|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
مُجھے 700 سے 800 الفاظ کا مظمون چائیے بھہت ہی لازمی اگر کوئی بھائی یا بہن اچھی تحریر ارسال کریں تو اُسے ایک پیارا سا گفٹ بھی ملے گا تحریر انگریزی میں ہونی چائیے "write a latter to some one to explain how we can play a role for peace into the world" میں انتظار کروں گا smilemughal@gmail.com smile_mughal@yahoo.com Last edited by محمد ارشد مُغل; 25-08-10 at 04:47 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد ارشد مُغل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), فاروق سرورخان (25-08-10), فرحان دانش (25-08-10), کنعان (26-08-10), محمدخلیل (25-08-10), محمدعدنان (30-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (25-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
خود سے لکھئے۔ مقصد یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو بہتر بنائیں تاکہ کامیابی آپ کا راستہ دیکھ سکے۔
والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | J.S (25-08-10), shafresha (25-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), کنعان (25-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمد ارشد مُغل (26-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ابرارحسین (25-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (25-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), محمد ارشد مُغل (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (25-08-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگر انعام ہی دینا ھے تو پھر مقامی شہر میں کچہری چلے جائیں وہاں پر آپ کو کمپیوٹر ٹائپسٹ اور لیگل ٹرانسلیٹر بھی مل جائیں گے، 800 ورڈز کا مضمون چھوٹا نہیں ہوتا، وہیں سے ٹایپ کروا کے اپنی میمری سٹک پر سیف کروا لیں اور اسے گفٹ کی جگہ فیس بھی دے دیں۔ اگر یہ کام بھی مشکل ہو تو پھر گوگل سرچ میں یہ عبارت پسٹ کریں "how we can play a role for peace into the world " اور بہت سے رزلٹ سامنے آئیں گے اپنی مرضی سے ان میں سے سلکشن کر کے امینڈمنٹ کر کے مضمون تیار کر لیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (09-04-11), shafresha (26-08-10), فاروق سرورخان (26-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمدعدنان (30-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (26-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), غلام خان (02-09-10) |
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
replay سوچ کر کیجیے گا مُجھے پتا ہے ک آپ ماءشااللہ بہت سمجدار ہیں |
|
|
|
|
|
|
#6 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آپ کو دو مشورے دئے تھے ایک لیگل ٹرانسلیٹر جو صرف کچہری کی بلڈنگ کے پاس آفس یا ٹیبل کرسی لگا کر بیٹھتے ہیں، اگر اپنے شہر کا بھی لکھ دیتے تو میں آپ کے شہر کے حساب سے آپکے گھر کے قریبی آفس بھی ڈھونڈ دیتا، ان کا پروفیشنل کام ھے ان کے پاس ہر قسم کا ثمری ڈیٹا موجود ہوتا ھے۔ دوسرا نٹ کی مدد سے مختلف آئیڈیاز سے آپ ایک اچھا مضمون تیار کر سکتے ہیں، میں نے آپ کو کونسی غلط بات لکھ تھی جو آپ پریشان ہو گئے۔ میٹرک کے اردو اور انگلش کے پیپرز میں 200 لفظ سے 250 لفظ تک کا مضمون لکھنا ہوتا ھے اور نوکری اور ایڈمیشن کے لئے حد 400 الفاظ ھے، اور چوٹی بچی کو 800 لفظوں کے اس ٹاپک پر مضمون؟ جناب یہ کوئی نصابی مضمون نہیں جو نٹ پہ کوئی لکھنے کو کہے اور لکھ دیا جائے اس کے لئے بتانا پڑتا ھے کہ اسے کہاں استعمال کرنا ھے اور کس گریڈ تک کی اس میں معلومات فراہم کرنی ھے۔ اگر میں یہ کہوں کہ آپ جیسوں کی وجہ سے پاکستان کا یہ حال ھے تو۔۔۔۔۔۔۔؟ بی۔اے پہلے اور میٹرک بعد میں؟ والسلام |
||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (09-04-11), shafresha (28-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمدعدنان (30-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10) |
|
|
#7 | ||
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
یا S.MOD,Adminبنا دے تو تم کیا کرو گے عقل ک مطابق جواب دینا اچھا ہے بھت شکریہ |
||
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بہت سمجھ دار لگتے ہیں آپ جو اسطرح کی باتیں کر رہے ہیں آپ کے رویہ سے ہی پتہ چل رہا ھے، آپ کو میل موصول ہو گئی ہیں تو اچھی بات ھے لیکن ان سب میل میں بھی آپ کو چوز کرنا پڑے گا کہ کونسا مضمون لگانا مناسب رہے گا، بات تو پھر وہیں آ گئی جو میرے مشورہ میں سے ایک تھی، رہی بات موڈ اور اڈمین کی تو اس کی خواہش آپ پوری کر لیں۔ میں نے تو سارے جواب آپکی عقل کے مطابق ہی دئے تھے مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپکی عقل تسلیم کچھ زیادہ ہی ھے۔ والسلام Last edited by کنعان; 26-08-10 at 03:16 PM. |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (09-04-11), shafresha (28-08-10), گوندل (30-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمد ارشد مُغل (26-08-10), محمدعدنان (30-08-10), احمد بلال (29-08-10), عبدالقدوس (27-08-10) |
|
|
#9 | |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ نہ خون کی ندیاں نہیں بہیں۔
مجھے خوشی ہوئی کی کسی تیسرے کے کہنے سے پہلے ہی بھائی نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔ امید ہے آپ چھوٹا اور نیا (اجنبی )بھائی سمجھ کے معاف کر دیں گے۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی پہلے پوری طرح مراسلہ پڑھ لو، اتنی جلدی بدگمان نہیںہوتے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
غلطی اور معافی والی کوئی بات نہیں، بھائی اگر یہ لکھ دیتے کے فلاں کلاس کے بچے/بچی کو سکول و کالج کے لئے اس مضمون کی ضرورت ھے تو پتہ بھی چلتا ھے اور پھر مضمون بھی اسی حساب سے لکھا جاتا ھے جو سمجھ کی بات بھی تھی اور لکھنے میں بھی کوئی ایسی بات نہیں تھی، میں نے بھی بہت سے انفارمیشن سیو کی ہوئی تھیں مگر ان کا جواب پا کر بھی میں نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا آرام سے ان کے انہونے غصہ پر انہیں معقول جواب ہی پیش کئے۔ بھائی صاحب نے میرے جواب کو نہ جانے کیا سمجھ لیا۔ خیر مرضی ھے ان کی۔ ہمارا تو کام ھے سب کو برداشت کرنا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-10), گوندل (30-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمدعدنان (30-08-10), احمد بلال (02-09-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھسا تو میں بھی تھا اس پوسٹ میں مدد کرنے کے خیال سے مگر یہاں تو سیالکوٹ بنا ہوا دیکھا۔تو وِچلی گلی سے نکل گیا ہولے سے، اب تو ڈر لگتا ہے اس قسم کے مجمع عام میں جانے سے۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-10), کنعان (30-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمدعدنان (30-08-10), غلام خان (02-09-10) |
![]() |
| Tags |
| one, peace, some, ہونی, کوئی, کروں, گفٹ, پیارا, یا, لازمی, چائیے, ملے, مدد, world, اُسے, الفاظ, انگریزی, اچھی, انتظار, ارسال, اسلام, بہن, بھائی, تحریر, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|