ابن جلال (28-09-08), تفسیر حیدر (14-09-08)
پرانا 08-09-08, 12:35 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: zubair نام ہی کافی ہے

[QUOTE=طاھرخلیل;96229]قطعاً نہیں - لیکن کسی کو زبردستی اس کام کیلیئے مجبور کرنا جو وہ شروع ہی سے نہ کرنا چاہ رہا ہو، مناسب نہیں لگتا۔

بہرحال آپ کی تحریروں سے آپ کا تعارف ہو جائے گا۔[/QUOTE]

آپ کو اتنا لمبا چوڑا انتظار نہیں کرنےدیں گےاور جلد ہی فر صت نکال کر تعارف پیش کیا جائے گا
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 12:52 PM   #11
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

زبیر صاحب خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ نام ایسئے ہوتے ہیں کہ تعارف کے محتاج نہیں ہوتے . . . . لیکن کروا ہی دیں تعارف تو اچھی بات ہے کہ مجھے تو پتا ہے آپکا. . . لیکن سب دوستوں کو چل جائے تو اور اچھی بات ہے . . . . کیا خیال ہے؟
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 12:58 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
زبیر صاحب خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ نام ایسئے ہوتے ہیں کہ تعارف کے محتاج نہیں ہوتے . . . . لیکن کروا ہی دیں تعارف تو اچھی بات ہے کہ مجھے تو پتا ہے آپکا. . . لیکن سب دوستوں کو چل جائے تو اور اچھی بات ہے . . . . کیا خیال ہے؟
پیاسا بھائی آپ کو رمضان میں پانی پینے کا مشورہ تو نہیں دے سکتا البتہ آپ کا تعارف والا خیال نیک ہے انشاءاللہ ضرور
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ZUBAIR کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-09-08), میاں شاہد (30-09-08)
پرانا 08-09-08, 09:19 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ZUBAIR مراسلہ دیکھیں
یاسر یہ یک طرفہ محبت کی تر جمانی کیا بلا ہے
بھائی جب انسان کسی کو حد سے زیادہ کسی کو چاہے اور اس سے کہہ بھی نہ سکے اسکی آخر کوئی تو مجبوری ہے یوں کسی کا مذاق نہیں اڑانا چاییے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ZUBAIR (09-09-08)
پرانا 09-09-08, 04:58 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
ZUBAIR's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 101
کمائي: 690
شکریہ: 68
60 مراسلہ میں 104 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

یاسر اس میں مذاق اڑانے والی بات نہیں وہ یک طرفہ محبت تو ٹھیک ہے جو کسی کو محبت پر مجبور کر دے معزرت کے ساتھ اگر اپ کی محبت میں اتنی طاقت نہ تھی کہ وہ اسے آپ سے محبت پر مجبور کر دے تو یہ آپ کی محبت میری سمجھ سے بالا تر ہے
ZUBAIR آف لائن ہے   Reply With Quote
ZUBAIR کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (30-09-08)
پرانا 09-09-08, 07:40 PM   #15
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: zubair نام ہی کافی ہے

اقتباس:
بھائی صاحب کوئی تعارف کر وانے کی دعوت کیوںنہیں دے ریا
بڑی سستی دعوت ہے ہم دے دیتے ہیں خوش آمدید کے ساتھ آ جایں میدان میں۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (30-09-08), جان جی (14-09-08)
جواب

Tags
asia, فورم, فورمز, کراچی, پیاسا, پاکستان, موم, معلوم, آدمی, اللہ, المبارک, اسلام, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, حال, خوش, دل, روزہ, رمضان, صبح, صحافی, صحافت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger