| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ایم فل کا تو مجھے علم نہیں مگر گریجوئیٹ کے لئے لاہور میں بھی وہی طریقہ کار ھے جیسا اسلام آباد سے پیش کیا گیا ھے، میری ایک ڈسٹنس ریلیٹو نے لاہور سے کلاسیز اٹینڈ کی ہوئی ہیں اور امتحان بھی وہیں سے پاس کیا ہوا ھے۔ اپڈیٹڈ معلومات آپ فون کر کے حاصل کر سکتی ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گریجوایٹ اور شاید ایم اے تک ممکن ہے
لیکن ایم فل میں ایسی کوئی سہولت نہیں ہے، اسلام آباد آنا لازمی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہورسےاسلام آبادکافی دورہےنا۔
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دور ہے تو کیا ہوا، کون سا آپ نے روز آنا جانا ہے
دو ہفتے مسلسل ہوتی ہے ورکشاپ اور اسی طرح امتحان بھی تسلسل کے ساتھ ہوتے ہیں اسلام آباد آپ کا اپنا گھر ہے، اس دوری کی وجہ سے علم کو قربان نہ کریں اور اس بار جو داخلے ہوں گے جون میں اس میں ضرور کاغذات جمع کروائیں اور این ٹی ایس کا ٹیسٹ دیں۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (21-01-12) |