| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا کہ :
جب کوئی مسلمان عیادت کےلئے ثواب کی امید رکھتے ہوئے جاتاہے تو اللہ کریم عیادت کو جانے والے مسلمان کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کی بقدر دور فرما دیتے ہیں ِ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتےسنا کہ : جب کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کی عیادت کے لئے صبح کے وقت جاتا ہے توشام تک ستر ہزار فرشتےاس کے حق میں مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں ۔ اورجو مسلمان رات کے وقت کسی مسلمان کی عیادت کے لئے جاتا ہے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں یہاں تک کہ اس کے لئے جنت میں ایک باغ مخصوص کردیا جاتا ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کسی بیمار کی عیادت کے لئے جاتا ہے تو آسمان سے ایک فرشتہ پکارتا ہے کہ تیرے لئے دنیا اورآخرت میں بھلائی ہو اور تیرا مریض کے پاس آنا مبارک ہو اور تجھ کو جنت میں اعلٰی مقام نصیب ہو۔ معززممبران ان احادیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ عیادت کرنے کا فائدہ عیادت کرنے والے کو زیادہ ہوتا ہے اس لئے عیادت باعث ثواب سمجھ کرکی جائے ۔ ۔ ۔ اللہ کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فر مائے آمین Last edited by نبیل خان; 19-11-11 at 09:10 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (19-11-11), یاسر عمران مرزا (19-11-11), مرزا عامر (19-11-11), بنت حوا (20-11-11), حسن قادری (20-11-11), راجہ اکرام (28-11-11), رضی (20-11-11), عروج (28-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔اللہ عمل کی توفیق دے،
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہن ، نھائیوں کی پسنددیدگی کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کوئی, کرتے, کردیا, وقت, وسلم, مقام, مبارک, مریض, مسلمان, معلوم, اللہ, تیرا, جانے, جائے, حق, حضرت, دور, دوسرے, دنیا, دعا, رات, سال, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید مبارک | سحر | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 36 | 15-09-09 04:07 AM |