واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


اردو ہے جاں ہماری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-11, 05:28 PM   #1
Member
اجنبی
 
حسن آراء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
کمائي: 1,403
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو ہے جاں ہماری

اردو ہے جاں ہماری

آداب

یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری
ہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری
دنیا کی بولیوں سے مطلب نہیں ہمیں کچھ
اردو ہے دل ہمارا اردو ہے جاں ہماری
جب کوئی تہذیب کسی تہذیب سے متاثر ہوتی ہے تو اس کی ایک ایک چیز متاثر ہوتی ہے-رہنے سہنے کا ماحول،بودوباش،طور اطوار،وضع و قطع غرضیکہ زبان بھی اس سے اس قدر متاثر ہوتی ہے کہ اپنی ملکی زبان کو استعمال کرنا باعث ندامت سمجھا جاتا ہے اور کسی کو اس زبان میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھ کر اجنبی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے-
برصغیر میں پائی جانے والی اردو زبان جس کو ایک طویل عرصہ زیر استعمال رکھا گیا آج مغربی تہذیب سے مغلوب اور متاثر ہونے کی وجہ سے وہ اپنا مقام اور وقار کھو بیٹھی ہے-
آج اردو دان طبقہ جو وطن سے محبت کی خاطر اپنی ملکی زبان کو استعمال کرتا ہے تو اسے مختلف قسم کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسی غلبے کی وجہ سے ہمارے ماحول،معاشرے، تعلیمی نظام،سکول وکالجز کی زبان ،سرکاری زبان بجائے اردو کے انگریزی بنتے جارہی ہے جو کہ ہماری تہذہیبی مغلوبیت کی واضح نشانی ہے-ہمیں اس انحطاط سے نکلنا ہو گا-انگریزی سیکھی تو جائے،اس کو پڑھا تو جائے لیکن اس کو اپنے اوپر اور اپنے ماحول پر مسلط نہ کیا جائے
آئیں ہم اردو جو ہماری پہچان اس کی ترقی وترویج بھرپور حصہ لیں تاکہ ہم آئندہ نسلوں تک اسے اصل اور خالص شکل میں قائم ودائم رکھہ سکیں- انشاالله
حسن آراء آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن آراء کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), ھارون اعظم (18-03-11), محمدمعیداحمد (19-03-11)
پرانا 18-03-11, 05:32 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ اسی مقصد کے لئے سرگرم عمل ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), راجہ اکرام (18-03-11), عروج (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 05:35 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم حسن آراء

آج کل ہم لوگ اردو کی بجائے انگریزی بولنے کی زیادہ کوشش کرتے ہیں ۔ بلاشبہ انگریزی پڑھانی اور سکھانی چائیے کیوں کے اس وقت اس کی ضرورت ہے لیکن پہلے اردو پھر انگریزی کیونکہ اُردو ہماری زُبان ہے ۔ اوراس زُبان کو فروغ دینے میں پاک نیٹ پیش پیش ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), عروج (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 05:37 PM   #4
Member
اجنبی
 
حسن آراء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
کمائي: 1,403
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ اسی مقصد کے لئے سرگرم عمل ہے۔
ہم بھی یہی سمجھے تھے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے ، یہاں ہمارے لب و لہجے کا مذاق اڑایا جاتا ہے،
حسن آراء آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن آراء کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-11), ھارون اعظم (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 05:41 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن آراء مراسلہ دیکھیں
ہم بھی یہی سمجھے تھے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے ، یہاں ہمارے لب و لہجے کا مذاق اڑایا جاتا ہے،
یہاں سب سینسیبل ممبرزہیں۔ مذاق میں کچھ کہہ دیں الگ بات ہے لیکن یہاں کسی کا مذاق نہیں اُڑایاجاتا اور ایسامت سوچیں سسٹر۔ بلکہ ہمیں خوشی ہے کہ اُردو کے قدردان آج بھی موجود ہیں۔ باقی کسی کی بات کو سنجیدہ مت لیں۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-11)
پرانا 18-03-11, 05:41 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن آراء مراسلہ دیکھیں
ہم بھی یہی سمجھے تھے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے ، یہاں ہمارے لب و لہجے کا مذاق اڑایا جاتا ہے،
یہاں‌ پر سب ممبران کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ آپ کسی نامناسب رویے کی رپورٹ کرسکتی ہے۔ ہر پوسٹ کے ساتھ دائیں جانب رپورٹ کا بٹن ہوتا ہے۔ اس پر کلک کرکے رپورٹ کی جاسکتی ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-11)
پرانا 18-03-11, 06:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیٹی بات دراصل یہ ھے کہ ھم ایک خاندان کی مانند خود کو سمجھتے ھیں جبھی کچھ افراد نے مزاق بھی کیا ھے۔ میرے بچے ایکدوسرے کو حد سے زیادہ چھیڑتے ھیں کہ اکثراوقات مجھے مداخلت کرنی پڑتی ھے مگر وہ ایک جملہ کہہ دیتے ھیں '' ھم آپس میں چھیڑ خوانی نہیں کرینگے تو کس سے کرینگے'' یہ سن کر اور اس بات کی گہرائی کو سمجھ کر مَیں چپ ھو جاتی ھوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-11)
پرانا 18-03-11, 08:59 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,764
کمائي: 26,311
شکریہ: 917
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات دراصل یہ ہے بہن کہ لکھنے اور بولنے والی زبان میں فرق ہوتا ہے ، یہاں پر زیادہ بولنے والی زبان برتی جاتی ہے جبکہ کچھ لوگوں سے آپ کی شکایت درست بھی ہوسکتی ہے لیکن مجموعی طورپر ایسی صورتِ حال نہیں ہے جیسا کہ آپ اندازہ لگا چکی ہیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-11)
پرانا 18-03-11, 10:10 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن آراء مراسلہ دیکھیں
ہم بھی یہی سمجھے تھے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے ، یہاں ہمارے لب و لہجے کا مذاق اڑایا جاتا ہے،
السلام علیکم
میں نے تو پہلے بھی یقین دہانی کرانے کی کوشش کی تھی کہ یہاں کا ماحول ایک خاندان جیسا ہے، یہاں ماحول کو خوشگوار، تعمیری اور حوصلہ افزاء بنانے کے لئے تو ہر کوئی کوشاں ہے لیکن کسی کا مذاق اڑانے کی دانستہ کوشش یہاں کو کوئی ممبر نہیں کرتا ۔۔۔ اور اس بات کی گارنٹی میں ذاتی طور پر دے سکتا ہوں۔

و السلام علیکم
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-11)
جواب

Tags
ہماری, کھو, کوئی, کرتے, پہچان, وقار, والی, قائم, مقام, ملکی, متاثر, محبت, آج, اپنے, انگریزی, اجنبی, اردو, استعمال, جانے, حصہ, دیکھ, دیکھا, دل, شکل, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger