واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


میٹرک کے امتحان میں نقل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-11, 06:07 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میٹرک کے امتحان میں نقل

میٹرک کے امتحان میں نقل

میٹرک کے امتحان میں نقل

کل میٹرک کے امتحانات کا پہلا پیپر تھا اور امتحانی مراکز میں نقل اور طلبہ و طالبات سے ویوز خود ہی سنیں اور دیکھیں۔

__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-04-11), نورالدین (20-04-11), ننھا بچہ (19-04-11), مرزا عامر (01-05-11), عبدالقدوس (19-04-11), عبداللہ آدم (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 06:33 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی میں ہردفعہ ایسا ہی ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (19-04-11), عبداللہ آدم (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 11:18 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دوست کہ رہ تھا
ایم کیو ایم کے کمال
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (20-04-11)
پرانا 19-04-11, 12:43 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کراچی میں ہردفعہ ایسا ہی ہوتا ہے
نقل ہر جگہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 01:15 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فقط کراچی میں ہی نہیں۔ سندھ بھر میں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 01:20 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: pakistan Latifabad Hyderabad
مراسلات: 5
کمائي: 3
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چیٹنگ کے حوالے سے

میرے بھائی بہنو میری آپ لوگوں سے چھوٹی سی یہ عرض ہے اگر طالب علم چیٹنگ نہی کرینگے تو وہ کسی بھی بورڈ سے رشوت دیکر کر اپنا گریٹ بنوا سکتیں ہیں اگر ہمارے ملک میں رشوت کا دارومدار ختم ہوجاے تو ہم بہت کچھ کر سکتیں ہیں

Last edited by محمّد اسفندیار صدیقی; 21-04-11 at 02:43 PM. وجہ: پوسٹ پر جواب گلت دیا ہے
محمّد اسفندیار صدیقی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 02:49 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,630
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کراچی میں ہردفعہ ایسا ہی ہوتا ہے
السلام علیکم!

میں پہلے ساتھ نوٹ لکھنے لگا تھا کہ شہر کو فوکس نہیں کریں مگر اس لئے چھوڑ دیا کہ شائد ایسا نہ ہو، بھائی شہر کا نام استعمال نہ کیا کریں، پاکستان و دنیا ممالک ہر جگہ امتحان میں چیٹنگ ہوتی ھے۔ یہ خبر بالکل نئی تھی اور اس میں بچے و بچیوں کے ویوز بھی تھے اس لئے یہ خبر لگائی تھی، اگر لکھنا ھے تو نقل کے حوالہ سے لکھیں، شکریہ

لاہور میں جس نے آرام سے پاس ہونا ہو تو باغبانپورہ سکول اور کالج میں اپنا سینٹر بنائے یہ دونوں ٹاپ لسٹ میں ہیں۔ مگر کیا فائدہ پاس تو ہو گئے اسی لئے تو بعد میں نوکریاں نہیں ملتیں۔

والسلام

Last edited by کنعان; 19-04-11 at 02:53 PM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-04-11), عبدالقدوس (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 06:42 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

میں پہلے ساتھ نوٹ لکھنے لگا تھا کہ شہر کو فوکس نہیں کریں مگر اس لئے چھوڑ دیا کہ شائد ایسا نہ ہو، بھائی شہر کا نام استعمال نہ کیا کریں، پاکستان و دنیا ممالک ہر جگہ امتحان میں چیٹنگ ہوتی ھے۔ یہ خبر بالکل نئی تھی اور اس میں بچے و بچیوں کے ویوز بھی تھے اس لئے یہ خبر لگائی تھی، اگر لکھنا ھے تو نقل کے حوالہ سے لکھیں، شکریہ

لاہور میں جس نے آرام سے پاس ہونا ہو تو باغبانپورہ سکول اور کالج میں اپنا سینٹر بنائے یہ دونوں ٹاپ لسٹ میں ہیں۔ مگر کیا فائدہ پاس تو ہو گئے اسی لئے تو بعد میں نوکریاں نہیں ملتیں۔

والسلام
میں لکھنے کے بعد کافی دیر سوچتا رہا کہ مجھے شہر کا نام نہیں لکھنا چاہئے لیکن جب اپنی یاداشت پر ضرور دیا تو کراچی میں میڈیا کے مارے ہوئے کئی چھاپے یاد آگئے۔ ممکن ہے اس میں میڈیا کی کوئی سازش ٹھہری ہو۔۔۔۔
اگر کسی کو میری بات برُی محسوس ہورہی ہو تو بتا دیں میں ایڈیٹ کردوں گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-04-11), نورالدین (20-04-11)
پرانا 19-04-11, 06:50 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ذیادہ ہی اور دکھادیا میڈیا نے ، ایسا کہیں بھی نہیں ہوتا کہ میڈیا والے آجائیں اور طالب علم نقل کرتے رہیں،

اور دوسری بات نقل پورے پاکستان میں ہوتی ہے ، باقی شہر والے اتنا پارسا نہیں جنتے اپنے کو سمجھتے ہیں

اور میں دعوے سے کہتا ہوں ، کہ ایک کراچی کا طالب علم ، دوسرا لاہوری کو بٹھادیں تو انشاءاللہ کراچی کا طالب علم ذیادہ نمبر لے گا
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (20-04-11)
پرانا 19-04-11, 09:40 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
کیا ذیادہ ہی اور دکھادیا میڈیا نے ، ایسا کہیں بھی نہیں ہوتا کہ میڈیا والے آجائیں اور طالب علم نقل کرتے رہیں،

اور دوسری بات نقل پورے پاکستان میں ہوتی ہے ، باقی شہر والے اتنا پارسا نہیں جنتے اپنے کو سمجھتے ہیں

اور میں دعوے سے کہتا ہوں ، کہ ایک کراچی کا طالب علم ، دوسرا لاہوری کو بٹھادیں تو انشاءاللہ کراچی کا طالب علم ذیادہ نمبر لے گا
ماشاء اللہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (19-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11)
پرانا 19-04-11, 10:54 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
اور میں دعوے سے کہتا ہوں ، کہ ایک کراچی کا طالب علم ، دوسرا لاہوری کو بٹھادیں تو انشاءاللہ کراچی کا طالب علم ذیادہ نمبر لے گا

وہ کیوں بھائی؟

کیا کراچی کے طالبعلم بادام زیادہ کھاتے ہیں؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-04-11), ننھا بچہ (19-04-11), موجو (21-04-11), مرزا عامر (01-05-11), عبدالقدوس (19-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11)
پرانا 19-04-11, 11:43 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شریف بھائی یہ تو سٹوڈنٹ پہ ڈیپنڈ کرتا ہے میرے جیسا لاہور کا ہو یا پشور کا، نہلا ہی رہے گا ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-04-11), عبدالقدوس (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 12:01 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کام میں کوئی پنجابی سندھی کی تفریق نہیں ہے................... کرکٹ کے بعد یہ شاید دوسری جگہ ہے جہاں ہم ایک قوم ہونے کا ثبوت دیتے ہیں...........

ہم زندہ قوم ہیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
موجو (21-04-11), منتظمین (20-04-11), مرزا عامر (01-05-11), احمد بلال (20-04-11), عبدالقدوس (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 06:31 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (20-04-11)
جواب

Tags
quote, ہوتی, ہوتا, ہے۔۔۔۔۔۔۔, کیو, کمال, کراچی, پیپر, ویوز, نقل, میٹرک, مراکز, ایسا, امتحان, امتحانی, امتحانات, بھائی, جگہ, خود, دوست, سنیں, سندھ, طلبہ, طالبات, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچہری چوک میں نصب الیکٹرانک سائن بورڈ پر فحش فلم چل گئی، آپریٹرگرفتار گلاب خان خبریں 12 25-12-10 06:23 AM
بیٹا زندہ نہیں تو لاش ہی مجھے لا دی جائے کنعان خبریں 15 08-12-10 05:41 PM
300 کلومیٹر 90 منٹ میں ماسٹر مقسود دلچسپ اور عجیب 4 18-06-09 02:56 AM
ریٹا اور میں سد ید مسعو د اپکے کالم 5 07-04-09 01:14 PM
مستونگ :بیکری میں بم دھماکا، دکان کا مالک اوربیٹا زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger