|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جب یہ خیال آتا ہے سمٹر ختم ہونے کو ہے۔ اس کے بعد چھٹیاں ہوجائیں گی۔ بڑی خوشی ہوتی ہے۔ لیکن جیسے ہی ایک اور خیال اس کی جگہ لیتا ہے ساری خوشیاں ماند پڑ جاتی ہے۔ چھٹیوں سے پہلے امتحان بھی ہوگا۔ اورنتیجہ بھی نکلے گا۔
خیر طالب علموں کے امتحان کی تیاری کے مختلف انداز ہوتے ہیں۔ آج کل والدیں کو شکوہ ہے بچوں نے ایک ہاتھ میں کتاب پکڑی ہوتی ہے تو دوسرے ہاتھ میں موبائل ہوتا ہے۔ خیر چھوڑیے ان سب باتوں کو۔ میرے بھی پیپرشروع ہونے والے ہیں ۔ لہذا آپ سب بہن بھائی دل کی گہرائیوں سے دعا کریں اور میں موبائل بند کر کے تیاری شروع کرتا ہوں۔ تانکہ آپ احباب کی دعائیں بار آور ہوجائیں ۔ آمینِ۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | rabab (25-05-10), احمد بلال (27-05-10), راجہ اکرام (25-05-10), سحر (25-05-10), عارف اقبال (26-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
اللہ جی اپ کو کمیاب کرے اپ کے ایگزام میں اور اپ موبائل کے ساتھ ساتھ نیٹ سے بھی دور رہنا کیونکہ یہ سارا ٹائم لے لیتا ہے ![]() جتنا وقت آپ نے کمپیوٹر کو دینا ہے اتنا وقت آپ اپنی پرھائی کو دے دو ![]() شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
بھائی آپ موبائل اور کمپیوٹر دونوں بند کر کے امتحان کی تیاروں میں لگ جائیں ۔۔۔۔ یہ دونوں چیزیں تو کہیں نہیں جانے والی ۔۔۔۔۔ ہاں اگر وقت گزر گیا ور تیاری اچھی نہیں ہو سکی تو آپ کا ضرور نقصان ہو جائے گا
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی جان محنت کریں ان شاء اللہ بہتر ہوگا |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | غلام مجتبی جان (25-05-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتی, ہوتے, ہوتا, ہے۔, کتاب, پہلے, پکڑی, موبائل, آتا, آج, انداز, امتحان, امتحانات, بھائی, بچوں, بار, جگہ, خیال, خوشی, دوسرے, دل, دعا, ساری, شکوہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|