واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


راہنمائی درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-12, 06:08 PM   #16
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں نے میٹرک کیا ہوا ہے، آگے پڑھنا چاہتا ہوں، ابھی ابوظہبی میں ہوں، میں مزید کہا سے پڑھوں اور کیا پڑھوں ؟
السلام علیکم

معذرت چاہتا ہوں پیغام موصول ہوا تھا مگر میں ملک سے باہر تھا اس لئے تاخیر ہو گئی۔

آپ ابوظہبئی میں ہیں اور بہت سی معلومات فراہم ہوئی ہیں اس میں جو زارا سسٹر نے معلومات فراہم کی ھے وہ یہاں پر فل ٹائم اور بہت مہنگی ہیں اور مزید اس میں سے کچھ میں صرف مواطنین کو ہی ایڈمشن ملتی ھے ہو سکتا ھے اس پر کوئی نئی اپڈیٹ ہو مگر یہاں پر ایڈمشن کسی بھی صورت میں ممکن نہیں۔ اس پر اگر کسی کو تفصیل چاہئے ہو تو بعد میں کیونکہ اس پر پاکستان اور یہاں کا تعلیمی سسٹم بھی بتانا پڑٓے گا یہ بھی ایک بڑی وجہ ھے۔

عدنان بھائی آپ جاب کر رہے ہیں اور جاب میں پرموشن یا دوسرے مواقع سے بڑی پوسٹ کے حوالہ سے آپکو مزید تعلیم کی ضرورت ھے جو اس کے بغیر ممکن نہیں اس لئے اس پر آپکو پارٹ ٹائم ایجوکیشن کی ضرورت ھے جس سے جاب بھی جاری رہے اور پڑھائی بھی۔

شیخ خلیفہ بن زید عرب پاکستانی سکول و کالج شارع المرور پر واقع ھے لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے الگ الگ عمارت ھے۔ یہاں پر فل ٹائم ایف۔اے اور ایف۔ ایس۔ سی کی تعلیم دلوائی جاتی ھے اس پر سرٹیفیکیٹ پاکستان فیڈرل بورڈ سے جاری ہوتا ھے۔ جب میں وہاں تھا اس وقت سکول کی ماہانہ فیس 250 درھم اور کالج کی 500 درھم ہوتی تھی اب شائد زیادہ ہو چکی ہو گی۔ اگر آپ نے فل ٹائم تعلیم حاصل کرنی ھے تو پھر یہ سکول و کالج بہتر اور فیس میں بھی کم، مگر آپ کو پارٹ ٹائم تعلیم کی ضرورت ھے اس پر بہتر طریقہ جو وہاں پر دیکھا گیا ھے وہ یہی ھے کہ آپ جو شہر و صوبہ میں رہتے ہیں وہاں پر آپکو کسی کالج کی ویب سائٹس اوپن کریں وہاں پر آپ مضامین کا انتخاب کریں اس کی کتابیں پاکستان سے منگوائیں ان کا مطالعہ کریں اس پر نوٹس آپ کو آنلائن میں بھی مل جائیں گے۔ پاکستان میں آپکے صوبہ کو جو بورڈ لگتا ھے وہاں پر رجسٹریشن کروا لیں اور وہیں سے معلومات حاصل کریں کہ کب امتحان دے سکتے ہیں اس مدت میں مطالعہ جاری رکھیں اور جب امتحان قریب ہوں تو کسی کو کہہ کر وہاں داخلہ جمع کروا دیں اور امتحان کے دنوں میں پاکستان چھٹی پر جا کر امتحان دے آئیں۔ یہ طریقہ کارآمد اور سیف ھے۔

مزید کسی رہنمائی کی ضرورت ہو تا بیچ سے کچھ پوچھنا ہو تو دوبارہ رابطہ کر سکتے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (20-01-12), حیدر (18-01-12), عبدالقدوس (18-01-12), عدنان دانی (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 06:45 PM   #17
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ کنعان بھائی، آپ اس پر غور کر کے آپ سے بات کروں گا۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 09:00 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,549
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
دانی بھائی آپ سادہ ایف اے یا بی اے کو چھوڑو کوئی ٹیکنیکل ڈپلومہ کرو وہ ٹھیک رہے گا
باقی آپ جیسے مناسب سمجھو
بالکل نہیں -- ایف اے اور اس کے بعد بیچلرز ضرور کرنا، ڈپلومہ وغیرہ ساتھ ساتھ چلتا رہے تو ٹھیک۔

ڈگری ڈپلومہ سے کہیں بہتر ہے۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-01-12), کنعان (18-01-12), پاکستانی (18-01-12), عدنان دانی (22-01-12)
پرانا 18-01-12, 09:16 PM   #19
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا گھر بیٹھے ماسٹرز کیا جاسکتا ہے ؟
علامہ اقبال اوپن یا کسی اور یونیورسٹی سے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), عدنان دانی (22-01-12)
پرانا 18-01-12, 09:43 PM   #20
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

عدنان کے پاس میٹرک کے بعد ایک ڈپلومہ ھے اور شائد اسی بیس پر اسے وہاں پر جاب ملی ہوئی ھے۔ اس کے بعد الامارات میں میٹرک کے بعد شائد کوئی ڈپلومہ کورس نہیں ھے،

ڈپلومہ پاکستان کے ٹیکنیکل بورڈ سے جو جاری ہوتے ہیں وہی کارآمد ہوتے ہیں اور ہر ٹیکنیکل ٹریڈز میں انکلوڈنگ آئی۔ٹی، اس میں دو ڈپلومے پاکستان سے کسی بھی پرائیویٹ کالج کے ذریعے کئے جا سکتے ہیں اور تعلیم میٹرک سائنس و آرٹ دونوں سے۔
ایک ڈپلومہ جس کی مدت 3 مہینہ سے ایک سال ھے اس ڈپلومہ پر لکھا ہوتا ھے "کریش پروگرام" اور ساتھ میں گھنٹے بھی۔
ایک ڈپلومہ سے دو سال کا اس کو "ووکیشنل پروگرام" کہتے ہیں۔

ان میں اگر فیل ہو جاؤ تو دوبارہ تیاری کرنی پڑتی ھے یا جو اسے چھوڑ دیتے ہیں تو کالج والے اسے اپنے نام کا پرنٹ ڈپلومہ دے دیتے ہیں مگر اس کی ویلیو نہیں ھے۔

جو ڈپلومہ تین سال کا ھے یہ گورنمنٹ کالج کے ذریعے ہوتا ھے اور داخلہ کے وقت میٹرک بونافائیڈ سٹوڈنٹ سائنس کے ساتھ 60 فیصد نمبرز کی ضرورت اس کے علاوہ میرٹ بیس بھی ھے۔ اس ڈپلومہ کو "ایسوسی ایٹس انجینئر" کہتے ہیں۔

کمپیوٹر ڈپلومہ الامارات میں کچھ سنٹرز میں کروایا جاتا ھے اس کی ویلیو بھی اتنی ھے کہ آپ نے اسے چلانا کیسے ھے، میرا بھائی این۔ ڈی۔ سی میں اکاؤنٹس ایڈمن تھا اور وہ بھی کسی سنٹر میں انسٹرکٹر تھا مگر وہ پروفینشل انسٹرکٹر نہیں تھا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (18-01-12), عدنان دانی (22-01-12)
پرانا 18-01-12, 09:56 PM   #21
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,525
شکریہ: 10,295
3,098 مراسلہ میں 7,452 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا گھر بیٹھے ماسٹرز کیا جاسکتا ہے ؟
علامہ اقبال اوپن یا کسی اور یونیورسٹی سے ؟
بھائی آپ یہ چیک کریں
List of Educational Programmes
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 11:29 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا گھر بیٹھے ماسٹرز کیا جاسکتا ہے ؟
علامہ اقبال اوپن یا کسی اور یونیورسٹی سے ؟
السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
پنجاب( اور دیگر صوبوں میں بھی ) کے تمام ثانوی تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر میڈیٹ میں پرائیویٹ امیدواروں کو امتحان کی اجازت دیتے ہیں اور اسی طرح یونیورسٹی کی سطح پر ایم اے تک پرائیویٹ امتحان کی سہولت حاصل ہے اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تو کام ہی " فاصلاتی تعلیم " کے نظام کے تحت کر رہی ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ ملک سے باہر رہتے ہوئے پاکستانی سسٹم کے تحت تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو فیڈرل بورڈ آف انتر میڈیٹ ایند سیکنڈری ایجوکیشن یا پھر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی آپ کے لئے زیادہ موزوں رہیں گے ۔۔۔۔۔ رب کریم ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائیں ( آمین )
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-12), کنعان (20-01-12), پاکستانی (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 02:28 AM   #23
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

وہ ممالک جہاں پاکستانی سکول و کالج ہیں (زیادہ تر عرب ممالک میں ہیں) اور انہیں پاکستانی ایمبیسی کا تعاون حاصل ہوتا ھے۔ ان میں پہلے میٹرک ( سائنس و آرٹ) تک تعلیم ہوتی تھی پھر بعد میں ان میں سے کچھ کو کالج کا درجہ دے دیا گیا تھا (ایف۔ اے / ایف ایس سی)۔ اور انہیں فیڈرل بورڈ اسلام آباد کور کرتا ھے۔
یہاں ان سکول سے ریگولر/ کمپارٹ طالب علم ہی بیرون ملک سے امتحان میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اور فیڈرل بورڈ کی رجسٹریشن و داخلہ فیس ڈالر میں وصول کرتا ھے بھلہ پاکستان سے ہی کیوں نہ ادا کریں۔

گریجوئیشن اور پوسٹ گریجوئیشن کے لئے بیرون ممالک میں پرمنٹ ریذیڈنس طالب علموں کو پاکستان ہی جانا پڑتا ھے باقی تعلیم حاصل کرنے کے لئے جس پر انہیں گورنمنٹ یونیورسٹی یا ریکنائزڈ یونی و اکیڈمی و سینٹر جوئن کرنا پڑتا ھے۔ اور جو وہاں پر پہلے سے جاب کر رہے ہوتے ہیں وہ جن مضامین میں آگے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں پاکستان سے کتابیں منگوا لیتے ہیں اور امتحان کے وقت پاکستان جا کر امتحان دے آتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔؟ ان بیرون ممالک میں پاکستانی ہائر ایجوکیشن پر کوئی نظام نہیں۔

پاکستان بھی ہائر ایجوکیشن پر کچھ مضامین میں گھر بیٹھ کر تیاری کر کے امتحان دیا جا سکتا ھے اس میں جن ڈگریز کو سائنس کا درجہ حاصل ھے اس پر پرائیویٹ کے لئے ریکنائزڈ اکیڈمی، یونی و سینٹر کو جوئن کرنا پڑتا ھے۔

عرب ممالک میں اوپن یونی کو زیادہ پریفر نہیں کیا جاتا اس لئے جس نے بھی پاکستان جا کر امتحان دینا ہو وہ لوکل یونیورسٹی سے امتحان پاس کرے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-12), پاکستانی (20-01-12), عبدالقدوس (20-01-12), عدنان دانی (22-01-12)
پرانا 20-01-12, 02:01 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیاگھربیٹھےایم فل کیاجاسکتاہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 02:02 PM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیاگھربیٹھےایم فل کیاجاسکتاہے۔؟
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 04:22 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرائیویٹ تعلیم کی اتنی بڑی سہولت ہے کہ گھر بیٹھے یا نوکری کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے سوال سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کم از کم ایم اے تک
میں نے خود بی اے تک پرائیویٹ ہی پڑھا ہے، صرف ماسٹرز ریگولر کیا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 04:24 PM   #27
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
کیاگھربیٹھےایم فل کیاجاسکتاہے۔؟
ایم فل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا جا سکتا ہے
ایم فل کی ورکشاپس ایک سمسٹر میں دو ہفتہ کی ہوتی ہیں جن کے لیے اسلام آباد میں آنا پڑے گا
اس کے علاوہ امتحانات کے لیے
باقی سارا سمسٹر گھر پر بیٹھ کر اسائنمنٹس تیار کریں اور بھیجتے جائیں، بس اچھی سی لائبریری ہونی چاہیے جہاں جا کر اسائنمنٹس تیار کر سکیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 05:05 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیالاہورمیں ممکن نہیں؟اسلام آبادآناضروری ہےکیا؟
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 05:17 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت ضروری ہے، لاہور میں نہیں ہو سکتا
باقی امتحانات اور ورکشاپس وغیرہ تو ریجنل سینٹرز یعنی علاقائی مراکز میں ہو جاتے ہیں لیکن ایم فل مین کیمپس میں ہوتا ہے
اس کے لیے یہاں آنا ضروری ہوتا ہے

ویسے آپ نے کس مضمون میں کرنے کا اراداہ پالنا شروع کیا ہے ؎؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 05:50 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کیابتائیں،اسلام آبادآناممکن نہیں۔اسلئےایم فل نہیں ہوسکتامیرےخواب ریزہ ریزہ۔
حسرت ان غنچوں پہ جوبن کھلےمرجھاگئے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger