واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > تعلیمی نوٹس




انٹرن شپ رپورٹ الائیڈ بنک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-11, 06:26 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,537
کمائي: 66,879
شکریہ: 2,997
1,869 مراسلہ میں 4,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرن شپ رپورٹ الائیڈ بنک

انٹرن شپ رپورٹ الائیڈ بنک

السلام علیکم!

درج ذیل لنک پر الائیڈ بنک کی انٹرن شپ رپورٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔ MBA / BBA کے طالب علموں کے لیے فائدہ مند ہے۔

Internship Report - Allied Bank

یہ رپورٹ محض گائیڈنس کے لیے استعمال کی جائے تو آپ کے علم میں اضافہ کا سبب بنے گی۔
اس کو کاپی پیسٹ کر کے خود کو شرمندگی سے بچائیں۔


اگر سیکشن غلط ہے تو متعلقہ ناظم اسے درست سیکشن میں بھیج سکتے ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-05-11), نورالدین (24-05-11), احمد بلال (14-05-12)
پرانا 21-05-11, 06:31 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

بلاشُبہ ایم بی اے اور بی بی اے کے طالبعلموں کیلئے فائدہ مند ہے لیکن اگرسیکھیں تو۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-05-11), معظم (21-05-11), احمد بلال (14-05-12)
پرانا 21-05-11, 06:44 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,537
کمائي: 66,879
شکریہ: 2,997
1,869 مراسلہ میں 4,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

بلاشُبہ ایم بی اے اور بی بی اے کے طالبعلموں کیلئے فائدہ مند ہے لیکن اگرسیکھیں تو۔

یہی مسئلہ ہے ہماری جنریشن کے ساتھ ، کوشش ہوتی ہے کہ بنی بنائی چیز مل جائے۔
کام کرنے سے انسان سیکھتا ہے اور کچھ لوگ ایسا خیال رکھتے ہیں کہ جو کتابوں میں پڑھتے ہیں اس کا حقیقی معنوں‌میں استعمال نہیں، وہ بھی خاصی خام خیالی میں جی رہے ہوتے ہیں۔ آپ کو بنیاد کتب یا درسگاہ ہی فراہم کرتی ہیں۔ اگر نوجوان 30-40 فیصد ہی محنت کرنے لگ جائیں تو ہمیں صحیح معنوں میں تعلیم یافتہ افراد کی کمی نا ہو۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-05-11), احمد بلال (14-05-12), رضی (20-09-11)
پرانا 21-05-11, 06:51 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ
لیکن یار کاپی پیسٹ نہ کئیا جائے تو واقعی فائدہ مند ہے
مگر سکربڈ نے مجھ ایسے بہت سوں کی مت ماری ہوئی ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (14-05-12)
پرانا 21-05-11, 06:53 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,537
کمائي: 66,879
شکریہ: 2,997
1,869 مراسلہ میں 4,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ
لیکن یار کاپی پیسٹ نہ کئیا جائے تو واقعی فائدہ مند ہے
مگر سکربڈ نے مجھ ایسے بہت سوں کی مت ماری ہوئی ہے
بھائی سکربڈ پر دستیاب معلومات کو آپ راہنمائی کے لیے استعمال کریں اور ان کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کوشش کریں تو زیادہ عمدہ رپورٹ تیار ہو سکتی ہے۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (14-05-12)
پرانا 21-05-11, 08:15 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں نے آج تک ڈیٹا کاپی نہیں کئیا
لیکن میجورٹی کی بات کر رہا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (21-05-11), احمد بلال (14-05-12)
پرانا 21-05-11, 08:29 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی ، شکریہ، میں چیک کرتا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
معظم (21-05-11), احمد بلال (14-05-12)
پرانا 24-05-11, 05:07 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,537
کمائي: 66,879
شکریہ: 2,997
1,869 مراسلہ میں 4,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بھائی میں نے آج تک ڈیٹا کاپی نہیں کئیا
لیکن میجورٹی کی بات کر رہا ہوں
ارے بھائی کر بھی لیا تو کوئی گل نہیں ، میں نے بھی ڈیفینشن وغیرہ کی تھیں وہ تو خود لکھنے سے رہے نا

اور میجورٹی کی تو بات نا کریں ، ایسے ایسے بندوں‌سے پالا پڑا کے کیا کہوں۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (24-05-11), احمد بلال (14-05-12)
پرانا 24-05-11, 06:25 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی کر بھی لیا تو کوئی گل نہیں ، میں نے بھی ڈیفینشن وغیرہ کی تھیں وہ تو خود لکھنے سے رہے نا

اور میجورٹی کی تو بات نا کریں ، ایسے ایسے بندوں‌سے پالا پڑا کے کیا کہوں۔
ہا ہا
نہیں یار مشن وژن کے علاوہہ اور کُچھ نہیں کاپی کرنا
ایک یہی کام تو میں شوق سے کرتا ہوں
اسائنمٹ بنانا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-05-11), احمد بلال (14-05-12)
جواب

Tags
com, size, url, ہے۔, لنک, ناظم, مند, متعلقہ, محض, www, السلام, اسے, استعمال, اضافہ, جائے, حاصل, خود, درست, ذیل, رپورٹ, سکتی, سیکشن, سبب, شپ, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو اے ای : نشیب و فراز سے بھر پور کنعان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 04-12-09 02:06 AM
یو فون نے جدید ترین گیمز پورٹل متعارف کرا دیا Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 5 06-06-08 06:36 PM
جے پور:دھماکوں کے بعد کرفیو محمدعدنان خبریں 0 14-05-08 09:14 AM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger