واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت

تعلیم و تربیت !Forum description

ملتان شہر والوں‌ سے انسٹیٹیوشن رہنمائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-12, 03:34 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ملتان شہر والوں‌ سے انسٹیٹیوشن رہنمائی

ملتان شہر والوں‌ سے انسٹیٹیوشن رہنمائی

السلام علیکم

میرے ایک دوست کو ملتان شہر سے آئی۔ٹی انسٹیٹیوشن پر رہنمائی چاہئے اگر کوئی ملتان کا رہائشی ھے تو شکریہ کے ساتھ تعاون فرمائے۔

ccna, ccnp, mcse, mcsa, mcp اس پر ملتان میں کونسے ریکنائزڈ انسٹیٹیوٹ/ کالج/ یونی/ اکیڈمی میں کروائے جاتے ہیں اس کے نام اور کورسز پر معلومات/گائیڈ فراہم کریں

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
رضی (12-01-12), عبدالقدوس (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 06:49 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملتان کا تو مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ وہاں پر کونسی انسٹیٹیوٹ بہتر ہے لیکن لاہور میں نیٹس انٹرنیشنل اور کاروٹ میں میں‌نے پورے سندھ اور کراچی سے آئے ہوئے لڑکے دیکھے ہیں جو کہ ccna, ccnp اور CCIE کی ٹریننگ لے رہے تھے۔ میں نیٹس کو پریفر کروں گا کیونکہ وہ لڑکے کو علم دیتے ہیں‌جب کہ کاروٹ میں ، میں نے ڈمپس کی تیاری ہی دیکھی ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-01-12), رضی (12-01-12), عبدالقدوس (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 06:50 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملتان کا تو مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ وہاں پر کونسی انسٹیٹیوٹ بہتر ہے لیکن لاہور میں نیٹس انٹرنیشنل اور کاروٹ میں میں‌نے پورے سندھ اور کراچی سے آئے ہوئے لڑکے دیکھے ہیں جو کہ ccna, ccnp اور CCIE کی ٹریننگ لے رہے تھے۔ میں نیٹس کو پریفر کروں گا کیونکہ وہ لڑکے کو علم دیتے ہیں‌جب کہ کاروٹ میں ، میں نے ڈمپس کی تیاری ہی دیکھی ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 06:58 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ملتان کا تو مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ وہاں پر کونسی انسٹیٹیوٹ بہتر ہے لیکن لاہور میں نیٹس انٹرنیشنل اور کاروٹ میں میں‌نے پورے سندھ اور کراچی سے آئے ہوئے لڑکے دیکھے ہیں جو کہ ccna, ccnp اور CCIE کی ٹریننگ لے رہے تھے۔ میں نیٹس کو پریفر کروں گا کیونکہ وہ لڑکے کو علم دیتے ہیں‌جب کہ کاروٹ میں ، میں نے ڈمپس کی تیاری ہی دیکھی ہے۔

والسلام

covit والے باقی تمام اداروں سے زیادہ قابل لوگ ہیں لیکن اُن کے پڑھانے کی رفتار بہت تیز ہے اور اب وہ پروفیشنل بن چکے ہوئے ہیں یعنی پیسہ کمانے پر خاص توجہ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-01-12), رضی (12-01-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلامی کتابوں‌کی ایک لائیبریری طارق اقبال کتاب گھر 2 17-10-10 01:30 AM
پاک کوئز : بچوں‌کا پروگرام ابرارحسین سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 03-10-10 02:47 PM
اب اخلا قی رقص ہوں‌گے! جاویداسد خبریں 0 25-08-10 10:45 PM
ڈرون حملوں‌کی منظوری naeemuddin خبریں 4 04-12-09 07:13 AM
بڑے لوگوں‌کا وقت میاں شاہد عمومی بحث 3 02-06-08 11:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger