واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > تعلیمی نوٹس




Habilitation اور Rehabilitation میں فرق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-10, 11:37 AM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Habilitation اور Rehabilitation میں فرق

Habilitation اور Rehabilitation میں فرق

قابل صد احترام ممبران پاک ۔ نیٹ اسلام و علیکم
آج ہم Habilitation اور Rehabilitation میں فرق کا جائزہ لیں گے ۔ بات دیکھنے میں تو انتہائی معمولی لگتی ہے لیکن اکثر انٹر ویوز میں ہم سے یہ سوال کر لیا جاتا ہے اور ہم میں سے اکثر اس کا درست جواب نہیں دے سکتے ۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ان دو الفاظ کا مطلب کیا ہے اور ان میں فرق کیا ہے ۔
Habilitation کو اگر انگلش میں دیکھیں تو اس کا مطلب ہے getting fully equipped یا getting higher education تو گویا اس کا مطلب توہوا کہ اپنے آپ کو منساب آلات سے لیس کرنا یا اعلی ترین تعلیم کے لیئے تیاری اور اس کا حصول Habilitation کہلائے گا ۔
Rehabilitation کا مفہوم انگلش میں کچھ یوں ہے
# the restoration of someone to a useful place in society
# reclamation: the conversion of wasteland into land suitable for use of habitation or cultivation
# vindication of a person's character and the re-establishment of that person's reputation
# the treatment of physical disabilities by massage and electrotherapy and exercises
1۔ کسی بھی فرد کو معاشرے میں اس کے سابقہ مفید مقام پر بحال کرنا
2۔ بے کار اور بنجر زمین کو قابل استعمال بنانا
3۔ کسی انسان کے کردار کا تجزیہ کرنے کے بعد اس کی اصلاح اور معاشرے میں اس کی اچھی شہرت کے لیئے اقدامات
4۔ جسمانی معزوری کا شکار افراد کا علاج اور مالش وغیرہ جس سے کہ وہ معاشرتی دھارے میں شامل ہونے کے قابل ہو سکیں ۔

نوٹ ۔ یہاں جسمانی ، زہنی ، معزوری کا شکار نیز قوت سماعت و گویائی سے محروم اور پسماندہ افراد کے علاوہ بینائی سے محروم افراد کی بحالی کے لیئے بھی Rehabilitation ہی مراد لی جائے گی ۔
دونوں میں بڑا فرق ہے ایک کا مطلب ہے اپنے آپ کو اعلی تعلیم یا مناسب آلات سے لیس کرنا اور دوسرے کا ماطلب ہے کسی بھی جاندار یا بے جان شے کی بحالی ۔
اسی لئیے اگر آپ کو کہیں Road Rehabilitation Project لکھا نظر آئے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں Rehabilitation کسی بھی جاندار یا بے جان شے کی بحالی کا نام ہے ۔

آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-10), نورالدین (29-04-10), اویسی (29-04-10)
پرانا 29-04-10, 06:58 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب شاہ صاحب!
تصیح کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-04-10), اویسی (29-04-10), شاہ جی 90 (01-05-10)
پرانا 29-04-10, 06:58 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب شاہ صاحب!
تصیح کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (29-04-10)
پرانا 29-04-10, 07:52 PM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوب شاہ صاحب!
تصیح کا شکریہ!
ڈبل پوسٹنگ
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-05-10)
پرانا 29-04-10, 10:13 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,043
کمائي: 55,164
شکریہ: 11,778
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے شاہ جی
بہت خوب

میرا خیال ہے
اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانا چاہیے
اور

کافی عرصہ پہلے مجھ سے ایک انٹرویو (برائے نام ) میں پوچھا گیا تھا کہ کرنل کی اسپیلنگ لکھ کر دکھائیں
اب اس سےپہلے میں نے یہ لفظ صحیح ہجے کے ساتھ کئی بار پڑھا تھا مگر
اس وقت انٹرویو کے گھبراہٹ کی وجہ سے میں نے لکیر کے فقیر کی طرح
Kournal
لکھ دیا
اور حواس بحال ہوتے ہی یاد آیا

یہی مسائل جو اور بھی بعض الفاظ کے ساتھ ہوتے ہونگے
ان پر بھی اسی طرح برائےتصحیح کچھ نہ کچھ لکھتے رہیں ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-05-10), شاہ جی 90 (01-05-10)
پرانا 01-05-10, 06:14 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی لوگو
بات تو یہ ہے کہ ایسی چھوٹی چھوٹی چیزیں دیکھ کر بعض اوقات ہنسی آ جاتی ہے کہ یہ کیا ؟
لیکن وہی بات کہ غور کریں تو پتا چلتا ہے کہ اس پر تو کبھی غور ہی نہیں کیا اور وضاحت مشکل ہے ۔
اسی خیال سے یہ تھریڈ بنائی تھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (01-05-10)
جواب

Tags
color, education, کار, پاک, پریشان, یوں, نام, نظر, مقام, آج, انگلش, انٹر, انسان, اسلام, استعمال, بڑا, بے, بنانا, تعلیم, جواب, جائے, دے, زہنی, سوال, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger