واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > تعلیمی نوٹس




بزنس پلان - RYK IT - رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-11, 06:36 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,956
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,775 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بزنس پلان - RYK IT - رپورٹ

بزنس پلان - RYK IT - رپورٹ

السلام علیکم!

زمانہ طالب علمی میں ایک بزنس پلان بنایا تھا جس کا مقصد اس کورس کو پاس کرنا تھا۔
لیکن RYK IT کی تخلیق ہو چکی ہے جو کہ ابھی صرف ویب ہوسٹنگ ڈومین رجسٹریشن تک محدود ہے ۔
لیکن تعلیم آپکے وژن کو بڑھاتی ہے اور اگر نیک نیتی سے خود کام کیا جائے تو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

یہاں IT ہاؤس کا بزنس پلان موجود ہے جو کہ آپ کے لیے راہنمائی کر سکتا ہے۔

Business Plan - RYK IT
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-05-11), محمدخلیل (21-05-11), رضی (20-09-11)
پرانا 21-05-11, 06:47 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ معظم بھائی
آپ بھی بزنس ایجوکیشن کے طالب علم ہیں کیا
میں نے بھی بنایا تھا ایک پلان پہلے سمیسٹر میں۔۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 06:50 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,956
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,775 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ معظم بھائی
آپ بھی بزنس ایجوکیشن کے طالب علم ہیں کیا
میں نے بھی بنایا تھا ایک پلان پہلے سمیسٹر میں۔۔۔
جی بھائی آجکل سٹرٹجک مینجمٹ اور لیڈرشپ کر رہا ہوں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 06:54 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سہی اللہ کامیاب فرمائے۔
میں ابھی بی بی اے کر رہا ہوں آگے مارکیٹنگ میں سپیشلائزیشن کا ارادہ ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
business, com, url, ہوسٹنگ, کورس, پلان, پاس, ویب, ڈومین, موجود, مقصد, محدود, www, آپکے, السلام, ابھی, تخلیق, تعلیم, جائے, خود, رپورٹ, رجسٹریشن, سیکھنے, علمی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM
رنبیر کپور اداکارہ مادھوری کادیوانہ ہوگیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger