واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


خون کی نہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 06:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خون کی نہر

خون کی نہر

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے آج رات خواب دیکھا ہے کہ دو آدمی میرے پاس آئے اور مجھے ایک مقدس سر زمین کی طرف لے چلے یہاں تک کہ ہم ایک خون کی نہر پر پنہچے اس کے درمیان میں ایک شخص کھڑا تھا اور نہر کے کنارے پر بھی ایک شخص کھڑا تھا اس کے سامنے بہت سے پتھر رکھے ہیں ، یہ شخص نہر میں کھڑے ہوئے شخص کو ایک پتھر اس زور سے مارتا ہے کہ اس کا منہ خون سے لت پت ہو جاتا ہے اور یہ شخص اسی طرح اس کو مارتا جا رہا ہے ۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ساتھیوں سے پوچھا کہ یہ کون ہیے ۔ جس کو اتنا سخت عذاب دیا جا رہا ہے
انہوں نے بتایا کہ یہ شخص سود کھانے والا ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-11-11), قاسمی (25-11-11), سحر (22-11-11)
پرانا 24-11-11, 03:48 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نبیل خان
یہ اور اس قسم کے دوسرے واقعات آپ کہاں سے لکھ رہے ہیں
میرا مطلب ہے اس کی سورس کیا ہے ؟؟

رسول اللہ کے متعلق کوئی بھی بات بیان کرتے وقت بہت احتیاط رکھنی چاہئے کیونکہ اس بارے خود رسول اللہ نے اس بارے میں سخت ہدایات فرمائی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (24-11-11), رضی (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 06:47 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,287
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہیے, کھانے, پوچھا, پتھر, وسلم, لے, نہر, مارتا, آج, آدمی, اپنے, اللہ, اتنا, جاتا, حضرت, خون, خواب, دیکھا, روایت, رات, سامنے, شخص, طرح, عذاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger