واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


نصیحت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 05:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نصیحت

نصیحت

ایک دفعہ حضرت شفیق بلخی رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ ہارون رشید کے پاس آئے تو ہارون رشید نے حضرت بلخی سے کہا ۔
جناب مجھے کوئی نصیحت فرمائے :
حضرت نلخی نے فرمایا ۔
اے ہارون ! اللہ تعالٰی نے تجھے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی جگہ بٹھایا ہے تو تجھ سے سچائی اور راست بازی چاہتا ہے ۔
اور جب تجھے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی مسند پہ بٹھایا ہے تو چاہتا ہے کہ تو حق اور نا حق سچ اور جھوٹ میں تفریق کرے ۔
اور جب تجھے عثمان ذوالنورین کے مقام پر بٹھایا ہے تو وہ تجھ سے شرم و حیا چاہتا ہے
اور جب تجھے علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کے مقام پر بٹھایا ہے تو وہ تجھ سے عدل و انصاف اور علم و عمل چاہتا ہے۔۔۔
خلیفہ ہارون نے کہا ۔
کچھ اور بھی فرمائے ۔
فرمایا۔
اللہ کا بنایا ہوا ایک گھر ہے جسے دوزخ کہا جاتا ہے اس کا اللہ نے تجھے دربان بنایا ہے کہ لوگوں کو اس میں داخل ہونے سے بچایے ۔ اور اے ہارون رشید تو دریا ہے اور تمام رعیت نہریں ہیں اگر تو نے صفائی حاصل کی تو سب صفائی کے ساتھ رہیں گے اور اگر تو نے اپنے اندر کدورت پیدا کرلی تو سب مکدر ہو جائیں گے ۔۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (27-09-11), قاسمی (01-10-11), wajee (26-09-11), حسن قادری (27-09-11), رضی (26-09-11), غلام خان (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 08:42 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیشک سچ ھے اللہ والوں کی باتئیں کیا خوب ھوتی ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (01-10-11)
جواب

Tags
color, کوئی, کرے, گھر, گے, پہ, پیدا, چاہتا, نصیحت, مقام, اکبر, اپنے, اللہ, بازی, تجھے, جگہ, جھوٹ, جائیں, حضرت, دفعہ, علی المرتضٰی, علم, عثمان, عدل, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:07 PM
نصیب اپنا تیرے نصیب سے شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 24-07-09 10:01 AM
فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger