واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


سٹوڈنٹ لائف کے اصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-10, 10:31 PM   #1
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سٹوڈنٹ لائف کے اصول

سٹوڈنٹ لائف کے اصول

سٹوڈنٹ لائف کے اصول:

دن کو آرام کرو تاکہ تم رات میں سو سکو

کتابیں پاکیزہ ہیں اس لیے ہاتھ نہ لگاؤ

کوئی کام کل پر نہ چھوڑو، وہ پرسوں یا ترسوں بھی ہو سکتا ہے

گر تمہیں پڑھنے کا من چاہے تو تی وی دیکھنے بیٹھ جاؤ جب تک یہ feelingsختم نہ ہو جائیں

یہ مت بھولو کہ Studyایک Healthy ایکٹیویٹی ہے اس لیے اسے بیمار لوگوں کے لیے چھوڑ دو

A Public Service Message By NSF
(Nikama Students Fedration
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), saraah (29-01-11), فیصل ناصر (18-05-10), ھارون اعظم (18-05-10), منتظمین (22-01-11), راجہ اکرام (21-01-11), رضی (22-05-10), عبداللہ آدم (19-05-10)
پرانا 18-05-10, 10:38 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



بھتیجے بھائی بہت خوب
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), حیدر (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 10:41 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے کتنا عمل کیا ہے اس پر؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), کنعان (21-01-11), حیدر (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 10:44 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس یہی کیا ہے بھتیجے بھائی نے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), ھارون اعظم (18-05-10), حیدر (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 10:49 PM   #5
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بس یہی کیا ہے بھتیجے بھائی نے
ارے چچا بھائی میاں۔ ۔ ۔ خوب پہچانتے ہو مجھے۔واقعی یہی کیا آج تک۔ چچا بھائی میاں مجھے افسوس ہے کہ اب تک ہم دونوں کیوں نہیں ملے آپس میں۔ ورنہ جس "مسئلہ" کا میں آج شکار ہوں وہ تو آپ نے اپنی جادوئی چُتکی بجا کر حل کر دینا تھا۔ خیر دیر آید درست آید۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 03:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے سمجھدار طالبعلمو، عقلمند کے لیے اشارہ ھی کافی ھے۔ ھے نا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:17 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 06:13 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین اصول ہیں
اور ہم نے تو یہی اصول اپنائے ہوئے ہیں
لیکن کچھ اصولوں پر عمل کرنا بہت ہی مشکل ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل اصول ہے
اقتباس:
گر تمہیں پڑھنے کا من چاہے تو تی وی دیکھنے بیٹھ جاؤ جب تک یہ feelingsختم نہ ہو جائیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 06:21 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے یہی بنے ہو ہیں اُصول
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, public, red, service, size, ہاتھ, پڑھنے, پاکیزہ, یا, وی, لوگوں, لائف, چاہے, مت, آرام, اسے, اصول, بیٹھ, بیمار, تی, تمہیں, جاؤ, دیکھنے, رات, سو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینک لون فار سٹوڈنٹ ؟ محمدخلیل گپ شپ 5 21-01-11 06:19 PM
پاکستانی اسٹوڈنٹ کی ایجاد منفرد کار نورالدین دلچسپ اور عجیب 11 14-07-10 02:28 PM
MBA کا سٹوڈنٹ پارٹ 2 معظم قہقہے ہی قہقے 41 24-08-09 09:22 PM
MBA کا اسٹوڈنٹ ابو عمار قہقہے ہی قہقے 7 19-08-09 12:50 AM
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی Real_Light خبریں 0 26-07-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger