| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ہم آئے دن يہ خبريں سنتے رہتے ہيں كہ ايك پوليس ناكے پر گاڑي يا موٹر سائيكل نہ روكنے پر پوليس نے فائرنگ كر دي جس پر بے گناہ نوجوان مارے گئے۔۔۔ متعلقہ پوليس اہل كار گرفتار۔ ہو جاتے ہيں۔ اور۔ اعلي حكام تحقيقات كے ا حكامات جاري كر ديتے ہيں ہم ان خبروں كو سن كر پوليس كو كوستے رہتےہيں كہ ظالم ہيں۔۔۔ درندے ہيں۔۔۔ كسي كي زندگي كا خيال نہيں۔۔۔۔ كل تك ميرا بھي اس قسم كي خبروں پر تقريبا يہي رويہ تھا ليكن كل شام كے ايك واقعہ نے مجھے ميري رائے تبديل كرنےپر مجبور كر ديا۔۔۔۔ قصہ يہ پيش آياكہ۔۔۔۔ ميں اپنےگھر كي طرف جا رہا تھا راستے ميں ايك موڑ آتا ہےجہاں پر كبھي كبھي پوليس كھڑي ہوتي ہے اور كبھي كھڑي نہيں ہوتي۔۔۔ كل شام وہاں سے گزرتے ہوئے ميرے سامنے ايك سوزوكي پك اپ جا رہي تھي جس كو ا يك نوجوان لڑكا چلا رہا تھا اور اس كے ساتھ والي نشت پر ايك اور لڑكا اسي كا ہم عمر بيٹھا تھا۔۔۔۔ ہم اس موڑ كےپاس پہنچے تو ديكھا وہاںپوليس كے دو سپاہي كھڑے تھے جن كے ہاتھ ميں بندوقيں بھي تھيں۔۔۔ ان ميں سے ايك نے اس گاڑي كو ركنے كا اشارہ كيا۔۔۔۔گاڑي آہستہ ہوئي ركنے كے لئے سڑك كي ايك سائڈ كي طرف مڑنا شروع ہوئي جس پر پوليس والا اطمينان سے گاڑي كي طرف بڑھنے لگا۔۔۔۔ تو اچانك گاڑي نے سپيڈ پكڑي اور يہ جا وہ جا۔۔۔۔۔ميرے تو طوطے اڑ گے۔۔۔ ميں حيرت سے كبھي گاڑي والے كو ديكھوں اور كبھي پوليس والے كووہ گاڑي ميرے سامنے جاتي رہي۔۔۔۔۔ ميں سوچ رہا تھا كہ اب يہ يہاں گليوں ميں كسي موڑ پر مر جائے گي۔۔۔ كيوں كہ سامنے آنے والے سڑك پر ہميشہ رش رہتا ہے اوپر سے اشارہ بند ہي ملتا ہے۔۔۔ليكن وہ گاڑي سيدھي ہي چلتي گئي۔۔۔۔ اتنے ميں كيا ديكھتا ہوں كہ وہي پوليس والا ايك موٹر سائيكل سوار سے لفٹ لے كر گاڑي كے پيچھے آ رہا ہے۔۔۔سامنے ٹريفك كا رش تھا اشارہ بند تھا۔۔۔ پوليس والا گاڑي كے پاس پہنچ گيا۔۔۔۔ اس لڑكے كو نيچے اترنے كا كہا۔۔۔۔ ميري نظر گاڑي ميںپڑي اس ميں پاني كي بوتليں ركھي ہوئي تھي۔۔۔۔ اور اسي منظر كے ساتھ ميں پاس سےگذر گيا۔۔۔۔ ليكن سوچ رہا تھا كہ جس لمحہ پوليس كے روكنے كے باوجود اس نوجوان نے گاڑي نہيں روكي تھي اگر پوليس والا فائر كر ديتا اور كوئي بڑاحادثہ پيش آ جاتا تو ميڈيا كي بريكنگ نيوز ميں اور اخبارات كي سرخيوں ميں مجرم كون قرار پاتا۔۔۔۔۔ ہم ہميشہ پوليس كو كوستے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔كيا ہم نے عوام ہونے كے ناطے كبھي اپنے رويے پر غور كيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس وقت پوليس والے نے بائك پر آ كر دور راستے ميں گاڑي ركوائي تھي تو ميرا دل كر رہا تھا كہ كہ اتر كر ايك زور دار تھپڑ اس لڑكے كو رسيد كر كے پوچھوں كہ آخر اس نے يہ حركت كي كس وجہ سے۔۔۔۔۔ ليكن ميں ايسا نہيں كر پايا۔۔۔۔۔۔اور اس كي وجہ آپ سمجھ سكتے ہيں؟؟؟؟؟ مگر آپ دوستوں سے ضرور پوچھنا چاہتا ہوں كہ اس نے ايسا كيوں كيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تربيت كي كمي يا كوئي اور وجہ ہے؟۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 12-01-11 at 07:29 PM. وجہ: املاء كي درستگي |
|
|
|
| کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 21-02-11 | زارا | مجرم كون عوام يا پوليس, Though Provoking | 100 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو حكم سركار پيش كر ديا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ساتھ ہي آپ وجہ بھي تو بتاتے كہ اس نوجوان نے ان حالات ميں ايسا كيوں كيا؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چونکہ پلس نے ""ان شاء اللہ"" چالان کر ہی دینا تھا..................
![]() ایک واقعہ میں بی شیر کروں گا لیکن پرسوں..................بشرط زندگی والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (12-01-11), شمشاد احمد (12-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقي رہي بات چلان كي تو بھائي جب كوائف پورے ہوں تو پوليس كيسے چلان كر سكتي ہے۔۔۔۔ چلو مان ہي ليا كہ وہ چلان ہي كرنا چاہتے تھے تو كيا دو چار سو كي خاطريوں برسر بازار موت كو ماسي(خالہ) كہنا كيا ضروري ہوتا ہے۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,269
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے افسوسناک رویے اکثر دیکھنے میںآتے رہتے ہیں۔ ہمارے گھر کے قریب پولیس ناکہ لگاتی ہے۔ وہاں اس طرح کے واقعات سننے کو ملتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد احمد بھائی جناب کی تحریر پڑھ کر خوشی ھوئی کہ کوئی تو قانون شکن لوگوں کی دلجوئی نہیں بلکہ قانون کی پابندی کرنے کے لئے کہہ تو رہا ھے ۔بھیا آج کل ھم لوگ بے حس ھوگئے ہیں ،تعلیم کی کمی نھیں ،قانون بھی جانتے ھیں ،مگر قانون شکنی کرنا شائید اپنا فرض سمجھتے ہیں جہاں تلک بات ھے تربیت کی تو قانون شکنی کرنے والا اپنے بزرگو دوستو میں بڑا خوش ھوکر بتاتا ھے آج میں نے قانون کے محافظوں کو ڈاج کرواکر شیطان سے انعام حاصل کرکے ایا ھون،کئی ھمارے دوست ایسے بھی ھیں روڈ پر غلطی بھی خود کریں گے اور جب دیکھا جائے اپنے بزرگوں کے عمر کے لوگوں کو پریشرائز کرنے کیلئے دستِ گریبان نظر آئیں گے۔
|
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (21-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
قانون کی پاسداری نہ کریں تو عوام اورانصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کریں تو پولیس مجرم مجرم ہے۔ شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | ایم آصف (23-02-11), شمشاد احمد (21-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔۔۔, وقت, وجہ, چاہتا, نظر, منظر, متعلقہ, آتا, اپنے, اللہ, السلام, اخبارات, بے, جائے, دور, دوستوں, دل, درندے, سوچ, سامنے, شام, شروع, ظالم, عوام, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ | فرحان دانش | انٹرویوز | 36 | 30-08-10 03:37 AM |
| امريکی شہريوں کی جانب سے ايس – ايم – ايس کے ذريعے سيلاب ذدگان کی امداد | Fawad | خبریں | 45 | 11-08-10 06:58 AM |
| اسلام پر چاليس اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب از ڈاکٹر ذاکر نائیک | ابن آدم | کتاب گھر | 6 | 24-07-10 01:38 PM |