| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,287
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مفکر اسلام حضرت مولانا ابوا لحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں میںمدرسہ کوہرادارہ سے بڑھ کرمستحکم طاقت ورزندگی کی صلا حیت رکھنےوالااورحرکت ونموسے لبریزسمجھتا ہو اس کا سرا نبوت محمدی سے ملاہوا ہے دوسرا اس ذ ند گی سے وہ نبو ت محمدی کے چشمہ حیواں سے پانی لیتا ہے اور ذندگی کی ان کشت زاروں میں ڑالتا ہے وہ اپنا کام چھوڑدے تو ذندگی کے کھیت سوکھ جائیں اورانسانیت مرجھانے لگے نہ نبوت محمدی کادریا پایاب ہونے والاہے نہ انسانیت کی پیاس بجھنے والی ہے نہ نبوت محمدی کے چشمہ فیض سے بخل اورانکارہے نہ انسایت کے کاسہ گدائ کی طرف سے استغناءکااظہار،ادھرسے انمااناقاسم واللہ یعطی کی صدائے مکرر ہے توادھرسے
ھل من مزیدکی فغانِِِ مسلسل۔ مدرسہ سے بڑھکر دنیا میں کون سازندہ متحرک اور مصروف ادارہ ہوسکتا ہے زندگی کے مسائل بے شمار ،زندگی کے تغیرات بے شمار،زندگی کی ضرورتیں بے شمار، زندگی کی لغزشیں بے شمار،زندگی کے فریب بےشمار، زندگی کے رہزن بے شمار، زندگی کی تمنائیں بے شمار،زندگی کے حوصلے بےشمار ۔۔۔۔۔۔۔ مدرسہ نے جب زندگی کی رہنمائی اور دستگیری کا ذمہ لیا تو اُسے اب فرصت کہاں ؟دنیامیں ہرادارہ ہرمرکزہرفردکوراحت اورفراغت کاحق ہے ،اسکو اپنے کام سے چٹھی نہیں ،دنیا میں ہر مسافر کے لئے آرام ہے لیکن اس مسافر کے لئے راحت حرام ہے ،، ا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-10-11), نبیل خان (13-10-11), ابوسعد (18-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (08-10-11), راجہ اکرام (08-10-11), رضی (26-10-11), سیفی خان (14-10-11), عروج (23-10-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت کہا ہے
جزاک اللہ خیر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مدرسہ کو تعلیم و تربیت کا مرکز ہونا چاہیے۔نہ کہ دشمن اسلام کے بقول’’ دہشتگردی کا اڈہ‘‘۔
ہاں اگر کوئی کم علم مولوی ایسا کر رہا ہے تو ہمیں ایسے عناصر کو مل کر ختم کرنا چاہئے۔یا کہ اس مقدس ادارے کو بدنام نہ کیا جاسکے۔اور مدرسوں کے اساتذہ کی تعلیم و تربیت کا بھی اعلیٰ انتظام ہو تا کہ کل کو ہمارے اخبارات میں یہ خبریں گردش نہ کر رہی ہوں کہ’’ مدرسے کے مولوی نے بچے سے زیادت کی۔۔۔۔‘‘ وعلم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔خدا ہمیں اس فریضے کو احسن رنگ میں پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین |
|
|
|
| احمد 85 کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مدارس دینیہ اسلام کے قلعے ہیں ۔۔۔ اللہ کریم ان مدارس کی حفاظت فرمائے آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,496
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش یہ مدرسے انہی خطوط پر کام کررہے ہوتے جیسا آپ سب نے لکھا ہے تو شاید مسلمان اس دنیا کی سب سے طاقتور قوم ہوتے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (23-10-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش کہ ہم نے مدارس کو اس طرح کام کرنے دیا ہوتا جیسا کہ کرنے کی ضرورت ہے تو آج مسلمان ذہنی طور پر مغرب کے غلام نہ ہوتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش کے مسلمان مدرسوں کو اپنی تعلیمی مادر علمی سمجھ کر انہیں چلانے کی کوشش کرتے تو اسلام کی خالص خدمت ہوتی
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب سپورٹ مسلک کرے گا تو اس کے اثرات نمایاں ہوں گے ہی |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کاششششششش !
پاک وہند کے مسلمان ایک سوسال پہلے کا تعلیمی نظریہ اختیار کرتے تو مدارس پر تنقید کی ضرورت نہ پڑتی ۔ جس میں قرآن وحدیث اور دیگر اسلامی علوم کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم سے استفادے ایک سہل صورت بھی ہوتی اور ہم مغرب زدگی سے بھی بچ جاتے ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سو سال پہلے یہی نظریہ تھا عبید بھائی جو ابھی چل رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ یہ بتائیں کہ سو سال پہلے کیا تعلیمی نظریہ تھا ؟؟ پھر میں بتاتا ہوں کہ کہاں کہاں چل رہا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیض, ہونے, ہوسکتا, فرصت, کہاں, پانی, والی, لیا, مولانا, متحرک, مسائل, اُسے, اپنے, اللہ, اسلام, بے, جائیں, حرام, حضرت, دوسرا, دنیا, ذندگی, ذمہ, علی, صدائے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|