|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں زمین روزانہ ہر انسان کو دس باتیں کہتی ہے :
: 1 : اے آدم کے بیٹے ! تو میری پشت پہ چلتا ہے حالاں کہ تیرا ٹھکانہ میرے پیٹ میں ہے ۔ : 2 : تو میری پشت پہ گناہ کرتا ہے لیکن تجھے میرے پیٹ میں سزا ملے گی ۔ : 3 : اور تو میری پشت پہ غفلت کی ہنسی ہنستا ہے لیکن تو میرے پیٹ میں روئے گا ۔ : 4 : اور تو میری پشت پہ خوش ہوتا ہے لیکن میرے پیٹ میں پریشان ہو گا ۔ : 5 :تو میری پشت پہ حرام کھاتا ہے لیکن میرے پیٹ میں تجھے کیڑے کھائیں گئے ۔ : 6 : تو میری پشت پر اکڑ کے چلتا ہے لیکن میرے پیٹ میں آ کر ذلیل ہو گا ۔ : 7 : تو میرے اوپر خوش ہو کے چلتا ہے لیکن میرے اندر پریشان ہو کر ڈالا جائے گا ۔ : 8 : تو میری پشت پہ روشنی میں چلتا ہے لیکن میرے پیٹ میں اندھیروں میں ڈالا جائے گا ۔ : 9 : تو میرے اوپرمجلسوں اور جماعتوں میں چلتا ہے لیکن میرے اندر اکیلا ڈالا جائے گا ۔ : 10 : اور تو میرے اوپر اللہ کے حکموں کو چھوڑتا ہے لیکن میرے اندراور قیامت کے دن ذلیل و رسوا کر دیا جائے گا ۔ اے میرے پیارے رب ہمیں دنیا اور آخرت کی ہر قسم کی ذلت و رسوائی سے محفوظ فرما دیجئے آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منبہات لابن حجر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھم۔۔۔۔ صحیح ۔۔۔۔۔جزاک اللہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, گی, پہ, پیٹ, پیارے, پریشان, ملے, مالک, محفوظ, اوپر, اللہ, اندر, انسان, بیٹے, تیرا, تجھے, جائے, حرام, حضرت, خوش, دنیا, دس, روشنی, غفلت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اچھی باتیں سچی باتیں | fazain | گپ شپ | 15 | 27-10-11 11:35 PM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| صدر آصف زرداری سے مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقاتیں | ابن جلال | خبریں | 1 | 08-10-08 01:20 AM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:27 AM |