|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب کسی سے اختلاف ہو تو اس سے بحث و مباحثہ کرتے وقت اخلاق کے دامن کو ہاتھ سے بلکل نہ چھوڑنا چاہیے اگر کسی دوسرے کی عزت مرتبے اور وقار کا خیال نہ رہے تو کم از کم خود اپنی عزت اوروقار کو داغدار نہ ہونے دو کہ لوگ تمہیں بد اخلاق اور برے الفاظ سے پکاریں
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,549
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان کو پہچاننا ہے تو اس کو غصہ کی حالت میں دکھو ۔ اگر وہ غصہ میں بھی بااخلاق ہے تو وہ واقعی اچھا انسان ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"اچھے اخلاق میں جادو ہے "
بچپن میں حکیم سعید کا یہ قول انہی کے دواخانے میں پڑھا تھا یقین کریں اس جادو نے آجتک زندگی کو آسان کیا ہوا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (13-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہونے, ہاتھ, کم, کرتے, وقار, وقت, لوگ, چھوڑنا, چاہیے, مباحثہ, اپنی, الفاظ, اخلاق, اختلاف, از, بحث, بد, برے, تمہیں, خیال, خود, دوسرے, دامن, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|